اسلام آباد (پاک صحافت) جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے چیف جسٹس پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سپریم کورٹ کے 29 ویں چیف جسٹس بن گئے۔ تٖفصیلات کے مطابق ایوانِ صدر اسلام آباد میں صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی …
Read More »صدر کا انتخابات کی تاریخ دینا مزید آئینی بحران پیدا کرنے کے مترادف ہے، پرویز خٹک
پشاور (پاک صحافت) سربراہ پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرینز (پی ٹی آئی پی) پرویز خٹک نے کہا ہے کہصدر کا انتخابات کی تاریخ دینا مزید آئینی بحران پیدا کرنے کے مترادف ہے۔ تٖفصیلات کے مطابق سربراہ پی ٹی آئی پی پرویز خٹک نے جاری بیان میںصدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی …
Read More »صدر مملکت نے اپنی آئینی حیثیت کو ملحوظ خاطر نہیں رکھا، رانا ثناء اللہ
لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ صدر مملکت نے اپنی آئینی حیثیت کو ملحوظ خاطر نہیں رکھا، وہ یہ نہیں کہہ سکے کہ میرا اخیتار ہے اور الیکشن کمیشن انتخابات کروانے کا پابند ہے۔ انہوں نے یہ کہا کہ صدر …
Read More »عارف علوی اس وقت عبوری صدر ہے، اس کے پاس الیکشن کی تاریخ کا اعلان کرنے کا اختیار نہیں، عطا تارڑ
لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ عارف علوی کے عہدے کی مدت ختم ہوچکی ہے، اب وہ عبوری صدر ہے، اس کے پاس الیکشن کی تاریخ کا اعلان کرنے کا اختیار ہی نہیں، آرٹیکل 44 کے تحت عبوری صدر …
Read More »بانی پاکستان کے یوم وفات کے موقع پر صدر مملکت عارف علوی کا بانی پاکستان کو خراج عقیدت
اسلام آباد (پاک صحافت) قائدِاعظم کے یوم وفات کے موقع پر صدر مملکت عارف علوی کا بانی پاکستان کو خراج عقیدت پیش کیا اور ان کے بلندی درجات کی دعا بھی کی۔ صدر مملکت عارف علوی نے اپنے جاری کردہ بیان میں بابائے قوم کی 75 ویں برسی کے موقع …
Read More »ڈاکٹر عارف علوی کے بطور صدر 5 سال پورے
اسلام آباد (پاک صحافت) ڈاکٹر عارف علوی کے بطور صدر 5 سال پورے ہوگئے، ان کی مدت 8 ستمبر کو رات 12 بجے مکمل ہوگئی۔ عارف علوی مدت پوری ہونے کے باوجود عہدے پر رہنے والے ملک کے پہلے منتخب صدر بن گئے، نئی اسمبلی منتخب ہونے تک صدر علوی …
Read More »صدرِ مملکت کی بنوں میں فوجی قافلے پر خودکش حملے کی مذمت
اسلام آباد (پاک صحافت) صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے بنوں کے علاقے جانی خیل میں فوجی قافلے پر گزشتہ روز ہوئے خودکش حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ قوم دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اپنی بہادر فوج کے ساتھ کھڑی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جاری کیے …
Read More »صدر عارف علوی نے اپنی تنخواہ میں دو مرتبہ اضافہ مانگ لیا
اسلام آباد (پاک صحافت) سرکاری دستاویزات کو دیکھ کر معلوم ہوتا ہے کہ صدر مملکت نے تنخواہ میں دو اضافے مانگے ہیں جن میں سے پہلے کا اطلاق یکم جولائی 2021ء سے ہونا چاہئے جب کہ دوسرے اضافے کا اطلاق یکم جولائی 2023ء سے ہونا چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق فی …
Read More »الیکشن ایکٹ کے تحت انتخابات کی تاریخ میں صدرِ مملکت کا کوئی کردار نہیں، کنور دلشاد
اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن کے سابق سیکریٹری کنور دلشاد نے کہا ہے کہ الیکشن ایکٹ کے تحت انتخابات کی تاریخ میں صدرِ مملکت کا کوئی کردار نہیں۔کنور دلشاد کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان کا مؤقف آئین اور قانون کے مطابق درست ہے، صدرِ مملکت الیکشن …
Read More »الیکشن کمیشن صدر کی دی ہوئی تاریخ پر الیکشن کرانے کا پابند ہے، مصدق ملک
اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ (ن) کے رہنما مصدق ملک کا کہنا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر آئینی طور پر صدر کی دی ہوئی تاریخ کے مطابق الیکشن کروانے کا پابند ہے۔مصدق ملک نے کہا کہ صدر مملکت 90 دن میں الیکشن کی تاریخ دینے کا اختیار رکھتے ہیں۔ …
Read More »