Tag Archives: صدر مملکت

گورنر پنجاب صدمے میں ہیں انہیں ذہنی امراض کے ڈاکٹر کی ضرورت ہے، حسن مرتضیٰ

حسن مرتضیٰ

لاہور (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے سیکریٹری جنرل  سید حسن مرتضیٰ نے گورنر پنجاب کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ گورنر پنجاب کی صحت ناساز ہے انہیں ‘گیٹ ویل سُون’ کہوں گا، یہ صدمے میں ہیں انہیں ذہنی امراض کے ڈاکٹر کی ضرورت ہے۔ انہوں …

Read More »

ایران نے جوہری صنعت میں لگائی چھلانگ، صدر نے نوجوان سائنسدانوں کو پیٹھ تھپتھپائی

رئیسی

تھران {پاک صحافت} اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ ان کی حکومت پرامن ایٹمی صنعت میں تحقیق اور ترقی کی حمایت کرتی ہے۔ صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی نے ایٹمی ٹیکنالوجی کے قومی دن کے موقع پر محکمہ جوہری ٹیکنالوجی کی جانب سے منعقدہ …

Read More »

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی قومی اسمبلی تحلیل کردی، کابینہ بھی ختم

صدر عارف علوی

اسلام آباد (پاک صحافت) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی تحلیل کر دی۔ خیال رہے کہ صدر مملکت نے وزیر اعظم  عمران خان کی تجویز پر  قومی اسمبلی تحلیل کر دی۔  یاد رہے کہ اس سے قبل ڈپٹی اسپیکر نے تحریک عدم اعتماد کو آئین کے منافی قرار …

Read More »

جسٹس عمر عطا بندیال نے چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

جسٹس عمر عطا بندیال

اسلام آباد (پاک صحافت) جسٹس عمر عطا بندیال نے بطور چیف جسٹس آف پاکستان عہدے کا حلف اٹھالیا ہے۔ تقریب حلف برداری کے موقع پر وزیر اعظم عمران خان، وفاقی وزرا اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سمیت دیگر سروسز چیفس بھی شریک ہوئے۔اس موقع پر سپریم کورٹ کے …

Read More »

ہم نے کبھی جھوٹے وعدے نہیں کئے، ہم نے پہلے کام کیا ہے پھر بات کی ، آصف زرداری

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق صدر مملک اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک  چیئرمین آصٖف علی زرداری کا کہنا ہے کہ ہم نے کبھی جھوٹے  وعدے نہیں کئے، ہم نے پہلے کام کیا ہے پھر بات کی۔ انہوں نے یہ بھی انکشاف کیا کہ اگر 18 ویں ترمیم سے متعلق …

Read More »

جس ملک میں نظام آئین کے مطابق نہ ہو وہ ترقی نہیں کرتا، شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ جس ملک میں نظام آئین کے مطابق نہ ہو وہ ترقی نہیں کرتا۔ شاہد خاقان …

Read More »

قانون واضح ہے کہ چیئرمین نیب کی مدتِ ملازمت میں توسیع نہیں ہو سکتی، شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی نے قومی احتساب بیور و (نیب) کے چیئرمین کی مدت ملازمت سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ قانون واضح  ہے کہ چیئرمین نیب کی مدت ملازمت میں توسیع نہیں ہوسکتی لیکن پی ٹی آئی …

Read More »

سیدعلی گیلانی کی وفات سے کشمیر ایک عظیم رہنماء سے محروم ہوگیا۔صدرمملکت

صدر عارف علوی

اسلام آباد (پاک صحافت) صدر مملکت کا کہنا ہے کہ حریت رہنما سید علی گیلانی کی وفات سے کشمیر ایک عظیم رہنما سے محروم ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کشمیر کے حریت رہنما سید علی گیلانی کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی۔ جس میں …

Read More »

صدر رئیسی نے سید حسن نصر اللہ کے خط کا دیا جواب، ایران اور مزاحمت کا کیا ارادہ ظاہر، اسرائیل کے برے دن آنے والے ہیں

سید ابراہیم رئیسی

تھران {پاک صحافت} اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی نے حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کے تہنیتی پیغام کا جواب دیا۔ صدر ایران سید ابراہم رئیسی کے خط میں حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل کی جانب سے پیش کی گئی مبارکباد …

Read More »

ہم افغان قوم کے حامی ہیں، حکومتیں آتی جاتی رہتی ہیں، رہبر انقلاب

آیت اللہ خامنہ ای

تھران {پاک صحافت} رہبر انقلاب اسلامی نے افغانستان کے موجودہ حالات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے ایران کے موقف کے بارے میں کہا کہ افغانستان ہمارا برادر ملک ہے، ہم افغان قوم کے حامی ہیں، حکومتیں آتی جاتی رہتی ہیں، جو باقی رہنے والی ہے وہ افغان قوم ہے۔ حکومتوں …

Read More »