Tag Archives: سینیٹ

بلاول بھٹو نے سینیٹ کی قرارداد مسترد کردی

بلاول بھٹو

لاہور (پاک صحافت) چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سینیٹ میں الیکشن ملتوی کرنے کے حوالے سے قرارداد کو مسترد کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سینیٹ میں الیکشن ملتوی کرنے کے حوالے سے قرارداد کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن ہوں گے۔ سینیٹ …

Read More »

سینیٹ میں الیکشن ملتوی کرنے کی قرارداد کثرتِ رائے سے منظور

سینیٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) ایوانِ بالا سینیٹ نے الیکشن ملتوی کرنے کی قرارداد کثرتِ رائے سے منظور کر لی۔ سینیٹ میں انتخابات ملتوی کرانے کی قرارداد آزاد سینیٹر دلاور خان نے پیش کی۔ دلاور خان نے اپنی قرار داد میں مؤقف اختیار کیا کہ کے پی اور بلوچستان میں سیکیورٹی …

Read More »

پاک افغان سرحد پر باڑ لگانے کا باقی 2فیصد کام کیوں روکا گیا؟ سینیٹ میں جواب جمع

پاک افغان سرحد

اسلام آباد (پاک صحافت) پاک افغان سرحد پر باڑ لگانے کا باقی 2 فیصد کام کیوں روکا گیا؟ اس حوالے سے سینیٹ کے اجلاس میں وزارتِ داخلہ کا تحریری جواب پیش کر دیا گیا۔ وزارتِ داخلہ کے تحریری جواب میں بتایا گیا ہے کہ پاک افغان سرحد پر 98 فیصد …

Read More »

افواج پاکستان کیخلاف پروپیگنڈے کے خلاف قرارداد متفقہ طور پر منظور

سینیٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) سینیٹ میں افواج پاکستان کیخلاف پروپیگنڈے کے خلاف قرارداد متفقہ طور پر منظور کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سینٹ کا اجلاس چئیرمین صادق سنجرانی کی زیر صدارت شروع ہوا تو متعدد ارکان نے بولنے کی اجازت مانگ لی، تاہم چیئرمین سینیٹ نے سب کو چپ ہونے …

Read More »

مجھے تھریٹ ہے، بلٹ پروف گاڑی مانگی تو کہا خود لے لیں، مولانا عبدالغفور حیدری

مولانا عبدالغفور حیدری

اسلام آباد(پاک صحافت) جمعیت علمائے اسلام ف کے سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ مجھے تھریٹ ہے، میں نے بلٹ پروف گاڑی مانگی تو کہا گیا آپ خود لے لیں، میں 10 کروڑ کی گاڑی کہاں سے لوں۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ اجلاس میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے …

Read More »

دعا ہے 2024 میں ملک ترقی و امن کا گہوارہ ثابت ہو۔ چیئرمین سینیٹ

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی

اسلام آباد (پاک صحافت) چیئرمین سینیٹ کا کہنا ہے کہ میری یہ دعا ہے کہ 2024 کا سورج ملک پاکستان اور قوم کیلئے ترقی و خوشحالی کی نوید لے کر طلوع ہو۔ چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے قوم کو سالِ نو کے موقع پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے …

Read More »

عالمی طاقتیں معصوم فلسطینیوں کی نسل کشی بند کروائیں۔ چیئرمین سینیٹ

صادق سنجرانی

اسلام آباد (پاک صحافت) چیئرمین سینیٹ کا کہنا ہے کہ عالمی طاقتیں معصوم فلسطینیوں کی نسل کشی بند کروائیں۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے عراق کے سفیر حامد عباس لفتہ اور اردن کے سفیر Maen Khreisat سے پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات کی، جس میں دو طرفہ تعلقات …

Read More »

سینیٹ میں قائد ایوان کے معاملے پر پیپلزپارٹی کے اعتراضات مسترد

سینیٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) سینیٹ میں قائد ایوان کے معاملے پر پیپلز پارٹی کے اعتراضات مسترد کردئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ ذرائع کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے ن لیگ کے سینیٹر اسحاق ڈار کو قائد ایوان برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا …

Read More »

ڈیم فنڈز میں اس وقت 17 ارب 86 کروڑ روپے موجود ہیں۔ وزیر خزانہ

شمشاد اختر

اسلام آباد (پاک صحافت) نگران وزیر خزانہ کا کہنا ہے کہ ڈیم فنڈز میں اس وقت 17 ارب 86 کروڑ روپے موجود ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر نے سینیٹ اجلاس میں ڈیم فنڈز کے حوالے سے تحریری جواب جمع کراتے ہوئے کہا ہے کہ ڈیم فنڈز …

Read More »

کوئی سیاسی جماعت آئینی ترمیم چاہتی ہے تو ہونی چاہیے۔ اسحاق ڈار

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ کوئی سیاسی جماعت آئینی ترمیم چاہتی ہے تو ہونی چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے سینیٹر اسحاق ڈار نے سینیٹ کے اجلاس کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان میں 35 سو سے زائد اسکول بند …

Read More »