Tag Archives: شرجیل میمن

پی ٹی آئی کی حمایت میں کبھی طالبان، کبھی اسرائیل نے بیان دیا، شرجیل میمن

حیدرآباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما و سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا کہ ملک میں تجارت کو فروغ دینے کی ضرورت ہے جس سے روزگار کے موقع میسر آئیں گے۔ حیدرآباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل انعام …

Read More »

عوام نے پی ٹی آئی کی فائنل کال کو مسترد کردیا۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) صوبائی وزیر سندھ شرجیل میمن نے کہا کہ عوام نے پی ٹی آئی کی فائنل کال کو مسترد کردیا۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر شرجیل میمن نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ایک ٹولہ انتشار اور افراتفری کی سیاست کررہا ہے، خیبرپختونخوا حکومت کی ترجیح صرف اسلام …

Read More »

کچھ عناصر ملک میں عدم استحکام چاہتے ہیں۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ کچھ عناصر ملک میں عدم استحکام چاہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے کارکنوں کو ورغلایا جارہا ہے، پی ٹی آئی کا ٹولہ …

Read More »

بشریٰ بی بی نے کہا جو 5 ہزار لوگ نہیں لائے گا اسے ٹکٹ نہیں ملے گا، شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی نے کہا ہے کہ جو احتجاج میں 5 ہزار لوگ نہیں لائے گا، اسے پارٹی ٹکٹ نہیں دیں گے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کچھ قوتیں چاہتی ہیں کہ …

Read More »

سندھ کابینہ میں وزرا کے قلمدانوں میں ردوبدل، کئی وزرا سے اضافی قلمدان واپس

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلیٰ سندھ نے کابینہ میں ردوبدل کرتے ہوئے کئی وزرا سے اضافی قلمدان واپس لے لیے جبکہ معاونین خصوصی کو بھی مختلف محکموں کے قلمدان تفویض کردیے گئے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق صوبائی وزیر اطلاعات و ٹرانسپورٹ شرجیل انعام میمن سے محکمہ ایکسائز، ٹیکسیشن اور نارکوٹکس کنٹرول کا …

Read More »

شرجیل میمن سے اماراتی قونصل جنرل بخیت عتیق الرومیتی کی ملاقات

کراچی (پاک صحافت) وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل میمن سے متحدہ عرب امارات کے قونصل جنرل بخیت عتیق الرومیتی نے ملاقات کی ہے۔ اس ملاقات کے دوران متعدد شعبوں میں تعاون کے مواقع بڑھانے پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ بخیت عتیق الرومیتی نے شرجیل میمن کو متحدہ عرب امارات کے قومی …

Read More »

پیپلزپارٹی پر تنقید کرنیوالے آئیں سندھ کے منصوبے دیکھیں۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی پر تنقید کرنے والے آئیں سندھ کے منصوبے دیکھیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما و سینئر وزیر شرجیل میمن نے کہا ہے کہ صحت کے شعبے میں سندھ کا کوئی مدمقابل نہیں، جنوبی پنجاب سے زیادہ تر …

Read More »

نیازی کی پاکستان تحریک انصاف نہیں اسرائیلی تحریک انصاف ہے، شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) سندھ کے سینئر وزیر برائے اطلاعات، ٹرانسپورٹ اور ایکسائز شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ نیازی کی پاکستان تحریک انصاف نہیں اسرائیلی تحریک انصاف ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان میں کوئی بھی مقدس گائے نہیں ہونی چاہیے، پاکستان جیسے …

Read More »

کراچی: 100 ارب سے زائد کا ایک بڑا اور اہم منصوبہ یلو لائن شروع کیا گیا ہے، شرجیل انعام میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) پیپلز پارٹی کے رہنما و سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ کراچی کے شہریوں کے لیے 100 ارب سے زائد کا ایک بڑا اور اہم منصوبہ یلو لائن شروع کیا گیا ہے۔ شرجیل انعام میمن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یلو …

Read More »

حکومت سندھ کا کراچی میں ڈبل ڈیکر بسیں چلانے کا فیصلہ

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) حکومت سندھ نے کراچی میں ڈبل ڈیکر بسیں چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سینئر وزیر سندھ شرجیل انعام میمن کی زیر صدارت اجلاس میں پیپلز بس سروس کے لئے 50 نئی بسیں خریدنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے تحت کراچی میں ڈبل ڈیکر …

Read More »