Tag Archives: عمران خان

نواز شریف کی واپسی کا اعلان ہوگیا تو عمران خان کی ٹانگیں کانپتی رہیں گی، محمد زبیر

محمد زبیر

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کےرہنما اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کے ترجمان محمد زبیر نے وزیر اعظم عمران خان کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ  اگر نواز شریف کی واپسی کا اعلان ہوگیا تو عمران خان کی ٹانگیں کانپتی رہیں گی۔ خیال رہے کہ انہوں …

Read More »

عمران خان صرف مافیا اور اے ٹی ایمز کی جیبیں بھرنے کا احساس رکھتے ہیں، ترجمان ن لیگ

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیر اعظم عمران خان سے مستعفیٰ ہونے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان صرف مافیا اور اے ٹی ایمز کی جیبیں بھرنے کا احساس رکھتے ہیں، قوم کو اب اس کرپٹ حکومت کی کسی بات پر …

Read More »

مریم اورنگزیب کا وزیر اعظم عمران خان سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیر اعظم عمران خان سے مستعفیٰ ہونے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان صرف مافیا اور اے ٹی ایمز کی جیبیں بھرنے کا احساس رکھتے ہیں، قوم کو اب اس کرپٹ حکومت کی کسی بات پر …

Read More »

عمران خان اقتدار کو ن لیگ کی طرف آتا دیکھ کر مارشل لاء لگوانے کی کوشش کریں گے، احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما  احسن اقبال نے دعویٰ کیا ہے کہ اگلی حکومت پاکستان مسلم لیگ ن کی ہوگی، اس موقع پر انہوں نے یہ بھی کہا کہ عمران خان اقتدار کو مسلم لیگ ن کی طرف آتا دیکھیں گے تو مارشل لاء …

Read More »

وفاقی وزیر کی صاحبزادی بھی عمران خان کی نااہلی پر برس پڑی

شیریں مزاری

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر شیریں مزاری کی صاحبزادی بھی وزیراعظم عمران خان کی نااہلی اور نالائقی پر برس پڑی ہیں اور انہوں نے سوشل میڈیا پر تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کی صاحبزادی ایمان مزاری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ …

Read More »

عمران خان کے اپنے فارمولے کے مطابق وہی سب سے بڑے چور نظر آ رہے ہیں۔ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ عمران خان کے اپنے فارمولے کے مطابق اس وقت پاکستان کے سب سے بڑے چور وہ خود ہی ہیں۔ پی ڈی ایم عوام کو مہنگائی سے نجات دلائے گی۔ تفصیلات کے مطابق مولانا فضل الرحمن نے پی ڈی ایم …

Read More »

مہنگائی سے پی ٹی آئی رہنما بھی گھبرا گئے، عمران خان کو سمت درست کرنے کا مشورہ

راجہ ریاض

فیصل آباد (پاک صحافت) ملک بھر میں بڑھتی ہوئی مہنگائی سے اب پی ٹی آئی کے رہنما بھی گھبرانے لگے ہیں۔ عمران خان کو حکومت کی سمت درست کرنے کا مشورہ دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے رہنماء ایم این اے راجہ ریاض نے کہا ہے کہ عمران …

Read More »

آج ملک میں جمہوریت کے لبادے میں آمریت کی حکمرانی ہے۔ شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) شازیہ مری کا کہنا ہے کہ آج ملک میں جمہوریت کے لبادے میں آمریت کی حکمرانی ہے۔ کوئی بھی فیصلہ اور پالیسی جمہوری اصولوں کے مطابق نہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما شازیہ مری نے پی ٹی آئی حکومت کی نااہلی اور نالائقی کی وجہ …

Read More »

ن لیگ کا عمران خان سے استعفی دے کر گھر جانے کا مطالبہ

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن نے عمران خان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ جلد از جلد استعفی دے کر گھر چلے جائیں تاکہ ملک مزید تباہی و بربادی سے بچ جائے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان …

Read More »

عمران نیازی ملک اور عوام کی خدمت میں مکمل ناکام ہوچکے ہیں۔ شہبازشریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عمران نیازی تین سال برسراقتدار رہنے کے باوجود ملک اور عوام کی خدمت کرنے میں مکمل طور پر ناکام ہوگئے ہیں، اب انہیں گھر جانا چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز …

Read More »