Tag Archives: سندھ

الیکشن کمیشن اپنی ذمہ داریاں پوری کرنے میں ناکام رہا ہے، اسلم غوری

اسلم غوری

کراچی (پاک صحافت) جے یو آئی کے ترجمان اسلم غوری نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن اپنی ذمہ داریاں پوری کرنے میں ناکام رہا ہے، سندھ میں بلدیاتی الیکشن کا پہلا مرحلہ ہنگاموں، کشت و خون اور دھاندلی کے واقعات سے بھرا پڑا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ میں بلدیاتی …

Read More »

جو اقتدار سے جاتا ہے وہ جلدی واپس نہیں آتا۔ منظور وسان

منظور وسان

کراچی (پاک صحافت) منظور وسان کا کہنا ہے کہ جو اقتدار سےجاتا ہے وہ جلدی واپس نہیں آتا، لہذا اب عمران خان کو صبر سے کام لینا ہوگا اور انتظار کرنا پڑے گا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما منظور وسان نے کہا ہے کہ عمران خان آئندہ انتخابات میں …

Read More »

پیپلزپارٹی عوام کے مسائل حل کرے گی۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ صرف پیپلزپارٹی ہی عوام کی حقیقی ترجمان ہے اور عوامی مسائل حل کرنے میں کامیاب ہوگی، عوام پی پی امیدواروں کو ووٹ دے کر کامیاب کریں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے متعلق …

Read More »

ملک بھر میں کورونا کیسز میں ایک بار پھر تشویشناک اضافہ

کورونا وائرس

اسلام آباد (پاک صحافت) گزشتہ چند دنوں سے ملک بھر میں کورونا وائرس کے کیسز میں ایک بار پھر تشویشناک حد تک اضافہ ہوا ہے، سندھ اور پنجاب میں کیسز کی بڑی تعداد سامنے آئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کراچی میں ایک ہزار 252 ٹیسٹ کیے …

Read More »

پی ٹی آئی کے نیب قوانین میں ترمیم پر اعتراضات غلط ہیں۔ سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) سعید غنی کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے نیب قوانین میں ترمیم پر پی ٹی آئی کے اعتراضات سراسر غلط اور بے بنیاد ہیں، جنہیں کسی صورت قبول نہیں کیا جاسکتا۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف …

Read More »

ہم اپنی زراعت کو مستحکم کرکے آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک سے نجات پاسکتے ہیں۔ خورشید شاہ

خورشید شاہ

سکھر (پاک صحافت) خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ اگر ہمیں آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کے قرضوں سے نجات حاصل کرنی ہے تو ہمیں اپنی زراعت کو مستحکم و مضبوط کرنا ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے سینیئر رہنما سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ زراعت کے …

Read More »

صوبہ سندھ میں تیل و گیس کا نیا ذخیرہ دریافت

گیس

کراچی (پاک صحافت) عوام کے لئے بڑی خوشخبری سامنے آگئی، سندھ میں تیل و گیس کا نیا ذخیرہ دریافت کر لیا گیا ہے۔ ماہرین کے مطابق دریافت ہونے والے نئے ذخیرے میں سے  یو میہ 1400 بیرل تیل نکلنے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ کے ضلع ٹنڈوالہیار میں …

Read More »

وفاقی وزیر ہوابازی کیجانب سے سکھر ایئرپورٹ کو بین الاقوامی پروازوں کے موافق اپ گریڈ کرنے کی ہدایت

خواجہ سعد رفیق

کراچی (پاک صحافت) وفاقی وزیر ہوا بازی خواجہ سعد رفیق نے سکھر ایئرپورٹ کو بین الاقوامی پروازوں کے موافق اپ گریڈ کرنے کی ہدایات جاری کیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر ہوابازی خواجہ سعد رفیق نے کراچی ایئرپورٹ اور سول ایوی ایشن ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا۔ وزیر ہوابازی نے کراچی ایئرپورٹ …

Read More »

بلدیاتی انتخابات کے دوران سیکیورٹی انتظامات سخت کئے جائیں گے۔ وزیراعلی سندھ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ کا کہنا ہے کہ بلدیاتی انتخابات کے دوران صوبے بھر میں سیکیورٹی کے غیرمعمولی اور سخت انتظامات کئے جائیں گے، کسی کو امن و امان خراب کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سند سید مراد علی شاہ کی زیرصدارت ہونے والے …

Read More »

تھر کا کوئلہ ملکی توانائی کی ضروریات پوری کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ امتیاز شیخ

امتیاز شیخ

کراچی (پاک صحافت) امتیاز شیخ کا کہنا ہے کہ تھر میں موجود کوئلہ ملک بھر میں توانائی کی ضرورت کو پورا کرنے کی مکمل صلاحیت رکھتا ہے، اس کو ملک کے دیگر حصوں تک پہنچانے کے لئے اقدامات کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ نے کہا …

Read More »