Tag Archives: شہباز شریف

وزیراعظم سے حافظ نعیم، بلاول کی ملاقات، غزہ صورتحال پر اے پی سی بلانے کا فیصلہ

شہباز شریف بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف سے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان اور چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ملاقات کی۔ تفصیلات کے مطابق ملاقات میں غزہ، فلسطین کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، ملاقات میں فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے وزیرِاعظم کی میزبانی میں آل …

Read More »

ملائیشین وزیراعظم تین روز دورہ پاکستان مکمل کر کے واپس روانہ

انور ابراہیم

اسلام آباد (پاک صحافت) ملائیشیا کے وزیراعظم داتو سری انور ابراہیم اپنا تین روزہ دورہِ پاکستان مکمل کرکے ملائیشیاء روانہ ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ملائیشین وزیراعظم انور ابراہیم نے دورے کے دوران پی ایم ہاؤس اسلام آباد میں وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی جہاں ان کا شاندار استقبال کیا گیا، …

Read More »

شہباز شریف سے ملائیشین وزیرِ اعظم کی ملاقات

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ اعظم شہباز شریف سے ملائیشیا کے وزیرِ اعظم انور ابراہیم نے وزیر اعظم ہاؤس میں ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے دو طرفہ علاقائی اور عالمی مسائل پر تبادلۂ خیال کیا۔ دونوں رہنماؤں نے اس موقع پر دو طرفہ تعاون کو مزید نتیجہ خیز …

Read More »

این ایف سی ایوارڈ پر تحفظات وفاق کے سامنے رکھ دیے۔ وزیراعلی سندھ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ این ایف سی ایوارڈ پر تحفظات وفاق کے سامنے رکھ دیے۔ تفصیلات کے مطابق تقریب سے خطاب میں وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ این ایف سی سے کوئی فرق نہیں پڑے گا، وفاق …

Read More »

وزیر اعظم شہباز شریف نے مسلم امہ کی آواز بن کر فلسطین کا مقدمہ لڑا، عطا تارڑ

(پاک صحافت) وفاقی وزیراطلاعات عطاءاللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ پاکستان نے فلسطین کے میڈیکل سٹوڈنٹس کو یہاں تعلیم کے مواقع فراہم کیے ہم چاہتے ہیں کہ اس میں بھی اضافہ کیا جائے۔فلسطین کے صدر نے پاکستان کا شکریہ ادا کیا کہ جس طرح پاکستان فلسطینی بہن بھائیوں کی مدد …

Read More »

پاکستان کے بائیکاٹ کے بعد نیتن یاہو کے خطاب کے دوران ہال خالی تھا، عطاء تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیرِ اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ وزیرِاعظم شہباز شریف نے اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی میں امتِ مسلمہ کی ترجمانی کی۔ عطاء تارڑ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف کی جنرل اسمبلی میں تقریر کو بھرپور پزیرائی ملی، …

Read More »

پنجگور میں مزدوروں کا قتل، وزیراعظم نے سخت ہدایت جاری کردی

شہباز شریف

(پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ محنت کشوں اور مزدوروں پر حملوں کے بہیمانہ واقعات کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔ شہباز شریف نے پنجگور کے علاقے خدابدان میں مزدوروں کو فائرنگ کر کے قتل کرنے کی شدید مذمت کی اور مقتولین کی درجات بلندی کی …

Read More »

وزیراعظم شہباز شریف کی نیویارک میں امریکی صدر جو بائیڈن سے ملاقات

(پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے نیویارک میں امریکی صدر جو بائیڈن سے ملاقات کی جس میں دو طرفہ تعلقات اور خطے کی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔ وزیراعظم کی امریکی صدر سے ملاقات صدارتی عشائیے کے موقع پر ہوئی، ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور خطے کی صورتحال …

Read More »

امریکا میں وزیرِاعظم شہباز شریف کے طے شدہ پروگرامز پر عمل نہ ہو سکا

شہباز شریف

(پاک صحافت) وزیرِاعظم شہباز شریف کی دورۂ اقوامِ متحدہ کے دوران کچھ مصروفیات کو عملی جامہ نہ پہنایا جا سکا۔ وزیرِ اعظم کی مصروفیات کی وجہ سے امریکی میڈیا کو انٹرویو اور پاکستانی کمیونٹی سے ملاقات کا طے شدہ پروگرام منسوخ کرنا پڑا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستانی کمیونٹی …

Read More »

وزیراعظم امریکا کا دورہ مکمل کرکے لندن پہنچ گئے

شہباز شریف

(پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف امریکا کا دورہ مکمل کرکے لندن پہنچ گئے، ذرائع کے مطابق وہ لندن میں تین سے چار روز قیام کریں گے۔ شہباز شریف نے امریکا میں یو این جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کیا۔ وزیراعظم نے برطانوی ہم منصب کیئر اسٹارمر سمیت کئی اہم …

Read More »