Tag Archives: سینیٹ

انصاف میں تاخیر اصل میں ناانصافی ہے، یوسف رضا گیلانی

یوسف رضا گیلانی

ملتان (پاک صحفات) چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ انصاف میں تاخیر اصل میں ناانصافی ہے، پاکستان میں انصاف کا حصول بہت مشکل ہے۔ ملتان میں جامعہ بہاء الدین زکریا میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہمارے یہاں مقدمات کئی کئی سال التواء …

Read More »

شہباز شریف سے سینیٹر عرفان صدیقی کی ملاقات، کارکردگی پر بریفنگ

شہبازشریف عرفان صدیقی

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف سے سربراہ سینیٹ خارجہ امور کمیٹی سینیٹر عرفان صدیقی نے ملاقات کی۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹر عرفان صدیقی نے سینیٹ میں پارلیمانی پارٹی کی کارکردگی سے وزیر اعظم کو آگاہ کیا، عرفان صدیقی نے وزیر اعظم کو قائمہ کمیٹی امور خارجہ کے حوالے سے …

Read More »

بلاول بھٹو نے 26 ویں ترمیم کی منظوری کیلئے بڑی محنت کی، چیئرمین سینیٹ

یوسف رضا گیلانی

اوکاڑہ (پاک صحافت) چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو نے 26 ویں ترمیم کی منظوری کےلیے بڑی محنت کی۔ تفصیلات کے مطابق اوکاڑہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما اور چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ ممبر جوڈیشل کمیشن …

Read More »

امریکہ میں طاقت کا استحکام؛ ریپبلکن ایوان نمائندگان پر غلبہ حاصل کرنے کے راستے پر ہیں

امریکی پارلیمنٹ

پاک صحافت ریاستہائے متحدہ میں 5 نومبر 2024 کے انتخابات کے ایک ہفتے سے زیادہ کے بعد، کانگریس کی چند ایسی دوڑیں رہ گئی ہیں جن کے نتائج کا تعین نہیں کیا گیا ہے، لیکن سی این این نے پیش گوئی کی ہے کہ ریپبلکن بھی کنٹرول کر لیں گے۔ …

Read More »

قائم مقام صدر نے سینیٹ اور اسمبلی سے منظور تمام چھ بلز پر دستخط کر دیے

یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد (پاک صحافت) قائم مقام صدر مملکت یوسف رضا گیلانی نے سینیٹ اور قومی اسمبلی سے منظور تمام چھ بلز پر دستخط کر دیے، جس کے بعد تمام بلز قانون بن گئے۔ ذرائع کے مطابق قائم مقام صدر مملکت نے آرمی ایکٹ ترمیمی بل، نیوی ایکٹ ترمیمی بل، ایئر …

Read More »

چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی سے روسی فیڈریشن کونسل کے اسپیکر کی وفد کے ہمراہ ملاقات

یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد (پاک صحافت) چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی سے روسی فیڈریشن کونسل کے اسپیکر ویلنٹینا مٹوینیکو نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی۔ ملاقات میں سفارتی، معاشی، تجارتی اور پارلیمانی تعلقات کے فروغ کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین سینیٹ نے کہا …

Read More »

سینیٹ کے بعد قومی اسمبلی نے بھی 26 ویں آئینی ترمیم منظور کرلی

قومی اسمبلی

اسلام آباد (پاک صحافت) سینیٹ سے منظوری کے بعد قومی اسمبلی کے اجلاس میں 26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری دے دی۔ حکومت قومی اسمبلی میں بھی دوتہائی اکثریت ثابت کرنے میں کامیاب ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی نے اعلان کیا کہ 225 اراکین نے ترمیم کے حق …

Read More »

عطا تارڑ نے سینیٹر زرقا کی سینیٹ میں غیرحاضری پر بڑا سوال اٹھا دیا

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے سینیٹ میں سینیٹر زرقا کی غیر حاضری پر بڑا سوال اٹھا دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے الزام لگایا کہ سینیٹر زرقا کو اغوا کیا گیا …

Read More »

سینیٹ نے 26ویں آئینی ترمیم کی منظوری دے دی

سینیٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) سینیٹ نے 26ویں آئینی ترامیم کی تمام 22 شقوں کی دو تہائی اکثریت سے منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی زیر صدارت سینیٹ کا اجلاس ہوا، اجلاس میں بل کی شق وار ووٹنگ اور منظوری کا عمل مکمل کیا گیا، …

Read More »

سینیٹ میں 26ویں آئینی ترمیم کی مکمل حمایت کرتے ہیں، مولانا عطا الرحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) اپوزیشن پارٹی جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی-ف) کے سینیٹر مولانا عطا الرحمان نے کہا ہے کہ 26ویں ترمیم کا ہم نے بغور مطالعہ کیا، جو اس سانپ کے دانت تھے جے یو آئی نے توڑ دیے۔ سینیٹ اجلاس سے خطاب میں مولانا عطا الرحمان نے …

Read More »