Tag Archives: سوشل میڈیا

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر نے اپنی ویب سائٹ کو ری ڈیزائن کردیا

ٹوئٹر

کیلیفورنیا (پاک صحافت) سماجی رابطوں کی مقبول ترین سائٹ ٹوئٹر نے اپنی ویب سائٹ میں تبدیلی کردی،  کمپنی کے مطابق ٹوئٹر نے 11 اگست کو اپنی ویب سائٹ کا نیا ڈیزائن متعارف کرا دیا ہے۔ اس نئے ڈیزائن میں ایک نیا فونٹ، ہائر کنٹراسٹ کلرز کے اضافے ساتھ ساتھ آنکھوں …

Read More »

میڈیا تنظیموں نے مجوزہ پاکستان میڈیا اتھارٹی کو مسترد کر دیا

میڈیا

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان کی میڈیا تنظیموں کی جانب سے مجوزہ پاکستان میڈیا اتھارٹی کو مسترد کر دیا  گیا ہے، میڈیا تنظیموں کی جانب سے مشترکہ بیان میں کہا گیا ہے کہ مجوزہ پاکستان میڈیا اتھارٹی آزادیٔ صحافت اور آزادیٔ اظہار کے خلاف ہے، مجوزہ پاکستان میڈیا اتھارٹی کا …

Read More »

ٹک ٹاک، فیس بک سمیت دیگر سوشل میڈیا ایپس پر بازی لے گیا

ویڈیو شیئرنگ ایپ

بیجنگ (پاک صحافت) مختصر ویڈیوز کی شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک نے فیس بک  اور  واٹس ایپ  سمیت  دیگر متعدد  سوشل میڈیا ایپس کو پیچھے چھوڑ دیا، 2020 میں ہونے والے عالمی سروے کے مطابق ٹک ٹاک ڈاؤن لوڈنگ کے مقابلے میں ٹک ٹاک نے فیس بک کو بہت پیچھے چھوڑ …

Read More »

اداکارہ میرا ایتھلیٹ ارشد ندیم کو کرکٹر کہہ بیٹھیں

میرا

کراچی (پاک صحافت) اداکارہ میرا کو انگریزی بولنے میں تو مشکل کا سامنا رہتا ہے، تاہم اب ان سے  عام معلومات میں بھی غلطیاں  ہونے لگی ہیں،  اداکارہ میرا دوران انٹرویو  ٹوکیو اولمپکس میں جیولین تھرو مقابلوں کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرنے والے پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم کو کرکٹر کہہ …

Read More »

اداکارہ ہانیہ عامر کا، نامناسب رویہ، تنقید اور ٹرول کرنے والوں کیلئے واضح پیغام

ہانیہ عامر

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول ترین اداکارہ ہانیہ عامر نے سوشل میڈیا پر نامناسب رویہ، تنقید اور ٹرول کرنے والوں کے لئے واضح پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ جیسی ہیں، ویسی ہی رہیں گی، کسی دوسری کی خوشی کی خاطر وہ خود کو تبدیل نہیں …

Read More »

ماہرہ خان کا اپنے خلاف غلط معلومات شیئر کرنے والوں کو واضح پیغام

ماہرہ خان

کراچی (پاک صحافت) پاکستان کی سپر اسٹار ماہرہ خان نے اپنے خلاف سوشل میڈیا پر غلط معلومات شیئر کرنے والوں کو واضح پیغام دے دیا۔   خیال رہے کہ اداکارہ ماہرہ خان کی ماہانہ سیلری کو لے کر سوشل میڈیا پر قیاص آرئیاں کی جارہی ہیں،  اس حوالے سے  انسٹاگرام پر …

Read More »

ٹک ٹاک کی جانب سے انسٹاگرام کے طرز پر نیا فیچر پیش

ٹک ٹاک

بیجنگ (پاک صحافت) مختصر ویڈیوز کی شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک نے سوشل میڈیا کی  دیگر ایپس کو  ٹکر دینے کے لئے ٹھان لی ہے، یہی وجہ ہے کہ ٹک ٹاک بھی دیگر ایپس کی طرح نئے فیچرز پر کام کر رہا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹک ٹاک نے  اپنے …

Read More »

معروف اداکارہ منشا پاشا کا موبائل فون دوران چارجنگ پھٹ گیا

اداکارہ منشا پاشا

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول اداکارہ منشا پاشا کو موبائل فون دوران چارجنگ پھٹ گیا، جس کے باعث اداکارہ نے اپنا قیمتی ڈیٹا کھو دیا۔ خیال رہے کہ اداکارہ کے موبائل پھٹنے کی تصاویر سوشل میڈیا پر بھی خوب وائرل ہورہی ہیں۔  دوسری جانب منشا پاشا نے …

Read More »

آپ کا فیس بک ڈیٹا لیک ہوا ہے یا نہیں، جاننے کا آسان طریقہ

فیس بک

کراچی (پاک صحافت) بطور سوشل میڈیا صارف سب سے پہلے آپ کے لیے یہ جاننا ضروری ہے کہ ڈیٹا لیک ہونے کے خطرات کیا ہیں اورلیک کیے گئے ڈیٹا کو کس طرح استعمال کیا جاسکتا ہے؟ اس حوالے سے سب سے اہم بات وہ یہ کہ یہ لیک کیا گیا …

Read More »

وزیرِ اعلیٰ سندھ نے سوشل میڈیا پر اپنا کورونا ویکسینیشن کارڈ شیئر کر دیا

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے سوشل میڈیا کے مقبول ترین پلیٹ فارم ٹوئٹر پر اپنا کورونا ویکسینیشن کارڈ شیئر کر دیا، سید مراد علی شاہ نے اپنے ٹوئٹ میں عوام سے اپیل کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ’میں نے ویکسین لگوالی ہے، آپ بھی …

Read More »