Tag Archives: سیاست

معیشت کو سیاست کی نذر نہیں کرنا چاہتے۔ عطاء تارڑ

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ ہم معیشت کو سیاست کی نذر نہیں کرنا چاہتے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء تارڑ نے کہا ہے کہ معاشی اشاریے بہتری کی جانب گامزن ہیں، روپے کی قدر مستحکم ہورہی ہے، ایکسچینج ریٹ میں بہتری …

Read More »

ججز کے خطوط پر سیاست نہیں کرنی چاہیے، وزیرِ اعظم شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ججز کے خطوط کے معاملے پر کوئی سیاست نہیں کرنی چاہیے۔ اسلام آباد میں کابینہ اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا کہ سپریم کورٹ میں ہوئی ملاقات کی روشنی میں کابینہ کی منظوری …

Read More »

برطانوی صحافی نے مغربی سیاستدانوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا: شرم کرو

فوٹو

پاک صحافت برطانوی صحافی نے مغربی سیاستدانوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا: شرم کرو تم شیطان برطانوی صحافی رچرڈ میڈہرسٹ نے ایک ٹویٹ میں غزہ میں صیہونی حکومت کے جرائم کے حوالے سے مغربی سیاست دانوں کے دوہرے معیار پر تنقید کی ہے۔ برطانوی صحافی رچرڈ میڈہرسٹ نے سوشل سائٹ …

Read More »

جھوٹے سائفر سے سیاست، معیشت اور ریاست کو خراب کیا گیا۔ ملک احمد خان

ملک احمد خان

لاہور (پاک صحافت) ملک احمد خان کا کہنا ہے کہ جھوٹے سائفر سے سیاست، معیشت اور ریاست کو خراب کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے ڈونلڈ لو کے سائفر بارے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ڈونلڈ لو کا بانی پی ٹی …

Read More »

زین قریشی کو شرم سے ڈوب مرنا چاہیے، عظمیٰ بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) وزیراطلاعات و نشریات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ زین قریشی کو مریم نواز سے پوچھنے کے بجائے خود شرم سے ڈوب مرنا چاہیے۔ زین قریشی کے بیان پر ردعمل میں عظمیٰ بخاری نے کہا کہ ملتان کے جس علاقے میں گیس سلنڈر کا دھماکا ہوا …

Read More »

لگتا ہے پی ٹی آئی کے پاس سیاستدانوں کی کمی ہو گئی ہے، وزیر اعلیٰ سندھ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ لگتا ہے پی ٹی آئی کے پاس سیاستدانوں کی کمی ہو گئی ہے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے کہا کہ ہم جنرل نشستوں پر 9، خواتین اور ٹیکنوکریٹ کی نشستوں پر …

Read More »

سیاست کی آڑ میں عدم استحکام لانے والوں سے کوئی رعایت نہیں ہوگی۔ وزیراعلی پنجاب

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ سیاست کی آڑ میں عدم استحکام لانے والوں سے کوئی رعایت نہیں ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ رمضان میں عوام کو ریلیف ملے گا، رمضان میں پوری دنیا میں قیمتیں نیچے جاتی ہیں …

Read More »

اتحادی جماعتوں کا ایجنڈا ملک کو بحران سے نکالنا ہے۔ مریم نواز

بلاول بھٹو مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ اتحادی جماعتوں کا ایجنڈا ملک کو بحران سے نکالنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ن لیگ اور پیپلزپارٹی کی پارلیمانی پارٹیوں کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ ہم الیکشن میں مدمقابل تھے، جمہوریت میں مقابلہ …

Read More »

پاکستان کے سیاسی امور اندرونی معاملہ ہے۔ آئی ایم ایف

آئی ایم ایف

اسلام آباد (پاک صحافت) آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ پاکستان کے سیاسی امور اندرونی معاملہ ہے، جس میں مداخلت نہیں کرسکتے۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف کی پاکستان میں نمائندہ ایسٹر پیریز نے پی ٹی آئی کے 28 فروری کے خط پر اعلامیہ جاری کردیا۔ جس میں پاکستان …

Read More »

نومنتخب وزیراعظم کی اپوزیشن کو میثاق معیشت اور میثاق مفاہمت کی دعوت

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) نومنتخب وزیراعظم نے اپوزیشن کو میثاق معیشت اور میثاق مفاہمت کی دعوت دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف نے اپوزیشن کو میثاق معیشت اور میثاق مفاہمت کی دعوت دے دی اور کہا کہ شور شرابے کے بجائے اسمبلی میں شعور کا راج ہونا …

Read More »