Tag Archives: سیلاب

بارش اور سیلاب سے اتنے بڑے پیمانے پر تباہی کا سوچا بھی نہیں جاسکتا تھا۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ بارش اور سیلاب سے اتنے بڑے پیمانے پر تباہی ہوگی اس کا سوچا بھی نہیں جاسکتا تھا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سب سے بڑا مسئلہ …

Read More »

گزشتہ 24 گھنٹوں میں مختلف علاقوں میں سیلاب سے 34 افراد جاں بحق

سیلاب

اسلام آباد (پاک صحافت) گزشتہ ایک ہفتے سے ملک بھر میں شدید بارشوں اور سیلاب کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں میں سیلاب سے 17 بچے اور 7خواتین سمیت 34 افراد جاں بحق پوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچا رکھی ہے، …

Read More »

سندھ حکومت سیلاب متاثرین کو کسی صورت تنہا نہیں چھوڑے گی۔ مرتضی وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت سیلاب متاثرین کی بھرپور مدد کرے گی اور کسی صورت انہیں تنہا نہیں چھوڑیں گے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان سندھ حکومت مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ سندھ کے تمام ضلعی ڈپٹی کمشنرز کے پاس فنڈز دستیاب ہیں جس …

Read More »

آرمی چیف کی ملک بھر میں سیلابی صورتحال کے پیش متاثرین کی ہر ممکن مدد کی ہدایت

آرمی چیف

راولپنڈی (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملک بھر میں موجودہ سیلابی صورتحال کے پیش نظر فارمیشنز کو متاثرین کی ہر ممکن مدد کی ہدایت کی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق کور کمانڈرز کانفرنس میں آرمی چیف کو ملک بھر میں سیلاب کی …

Read More »

متاثرین کو ضروری سامان مہیا کیا جائے، خیموں کی اشد ضرورت ہے تاکہ متاثرین کو دے سکیں۔ وزیراعلی سندھ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ سیلاب متاثرین کو ضروری سامان مہیا کیا جائے، خیموں کی اشد ضرورت ہے تاکہ متاثرین کو دے سکیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت رین ایمرجنسی، ریلیف اور ریسکیو کے حوالے سے اجلاس …

Read More »

وفاقی حکومت صوبوں کیساتھ مل کر سیلاب متاثرین کی امداد کیلئے بھرپور کوشش کررہی ہے۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت صوبوں کے ساتھ مل کر سیلاب متاثرین کی امداد کے لئے بھرپور کوششیں کررہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے سیلاب کی موجودہ صورتحال کو قومی ہنگامی قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس نازک موڑ …

Read More »

سندھ حکومت متاثرین کی امداد کیلئے تمام وسائل بروئے کار لارہی ہے۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

حیدرآباد (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت صوبے میں سیلاب سے متاثرین افراد کی امداد کے لئے تمام تر عسائل بروئے کار لارہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر اطلاعات و نگران رین ایمرجنسی حیدرآباد شرجیل انعام میمن نے مختلف فلڈ ریلیف کیمپس کا دورہ کیا اور …

Read More »

عمران خان کو جلسوں کی بجائے سیلاب زدگان کی مدد کرنی چاہیے۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ اس مصیبت کی گھڑی میں تو عمران خان عوام کو معاف کریں اور اپنی سیاست چمکانے کی بجائے سیلاب زدگان کی مدد کریں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر شیری رحمان نے کہا ہے کہ بارشوں اور سیلاب سے خیبرپختونخوا میں …

Read More »

ملک بھر میں سیلاب سے 903 افراد جاں، 1293 زخمی، اعداد و شمار جاری

سیلاب

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک بھر میں شدید بارشوں اور سیلاب سے ہونے والے جانی و مالی نقصان کے اعداد و شمار جاری کئے گئے ہیں جن کے مطابق اب تک 903 افراد جاں، 1293 زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر شیری رحمان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ …

Read More »

وزیراعظم نے ملک کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر دورہ لندن منسوخ کردیا

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے شدید بارشوں اور سیلاب کے باعث پیش آنے والی صورت حال کی وجہ سے اپنا لندن کا دورہ منسوخ کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے ملک میں سیلابی صورت حال کے پیش نظر دورہ لندن منسوخ کر دیا ہے۔ وزیراعظم شہباز …

Read More »