(پاک صحافت) پاکستانی فلم و ٹی وی کے باصلاحیت اداکار علی رحمٰن خان کی شادی کی سوشل میڈیا پر افواہیں زیرِ گردش ہیں۔ سوشل میڈیا کے متعدد پیجز پر دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ اداکارہ کبریٰ خان اور گوہر رشید کی آئندہ ماہ فروری میں کراچی میں شادی کے …
Read More »سابق سکاٹش رہنما: ایلون مسک کرہ ارض کے خطرناک ترین لوگوں میں سے ایک ہیں
پاک صحافت سکاٹ لینڈ کے سابق رہنما نے ایلون مسک کے بارے میں ایک سنگین انتباہ جاری کرتے ہوئے انہیں "کرہ ارض کے خطرناک ترین لوگوں میں سے ایک” قرار دیا۔ انادولو انگلش سے پاک صحافت کی جمعہ کی صبح کی رپورٹ کے مطابق، حمزہ یوسف نے مسک کی تفرقہ …
Read More »امریکی سیاستدان: کانگریس نے ‘پاگل، قاتل’ نیتن یاہو کی حفاظت کو ترجیح دی
پاک صحافت ایک امریکی کانگریس مین نے ہیگ کی عدالت کے عہدیداروں کی منظوری کے بل کی منظوری پر اپنے ساتھیوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ امریکی قانون سازوں نے "پاگل اور قاتل” نیتن یاہو کو تحفظ فراہم کرنے کو ترجیح دی۔ الجزیرہ انگریزی سے پاک صحافت کے مطابق، …
Read More »پی ٹی آئی پروپیگنڈا کر رہی ہے، 26 نومبر کو مرنے والوں کا کوئی ثبوت نہیں ہے، خواجہ آصف
اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی والے سوشل میڈیا پر پروپیگنڈا کر رہے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ 26 نومبر کو مرنے والوں کا کوئی ثبوت نہیں ہے۔
Read More »فیس بک میں 2025 کی پہلی بہت بڑی تبدیلی جو اسے ہمیشہ کیلئے بدل کر رکھ دے گی
(پاک صحافت) میٹا نے فیس بک اور انسٹا گرام میں 2025 کی پہلی بہت بڑی تبدیلی کردی ہے جو ان سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو نمایاں حد تک بدل کر رکھ دے گی۔ میٹا کے چیف ایگزیکٹو مارک زکربرگ نے 7 جنوری کو اعلان کیا کہ فیس بک، تھریڈز اور …
Read More »بانی پی ٹی آئی سے منسلک لوگ کسی بھی حد تک جاسکتے ہیں، رانا ثناء اللہ
اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ علیمہ خان نے بانی پی ٹی آئی کے جیل میں رہنے کے سیاسی فوائد کی بات کی اور انہیں زہر دینے کی بھی بات کی۔ انہوں نے کہا کہ جس جماعت کے اندر …
Read More »اداکار عماد عرفانی کا شاعرِ مشرق علامہ اقبال سے کیا رشتہ ہے؟
(پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار عماد عرفانی کے بارے میں یہ انکشاف ہوا ہے کہ وہ شاعرِ مشرق علامہ اقبال کے خاندان سے تعلق رکھتے ہیں۔ عماد عرفانی نے حال ہی میں پاکستان ٹیلی ویژن کے ایک پروگرام میں بطور مہمان شرکت کی۔ اس شو کے میزبان …
Read More »نیلم منیر کی دبئی کے بزنس مین سے شادی، صارفین کے دلچسپ تبصرے
(پاک صحافت) ناں ناں کرتے بھی خوبرو اداکارہ نیلم منیر شادی کا لڈو کھا کر دبئی، پیا کا گھر سدھار گئی ہیں۔ یاد رہے کہ گزشتہ ہفتے دیے گئے ایک انٹرویو میں نیلم منیر نے شادی سے متعلق بات کی تھی۔ ایک سوال کے جواب میں اداکارہ نے کہا تھا …
Read More »فتنہ خوارج کے مکمل خاتمے کا وقت آ چکا ہے، وزیر اعظم شہباز شریف
اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان میں جو گھس بیٹھیے موجود ہیں، خاص طور پر خیبر پختون خوا میں، ان کے خلاف صوبے وفاق اور اداروں کے ساتھ مل کر مربوط پلان بنائیں، فتنہ خوارج کے مکمل خاتمے کا وقت آ چکا ہے۔ …
Read More »کرسٹیانو رونالڈو کا ماورہ حسین کیلئے نئے سال کا پیغام، اداکارہ نے اسکرین شاٹ شیئر کر دیا
(پاک صحافت) پاکستانی معروف اداکارہ ماورہ حسین نے سوشل میڈیا پر انکشاف کیا ہے کہ پرتگالی اسٹار کرسٹیانو رونالڈو نے بھی انہیں نئے سال کی مبارک باد دی ہے۔ اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک اسکرین شاٹ شیئر کیا ہے جس میں فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو کا میسیج دیکھا …
Read More »