Tag Archives: سینیٹ

فلسطین کی صورتحال پر بحث کیلئے سینیٹ کا اجلاس 27 اکتوبر کو طلب

سینیٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) فلسطین کی صورتحال پر بحث کیلئے سینیٹ کا اجلاس 27 اکتوبر کو طلب کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قائد ایوان سینیٹ سینیٹر اسحاق ڈار نے چیئرمین سینیٹ کو خط لکھ کر فلسطین کی صورتحال پر اجلاس بلانے کی درخواست کی تھی۔ پیپلزپارٹی سمیت دیگر جماعتوں …

Read More »

چیئرمین سینیٹ کا غزہ کی صورتحال پر رواں ہفتے اجلاس بلانے کا فیصلہ

صادق سنجرانی

اسلام آباد (پاک صحافت) چیئرمین سینیٹ نے غزہ کی صورتحال پر رواں ہفتے اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قائد ایوان اسحاق ڈار اور سینیٹر منظور کاکڑ کی درخواست پر چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے غزہ کی صورتحال پر رواں ہفتے اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا ہے، …

Read More »

اسرائیل نے امریکہ سے 10 ارب ڈالر کی ہنگامی فوجی امداد کی درخواست کر دی

آئرن ڈون

پاک صحافت جب کہ صیہونی حکومت کو مزاحمتی قوتوں کے مقابلے میں بھاری شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے، نیویارک ٹائمز نے رپورٹ کیا ہے کہ اسرائیل نے امریکہ سے فوری طور پر 10 بلین ڈالر کی فوجی امداد کی درخواست کی ہے۔ پاک صحافت کے مطابق اس امریکی اخبار …

Read More »

غزہ پر نگران حکومت پاکستانی عوام کے جذبات کی عکاسی نہیں کررہی۔ رضا ربانی

رضا ربانی

اسلام آباد (پاک صحافت) رضا ربانی کا کہنا ہے کہ غزہ پر نگران حکومت پاکستانی عوام کے جذبات کی عکاسی نہیں کر رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹر رضا ربانی نے کہا ہے کہ غزہ میں ایک ہزار سے زائد عمارات کو تباہ کیا گیا، غزہ میں …

Read More »

رضا ربانی کا نگراں حکومت سے فوری سینیٹ کا اجلاس طلب کرنے کا مطالبہ

رضا ربانی

اسلام آباد (پاک صحافت) میاں رضا ربانی نے نگراں حکومت سے فوری سینیٹ کا اجلاس طلب کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ سینیٹ نگراں حکومت کے دور میں پارلیمانی احتساب، اداروں کی نگرانی کرتی ہے لیکن نگراں حکومت کے …

Read More »

الیکشن کمیشن فوری طور انتخابات کی تاریخ کا اعلان کرے۔ رضا ربانی

رضا ربانی

اسلام آباد (پاک صحافت) رضا ربانی کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن فوری طور انتخابات کی تاریخ کا اعلان کرے۔ تفصیلات کے مطابق سابق چیئرمین سینیٹ اور پیپلزپارٹی کے رہنما رضا ربانی نے کہا ہے کہ نگران حکومت کے پاس ریکوڈک کے حکومتی شیئر فروخت کرنےکا قانونی اختیار نہیں ہے۔ شیئر …

Read More »

انوار الحق کاکڑ نے بطور نگران وزیراعظم پاکستان عہدے کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد (پاک صحافت) انوار الحق کاکڑ نے بطور نگران وزیراعظم پاکستان عہدے کا حلف اٹھا لیا۔  صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی انوار الحق کاکڑ سے بطور نگران وزیراعظم عہدے کا حلف لیا۔  انوار الحق کاکڑ نے پاکستان کے آٹھویں نگران وزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھایا ہے۔ تفصیلات کے …

Read More »

نامزد نگراں وزیرِ اعظم  انوار الحق کاکڑ کا سینیٹ سے استعفیٰ منظور

اسلام آباد (پاک صحافت) چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے نامزد نگراں وزیرِ اعظم  انوار الحق کاکڑ کا استعفیٰ منظور کر لیا، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق انوار الحق کاکڑ کی سینیٹ کی نشست 14 اگست سے خالی قرار دی جاتی ہے۔ تٖفصیلات کے مطابق …

Read More »

وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی ملاقات

صادق سنجرانی شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف سے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے ایک اہم ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے ملاقات کی، جس کے دوران ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ وزیراعظم آفس سے جاری ہونے والے …

Read More »

سینیٹ قائمہ کمیٹیوں نے 22 تعلیمی اداروں کے قیام کے بل منظور کرلیئے

سینیٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) سینیٹ کی قائمہ کمیٹیوں نے 22 تعلیمی اداروں کے قیام کے بل منظور کرلیئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق 22 بلوں میں صرف 6 تعلیمی ادارے ہی ایچ ای سی و دیگر قواعد و ضوابط پر پورے کرتے تھے، کمیٹی نے ادارے بنانے والوں کے فیس (چہرے) دیکھ …

Read More »