Tag Archives: سیاست

اس صدی میں مارشل لاء لگانا آسان نہیں، آصف علی زرداری

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو کام نہیں کرنا آتا اور نہ کروانا آتا ہے، اس صدی میں مارشل لاء لگانا آسان نہیں۔ خان گڑھ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے آصف علی زرداری نے کہا کہ چیئرمین …

Read More »

غزہ کی صورتحال پر ہمیں خاموش تماشائی کا کردار ادا نہیں کرنا چاہیے، سراج الحق

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) امیرِ جماعتِ اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ اب تک غزہ میں 8 ہزار 306 لوگ شہید ہو چکے ہیں، ہمیں خاموش تماشائی کا کردار ادا نہیں کرنا چاہیے۔ سراج الحق کا کہنا ہے کہ پہلے دور میں مقابلہ سچ اور جھوٹ کا ہوتا تھا، اب …

Read More »

وقت آگیا کہ ڈائیلاگ کی سیاست شروع کی جائے،  فردوس عاشق اعوان

فردوس عاشق اعوان

لاہور (پاک صحافت) استحکامِ پاکستان پارٹی کی ترجمان فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وقت آ گیا ہے کہ ڈائیلاگ کی سیاست شروع کی جائے۔ فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ انتشار اور ذاتیات کی سیاست نے ملک کو نقصان پہنچایا۔ تفصیلات کے مطابق استحکام پاکستان پارٹی کی …

Read More »

انتخابات کے انعقاد کی ذمے داری الیکشن کمیشن کی ہے، نگراں وزیرِ اطلاعات

مرتضی سولنگی

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیرِ اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ انتخابات کے انعقاد کی ذمے داری الیکشن کمیشن آف پاکستان کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں نگراں وزیرِ اطلاعات مرتضیٰ سولنگی سے سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے ملاقات کی۔ ملاقات میں آئندہ انتخابات سمیت ملک …

Read More »

پرانی سیاست اور نفرتوں کو ختم کرنا ہو گا، بلاول بھٹو زرداری

بلاول

اسلام آباد (پاک صحافت) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پرانی سیاست اور نفرتوں کو ختم کرنا ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں مختلف سوچ کے حامل افراد کو جگہ دینا ہو گی، ہمیں پارلیمنٹ کے مشترکہ مفادات اور ملک کے لیے آگے بڑھنا ہو گا، …

Read More »

عوام کو نوازشریف سے بہت سی امیدیں وابستہ ہیں۔ چوہدری شجاعت

چوہدری شجاعت

لاہور (پاک صحافت) چوہدری شجاعت کا کہنا ہے کہ پاکستان عوام کو نواز شریف سے بہت سی امیدیں وابستہ ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے سربراہ نواز شریف کی وطن واپسی پر سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے ایک بیان میں کہا ہے …

Read More »

سرمایہ دار پی ٹی آئی پر خرچہ کرکے پھر لوٹ مار کرتے تھے۔ پرویز خٹک

پرویز خٹک

پشاور (پاک صحافت) پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ سرمایہ دار پی ٹی آئی پر خرچہ کرکے پھر لوٹ مار کرتے تھے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرینز کے صدر پرویز خٹک نے پشاور میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے ساڑھے تین سال …

Read More »

بلاول بھٹو کا ملک بھر میں عوامی رابطہ مہم شروع کرنے کا اعلان

بلاول بھٹو زرداری

کراچی (پاک صحافت) بلاول بھٹو نے ملک بھر میں عوامی رابطہ مہم شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سانحہ کارساز کی یاد میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینیوں کو ظالمانہ طریقے سے …

Read More »

مینار پاکستان پر نوازشریف کی قیادت میں نئی تاریخ لکھیں گے۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

لاہور (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ مینار پاکستان پر نواز شریف کی قیادت میں نئی تاریخ لکھیں گے۔ تفصیلات کے مطابق صدر مسلم لیگ (ن) پنجاب رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ 21 اکتوبر سے ملک میں سیاست کا رنگ، ماحول بدل جائے گا، مایوسیوں کے خاتمے، امید …

Read More »

نوازشریف کی واپسی کے بعد ترقی کا سفر دوبارہ شروع ہوگا۔ شہبازشریف

شہباز شریف

شیخوپورہ (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ نوازشریف کی واپسی کے بعد ترقی کا سفر دوبارہ شروع ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم و مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے شیخوپورہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ 2013 میں 20، 20 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ …

Read More »