Tag Archives: شرجیل میمن

پی ٹی آئی کی جہاں جہاں حکومت ہے وہاں بے امنی اور مہنگائی زیادہ ہے، شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت)  وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی جہاں جہاں حکومت ہے وہاں بے امنی اور مہنگائی زیادہ ہے، پی ٹی آئی کی حکومت مہنگائی کنٹرول کرنے میں ناکام ہے، اغوا کے کیسز سب سے زیادہ خیبر پختونخوا میں ہیں۔ تفصیلات …

Read More »

سیلاب متاثرین کے گھروں کی تعمیر کیلئے سندھ حکومت اربوں روپے خرچ کررہی۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ سیلاب متاثرین کے گھروں کی تعمیر کیلئے سندھ حکومت اربوں روپے خرچ کررہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں 20 لاکھ سے زائد گھر تباہ …

Read More »

عمران خان جلد اڈیالہ جیل میں ہوں گے۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ عمران خان جلد اڈیالہ جیل میں ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ اور پیپلزپارٹی کے رہنما شرجیل میمن نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کا اسمبلیوں سے نکلنے کا اعلان دھوکا …

Read More »

عمران خان اپنی خیر منائیں، اب توشہ خانے کی بد عنوانیوں سے بچ نہیں سکتے، شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ عمران خان قوم کو گھڑی چوری، گندم چوری، چینی چوری، منی لانڈرنگ جیسے بڑے سرپرائز دے چکے ہیں، اب 26 نومبر کو وہ کون سا بڑا سرپرائز دیں گے؟ عمران خان اپنی خیر منائیں، الیکشن کمیشن سے …

Read More »

توشہ خانہ سے لی گئی گھڑیوں کی فروخت کی تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی بنائی جائے، شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) وزیر طلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے توشہ خانہ سے لیئے گئے نایاب تحائف پر پی ٹی آئی چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ توشہ خانہ سے لی گئی گھڑیوں کی فروخت کی تحقیقات کے لیے جے …

Read More »

عمران خان دنیا بھر میں گھڑی چور کے نام سے بدنام ہوگیا ہے۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ عمران خان دنیا بھر میں گھڑی چور کے نام سے بدنام ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ عمران نیازی واحد لیڈر ہے جس کو اپنا وزیر اعلیٰ پنجاب بھی …

Read More »

عمران نیازی اداروں اور ملک کیخلاف گھناونی سازش کررہے۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ عمران نیازی اداروں اور ملک کیخلاف گھناونی سازش کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر ٹرانسپورٹ سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ عمران خان و دیگر پی ٹی آئی رہنما اداروں کی شرافت کا ناجائز فائدہ اٹھا رہے ہیں، عمران خان …

Read More »

سندھ حکومت کا کراچی سے سکھر تک بلٹ ٹرین چلانےکا منصوبہ

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت کی جانب سے کراچی سے سکھر تک بلٹ ٹرین چلانے کے منصوبے پر غور کیا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بی آر ٹی یلو لائن پراجیکٹ سے متعلق اجلاس ہوا جس میں صوبائی وزیر شرجیل میمن اور عالمی بینک کے نمائندوں نے شرکت کی۔ اس …

Read More »

عمران خان انتشار اور فتنے کا دوسرا نام ہے۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ ہم شروع سے کہہ رہے ہیں کہ عمران خان انتشار اور فتنے کا دوسرا نام ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل میمن نے عمران خان کے لانگ مارچ دوبارہ شروع ہونے کے اعلان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے …

Read More »

سندھ حکومت کیجانب سے کراچی میں نئی بس سروس کا اعلان

بس سروس

کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت نے کراچی کے شہریوں کو خوشخبری سناتے ہوئے شہر بھر میں نئی بس سروس شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر ٹرانسپورٹ سندھ شرجیل میمن نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی …

Read More »