Tag Archives: سندھ

اسکول کھلے رکھنے کے لیے نویں سے بارہویں تک طلباء کی ویکسینیشن کرنا ہو گی، سردار شاہ

سردار شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیر تعلیم سندھ سید سردار حسین شاہ نے تعلیمی اداروں سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ اسکول کھلے رکھنے کے لیے نویں سے بارہویں تک طلباء کی ویکسینیشن کرنا ہو گی، انہوں نے یہ بھی کہا کہ والدین سے بچوں کو ویکسین لگانے کے رضامندی کے …

Read More »

پی پی دور میں بحال کئے جانے والے ہزاروں ملازمین کو فارغ کرنا عوام دشمنی ہے۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی کے دور حکومت میں بحال کئے گئے ہزاروں ملازمین کو برطرف کرنا عوام دشمنی کی واضح مثال ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہید بینظیر …

Read More »

پی پی نے وفاق کیخلاف احتجاجی تحریک کا شیڈول جاری کردیا

پیپلزپارٹی

حیدرآباد (پاک صحافت) پیپلزپارٹی نے وفاق کی جانب سے جاری ناانصافیوں، امتیازی سلوک اور ظالمانہ پالیسیوں کے خلاف صوبے بھر میں احتجاجی تحریک کا شیڈول جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی سندھ ایگزیکٹو کمیٹی نے صوبے کے مختلف اضلاع میں پانچ ستمبر سے احتجاجی تحریک شروع کرنے کا اعلان …

Read More »

وزیراعلی سندھ نے وفاق کو خبردار کردیا

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ نے وفاق کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ وہ سندھ کے ساتھ ناانصافی اور امتیازی سلوک بند کرے بصورت دیگر احتجاج کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ کے لوگ پینے کے پانی سے محروم ہیں، …

Read More »

وزیراطلاعات سندھ سعید غنی ڈینگی وائرس کا شکار

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی ڈینگی وائرس کا شکار ہوگئے ہیں۔ جس کی اطلاع ان کی صاحبزادی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما اور وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی ڈینگی وائرس میں مبتلا ہوگئے ہیں۔ ان کی …

Read More »

چور دروازے سے آنے والے ہم سے حساب مانگ رہے ہیں۔ مراد علی شاہ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ چور دروازے سے اقتدار میں آنے والے اب ہم سے حساب مانگ رہے ہیں۔ تین سال میں پی ٹی آئی حکومت نے عوام کو کوئی فائدہ نہیں دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں کھلی کچہری سے خطاب کرتے ہوئے …

Read More »

سندھ میں تعلیمی ادارے کھل گئے، والدین کے لئے کورونا ویکسینیشن کارڈ جمع کرانا لازمی قرار

تعلیمی ادارے

کراچی (پاک صحافت) سندھ بھر میں تعلیمی ادارے کھل گئے ہیں، تاہم بچوں کے والدین کے لئے کورونا ویکسینیشن کارڈ جمع کرانا لازمی قرار دیا گیا ہے،  اس حوالے سے وزیر تعلیم سندھ سید سردار شاہ کہتے ہیں کہ والدین کی ذمہ داری ہے وہ اپنے ویکسینیشن سرٹیفکیٹ اسکولوں میں …

Read More »

عمران خان کے آمرانہ رویوں سے صوبوں میں احساس محرومی جنم لے رہا ہے، بلاول بھٹوزرداری

بلاول بھٹو

نواب شاہ (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے  نواب شاہ کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے پارٹی عہدیداران، اراکین اسمبلی اور کارکنان سے ملاقاتیں کیں۔اس موقع  پی پی چیئرمین بلاول بھٹوزرداری کا کہنا تھاکہ  سندھ کو منظم منصوبہ بندی کے تحت دیوار سے لگایا جارہا …

Read More »

موجودہ حکومت کے 3 سال تباہ کن ثابت ہوئے، شہباز شریف

شہباز شریف

کراچی (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ حکومت کے 3 سال زراعت کے لئے بھی تباہ کن ثابت ہوئے۔  شہباز شریف کا کہنا ہے …

Read More »

منظور حسین وسان کا انڈس ریور سسٹم اتھارٹی کے چیئرمین کو ہٹانے کا مطالبہ

منظور وسان

کراچی (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کے مشیر برائے امور زراعت منظور حسین وسان نے منظور حسین وسان نے صوبوں کو پانی کی تقسیم  اور خصوصا سندھ میں  پانی کی بڑھتی قلت کے معاملے پر  انڈس ریور سسٹم اتھارٹی (ارسا) کے  موجودہ  چیئرمین کو ہٹانے کا …

Read More »