Tag Archives: صدر

نیب آرڈیننس میں ترمیم نیب نیازی گٹھ جوڑ کی شیطانی ذہنیت کا واضح مظہر ہے۔ شہبازشریف

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عمران خان کی جانب سے نیب آرڈیننس میں ترمیم نیب نیازی گٹھ جوڑ کی شیطانی ذہنیت کا واضح مظہر اور ثبوت ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کہا …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت جتنی بھی چوری کرلے اسے معافی ہے۔ شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت جتنی بھی کرپشن اور چوری کرلے اسے کھلی چھوٹ اور معافی دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو …

Read More »

حکومت چلانا عمران خان کی بس کی بات نہیں، وزیراعظم کی رخصتی یقینی ہے۔ امیرمقام

امیرمقام

پشاور (پاک صحافت) امیرمقام کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کی عنقریب رخصتی یقینی ہے جبکہ حکومت چلانا عمران خان جیسے نااہل اور نالائق کی بس کی بات نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے پی کے صدر انجینئر امیرمقام نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے …

Read More »

اچھے دن کبھی نہیں آئیں گے، زیادہ تر امریکی امریکہ کے بارے میں فکر مند ہیں

امریکی

واشنگٹن {پاک صحافت} ایک سروے سے معلوم ہوا ہے کہ زیادہ تر امریکی اپنے اور امریکہ کے مستقبل کے بارے میں بہت فکر مند ہیں۔ این بی سی نیوز کی جانب سے کیے گئے ایک سروے سے پتہ چلتا ہے کہ ہر 10 میں سے 7 امریکیوں کا خیال ہے …

Read More »

ملکی معیشت پر خوف آتا ہے، آنے والی حکومت کس طرح تباہ حال معیشت بحال کرے گی، شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف

ڈی جی خان (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف نے  عمران خان حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے ملک معیشت اتنی بدتر کردی ہے کہ اب خوف آتا ہے، آنے والی حکومت کس طرح …

Read More »

حکمران آج تک سیاسی انتقامی کارروائیوں کے علاوہ کچھ نہیں کر سکے۔ شہبازشریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت نے تین سال میں سیاسی انتقامی کارروائیوں کے علاوہ کچھ نہیں کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے …

Read More »

ڈی جی خان کا جلسہ مہنگائی اور لاقانونیت کے خلاف ہے، رانا ثناء اللہ

رانا ثناء اللہ

ڈیرہ غازی خان (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن  پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ نے آج  ڈیرہ غازی (ڈی جی) خان میں ہونے والےجسلے سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ ڈی جی خان میں ہونے والا  آج کا جلسہ ملک میں بڑھتی مہنگائی اور  لاقانونیت کے خلاف ہے، …

Read More »

موجودہ حکمران کسی بھی احساس ذمہ داری سے عاری ہیں، شہباز شریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) ملک کی حالیہ صورت حال سے متعلق بیان جاری کرتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ حکمران …

Read More »

بھارتی غیر قانونی اقدامات اقوامِ متحدہ کے منشور کی ساکھ مجروح کرنے کا باعث ہیں، شہباز شریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف نے 5 اگست 2019 کے بھارتی غیر قانونی اقدامات کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی غیر قانونی اقدامات اقوامِ متحدہ کے منشور کی ساکھ مجروح کرنے کا باعث ہیں۔ …

Read More »

رانا ثناء اللہ نے پنجاب حکومت گرانے کو وفاقی حکومت کے گرنے کے مترادف قرار دے دیا

رانا ثناء اللہ

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر  رانا ثاء اللہ نے عثمان بزدار حکومت کے گرانے کو وفاقی حکومت کے گرنے کے مترادف قرار دیتے ہوئے کہا کہ پنجاب حکومت کا گرایا جانا وفاقی حکومت کے گرائے جانے کے مترادف ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ …

Read More »