Tag Archives: شرجیل میمن

جیل میں پی ٹی آئی والوں کی مہمان نوازی کے انتظامات مکمل ہیں، شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ دادو، سکھر، جیکب آباد جیل میں پی ٹی آئی والوں کی مہمان نوازی کے انتظامات مکمل کرلیے ہیں، اگر جیلیں کم پڑگئیں تو رنی کوٹ میں پی ٹی آئی کے لیے خصوصی جیل قائم کریں گے۔ تفصیلات …

Read More »

پی ٹی آئی کارکنوں کی مہمان نوازی کیلئے تمام انتظامات مکمل کرلئے ہیں۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ سندھ کی مختلف جیلوں میں پی ٹی آئی کارکنوں کی مہمان کے لئے تمام انتظامات مکمل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ تحریک انصاف جیل بھرو تحریک کا شوق پورا کرلے، مہمان نوازی کے انتظامات …

Read More »

عمران خان کیجانب سے آئین و قانون کی بالادستی کی بات کرنا مضحکہ خیز ہے۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ عمران خان کی جانب سے آئین و قانون کی بالادستی کی بات کرنا مضحکہ خیز ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک انصاف روز نئے چٹکلے چھوڑتی ہے، تحریک انصاف …

Read More »

کچھ جاہل لوگ دنیا بھر میں پاکستان کا نام بدنام کرنا چاہتے ہیں۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ پاکستان کا نام کچھ جاہل لوگ دنیا بھر میں بدنام کرنا چاہ رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کراچی میں آرٹس ورکشاپ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آرٹس نمائش میں آکر اچھا محسوس …

Read More »

عمران خان پاکستان کا جھوٹا ترین شخص ہے۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ عمران خان نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا کا جھوٹا ترین شخص ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے عمران خان کی تقریر پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان اپنے خطاب میں قرآن پاک بیچ میں …

Read More »

کراچی میں خواتین کے لیے مخصوص پنک بس سروس کا  آج سے آغاز

کراچی (پاک صحافت) کراچی میں پہلی بار خواتین کے لیے مخصوص پنک بس سروس کا افتتاح آج ہوگا۔ پنک بس سروس میں انٹرنیٹ اور موبائل چارجنگ کی سہولیات بھی موجود ہیں۔ سندھ حکومت کے مطابق خواتین کے لیے مخصوص پنک بسوں میں فیئر کلیکٹرز بھی خواتین ہی ہوں گی۔ تفصیلات …

Read More »

شیخ رشید لال حویلی سے بے دخلی سے بچنے کیلئے سازش کررہے ہیں۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ شیخ رشید لال حویلی سے بے دخلی سے بچنے کے لیے الزامات لگا کر ملک میں آگ لگانے کی سازش کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ شیخ رشید سی وی لے کر گھوم …

Read More »

کراچی کا جو بھی میئر آئے گا سندھ حکومت اس کا ساتھ دے گی۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ کراچی کا جو بھی میئر آئے گا سندھ حکومت اس کا ساتھ دے گی۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل میمن نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا پروپیگنڈا سیل سب سے اچھا …

Read More »

پی ٹی آئی نے بلدیاتی انتخابات میں بدترین دہشتگردی کا مظاہرہ کیا۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی نے بلدیاتی انتخابات میں بدترین دہشتگردی کا مظاہرہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کراچی بلدیاتی الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر بدترین دہشت گردی کا الزام لگایا ہے۔ انہوں نے …

Read More »

الیکشن کمیشن کے فیصلوں پر عمل کے پابند ہیں، شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کے فیصلوں پر عمل کے پابند ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی بلدیاتی الیکشن کے لیے ہمیشہ تیار تھی۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شرجیل انعام …

Read More »