Tag Archives: شہباز شریف

پچھلے کئی دنوں سے پی ٹی آئی والے بس وہمات پر ہی گزارا کررہے ہیں، ناصر شاہ

ناصر حسین شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)  کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ پچھلے کئی دنوں سے پی ٹی آئ والے بس وہمات پر ہی گزارا کررہے ہیں ۔ خیا ل رہے کہ انہوں نے یہ بات اپنے ٹوئٹر …

Read More »

چودھری سالک حسین کا بھی شہباز شریف کی کابینہ میں شامل ہونے کا امکان

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما میاں جاوید لطیف نے تہلکہ خیز انکشاف کر دیا، ان کا کہناہے کہ مسلم لیگ ق کے رکن قومی اسمبلی چودھری سالک حسین بھی شہباز شریف کی کابینہ میں شامل ہونے والے ہیں ۔

Read More »

ہمارے بچوں کا آخری بال بھی قرضوں میں ڈوب چکا ہے، وزیر اعظم شہباز شریف

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم میاں شہباز شریف نے سابقہ حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے بچوں کا آخری بال بھی قرضوں میں ڈوب چکا ہے۔ عزت کا تقاضا ہے کہ آپ خود کو مٹی سے مٹی بنا دیں۔ وزیر اعظم نے کہا کہ جاپان …

Read More »

وزیراعظم شہبازشریف اور آرمی چیف کے درمیان پہلی باضابطہ ملاقات

شہبازشریف آرمی چیف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے وزارت عظمی کا منصب سنبھالنے کے بعد ان کی چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے پہلی باضابطہ ملاقات ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے درمیان ہونے والی …

Read More »

عوامی فلاح و بہبود کے منصوبوں کو چار سال سے نظر انداز کیا گیا، وزیر اعظم شہباز شریف

شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم  میاں محمد شہباز شریف نے جاری بیان میں کہا ہے کہ عوامی فلاح و بہبود کے منصوبوں کو چار سال سے نظر انداز کیا گیا ہے۔ وزیر اعظم نے کہا ہے کہ ہماری حکومت کی اولین ترجیح عوام کی خدمت ہے۔ دوسری جانب انہوں …

Read More »

وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے امن اور محبت کے مشترکہ پیغام کو پھیلانے کا پیغام

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم میاں شہباز شریف نے امن اور محبت کے مشترکہ پیغام کو پھیلانے کا پیغام دے دیا، وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ آئیے ہم سب امن، شمولیت اور محبت کے مشترکہ پیغام کو پھیلائیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم میاں شہباز شریف کی جانب …

Read More »

پنجاب اسمبلی میں پی ٹی آئی اور ق لیگ کے اراکین نے ڈپٹی اسپیکر پر حملہ کیا، وزیر اعظم شہباز شریف

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم میاں شہباز شریف نے پنجاب اسمبلی میں پیش آئے واقعے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اور ق لیگ کے اراکین نے ڈپٹی اسپیکر پر حملہ کیا۔ وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ حملے کی سخت ترین …

Read More »

وزیراعظم شہبازشریف اور مولانا فضل الرحمن کی ملاقات

مولانا فضل الرحمن شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن نے وزیراعظم ہاوس میں شہباز شریف سے ایک اہم ملاقات کی ہے جس میں انہیں وزارت عظمی کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد بھی پیش کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی اسلام آباد میں وزیراعظم شہباز …

Read More »

اب پاکستان شہباز اسپیڈ سے ترقی کرے گا، عابد شیر علی

عابد شیر علی

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما عابد شیر علی کا کہناہے کہ اب پاکستان شہباز اسپیڈ سے ترقی کرے گا، اچھے افسروں کی ٹیم بنانے میں ان کا کوئی ثانی نہیں۔ عابد شیر علی نے کہا ہے کہ نئی حکومت کے آتے ہی معاشی اشاریے اوپر چلے …

Read More »

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام نہ صرف جاری رہے گا بلکہ اسے مزید توسیع دی جائے گی، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام نہ صرف جاری رہے گا بلکہ اسے مزید توسیع دی جائے گی۔ اور اس حوالے سے وزیراعظم شہباز شریف نے اس پروگرام کو بچوں اور بچیوں کی تعلیم کا …

Read More »