Tag Archives: سعودی عرب

لیگی قائد میاں نواز شریف سعودی عرب کا دورہ کریں گے

لیگی قائد میاں نواز شریف سعودی عرب کا دورہ کریں گے

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے  چند روز تک سعودی عرب کا دورہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے وہ سعودی عرب میں دو تین ہفتہ قیام کریں گے اور سعودی حکام سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔سعودی حاکم نے انہیں مستقل طور پر قیام …

Read More »

سعودی عرب میں حکومتی پالیسیوں پر تنقید کرنے والے علماء کو برطرف اور گرفتار کرنے کا سلسلہ جاری، مزید سات علماء کو گرفتار کرلیا گیا

سعودی عرب میں حکومتی پالیسیوں پر تنقید کرنے والے علماء کو برطرف اور گرفتار کرنے کا سلسلہ جاری، مزید سات علماء کو گرفتار کرلیا گیا

ریاض (پاک صحافت) سعودی عرب میں آل سعود کی پالیسیوں سے اختلاف رکھنے والے علما، ائمہ مساجد و جمعہ کی گرفتاریوں اور برطرفی کا سلسلہ بدستور جاری ہے جس کے تحت مزید سات علماء کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ سعودی عرب کے اخبار عکاظ کی رپورٹ کے مطابق حکومت نے …

Read More »

سعودی اتحاد کے فوجی اڈے میں خوفناک دھماکہ ہوگیا

سعودی اتحاد کے فوجی اڈے میں خوفناک دھماکہ ہوگیا

صنعا(پاک صحافت) غیر ملکی ذرائع نے یمن میں جارحیت کرنے والے سعودی اتحاد کے ایک فوجی اڈے میں دھماکے کی خبر دی ہے۔ قطر کے الجزیرہ ٹی وی کے مطابق یمن کے صوبے ابین میں سعودی عرب کی ایک فوجی چھاؤنی میں خوفناک دھماکہ ہوا ہے، اس واقعے کی تفصیلات …

Read More »

یمن میں شادی کی تقریب پر سعودی عرب کی وحشیانہ بمباری، 5 خواتین ہلاک جبکہ متعدد افراد زخمی ہوگئے

یمن میں شادی کی تقریب پر سعودی عرب کی وحشیانہ بمباری، 5 خواتین ہلاک جبکہ متعدد افراد زخمی ہوگئے

صنعا:(پاک صحافت) یمن کے ساحلی شہر کے ایک ہال میں شادی کی تقریب کے دوران سعودی فوجی اتحاد کی وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں پانچ خواتین ہلاک جبکہ بچوں سمیت 7 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یمن کے ساحلی شہر الحدیدہ میں ایئرپورٹ روڈ پر …

Read More »

سنہ 2020 اور اسرائیل کے سامنے جھکنے والے عرب ممالک کی ذلت بھری داستان

سنہ 2020 اور اسرائیل کے سامنے جھکنے والے عرب ممالک کی ذلت بھری داستان

سنہ 2020 میں اسرائیلی قابض ریاست کے ساتھ تعلقات میں ایک تاریخی تبدیلی دیکھنے میں آئی خاص طور پر سال کی دوسری ششماہی کے دوران عرب ملکوں کی صہیونی ریاست کے ساتھ دوستی کی مہم میں تیزی دیکھے میں آئی۔ سوڈان، متحدہ عرب امارات ، بحرین اور مراکش نے اسرائیل …

Read More »

جو بائیڈن سعودی عرب کو سیاسی قیدیوں پرمظالم ڈھانے سے روکیں، سعودی عرب میں قید سرکردہ عالم دین کے بیٹے نے اہم مطالبہ کردیا

جو بائیڈن سعودی عرب کو سیاسی قیدیوں پرمظالم ڈھانے سے روکیں، سعودی عرب میں قید  سرکردہ عالم دین کے بیٹے نے اہم مطالبہ کردیا

سعودی عرب میں پابند سلاسل ایک سرکردہ عالم دین سلمان العودہ کے امریکا میں مقیم بیٹے عبداللہ العودہ نے نو منتخب صدر جوبائیڈن سے اپیل کی ہے کہ وہ ان کے والد کی سعودی قید سے رہائی کے لیے اپنا کردار ادا کریں اور سعودی عرب کو سیاسی قیدیوں پر …

Read More »

کیا سال 2021ء مسلم امہ کے لیئے بہتر ثابت ہوگا؟؟؟

کیا سال 2021ء مسلم امہ کے لیئے بہتر ثابت ہوگا؟؟؟

سال 2020ء میں کورونا وائرس کی وبا نے دنیا کو پوری طرح بدل کر رکھ دیا ہے، سماجی میل جول ختم ہوگیا، سفری پابندیاں لگیں اور معاشرہ یکسر تبدیل ہو کر رہ گیا۔ کورونا وائرس کے خوف نے جہاں انسانوں کو ایک دوسرے سے دُوری اختیار کرنے پر مجبور کیا …

Read More »

سعودی عرب میں اسلامی قوانین کے خاتمے کا سلسلہ جاری، ایک اور اسلامی قانون ختم کردیا گیا

سعودی عرب میں اسلامی قوانین کے خاتمے کا سلسلہ جاری، ایک اور اسلامی قانون ختم کردیا گیا

اسلامی دنیا کے اہم ترین ملک سعودی عرب کی حکومت  کی جانب سے ملک بھر سے اسلامی قوانین کا خاتمہ کیا جارہا ہے اور اس سلسلے میں بڑے پیمانے پر مہم جاری جس کے مطابق اس سے قبل، ملک میں نائٹ کلب، جواخانہ، شراب خانہ وغیر ہ کھولنے کی اجازت …

Read More »

شام میں بدنام زمانہ دہشت گرد گروہ داعش کا مسافر بس پر حملہ، 28 شامی باشندے ہلاک ہوگئے

شام میں بدنام زمانہ دہشت گرد گروہ داعش کا مسافر بس پر حملہ، 28 شامی باشندے ہلاک ہوگئے

بدنام زمانہ دہشتگرد گروہ داعش نے شام میں ایک بڑا حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں 28 شامی باشندے ہلاک ہو گئے ہیں۔  دیرالزور کی شاہراہ پر دہشتگرد گروہ داعش کے عناصر کی دہشتگردانہ کارروائی کے نتیجے میں 28 شامی باشندے جاں بحق اور 8 دیگر زخمی ہوئے۔ داعش …

Read More »

حماس نے ایک بار پھر سعودی فرمانروا شاہ سلمان سے سعودی عرب میں قید فلسطینی اور اردنی شہریوں کی رہائی کا مطالبہ کردیا

حماس نے ایک بار پھر سعودی فرمانروا شاہ سلمان سے سعودی عرب میں قید فلسطینی اور اردنی شہریوں کی رہائی کا مطالبہ کردیا

فلسطین کی اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے ایک بار پھر سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے زیر حراست فلسطینیوں کو رہا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق اسماعیل ہنیہ نے حماس کے زیر اہتمام ساتویں آن لائن …

Read More »