ہانیہ عامر

اداکارہ ہانیہ عامر کا، نامناسب رویہ، تنقید اور ٹرول کرنے والوں کیلئے واضح پیغام

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول ترین اداکارہ ہانیہ عامر نے سوشل میڈیا پر نامناسب رویہ، تنقید اور ٹرول کرنے والوں کے لئے واضح پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ جیسی ہیں، ویسی ہی رہیں گی، کسی دوسری کی خوشی کی خاطر وہ خود کو تبدیل نہیں کریں گی۔

تفصیلات کے مطابق ہانیہ عامر نے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر ایک تفصیلی پوسٹ شیئر کی جس میں انہوں نے اپنے ساتھ سوشل میڈیا پر نامناسب رویہ، تنقید اور ٹرول کرنے والوں کیلئے واضح پیغام دیا ہے۔ انہوں نے لکھا کہ ہر گزشتے دن کے ساتھ مجھ میں شعور بڑھ رہا ہے ، بطور انسان خطائیں بھی کی ہیں۔

واضح رہے کہ اداکارہ نے اپنی پوسٹ میں مزید لکھا کہ اداکارہ نے لکھا کہ سوشل میڈیا پر بہت سے لوگ انہیں سمجھنے میں ناکام رہے ہیں اور ایسے لوگوں کو اب سمجھ جانا چاہئے کہ وہ صرف خوبصورت تصویر نہیں ہیں بلکہ اس سے بڑھ کر بھی بہت کچھ ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

والدہ کو تمغۂ امتیاز ملنے پر علی ظفر نے کیا کہا؟

(پاک صحافت) عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار و اداکار علی ظفر نے والدہ کنول امین …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے