Tag Archives: سعودی عرب

یمن میں جنگ بندی کے فارمولے کا امارات نے کیا خیر مقدم

امارات

دوحہ (پاک صحافت) متحدہ عرب امارات نے یمن میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب کی طرف سے پیش کردہ امن منصوبے کا خیر مقدم کیا ہے۔ العربیہ نیٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ شیخ عبداللہ بن زاید آل نہیان نے کہاہے کہ ’برادر ملک سعودی عرب …

Read More »

یمنی وزیراعظم معین عبد الملک کی سعودی دورہ پر حکام سے ملاقاتیں

معین عبد الملک

 صنعا (پاک صحافت) من کے وزیراعظم معین عبدالمالک سعید سعودی عرب پہنچے ہیں جہاں وہ اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔ یمن کی سرکاری نیوز ایجنسی صبا نیوز کے مطابق وزیراعظم معین عبدالمالک اتوار کو ریاض پہنچے جہاں وہ سعودی عرب کی حکومت کی جانب سے تعاون کے منصوبوں اور …

Read More »

مسجد نبوی میں ماہ رمضان میں عمل درآمد کیے جانے والے پروگرام

مسجد نبوی

ریاض {پاک صحافت} سعودی انتظامیہ نے  اطلاع دی ہے کہ ماہ صیام میں نماز ِ تراویح کو مدینہ منورہ کی مسجد ِ نبوی  میں ادا کیا جا سکے گا۔ امورِمسجد ِ نبوی  کے  صدر اور امام کعبہ شیخ عبدالرحمان الا سودیس نے عام وبا کے باعث ماہ رمضان میں عمل …

Read More »

سعودی عرب دنیا میں اسلحہ خریدنے والوں میں سرفہرست

ہتھیار

تہران {پاک صحافت} یمن میں جنگ اور شام اور عراق میں دہشت گردوں کی حمایت جاری رکھنے کے ساتھ ہی حالیہ برسوں میں سعودی رہنما دنیا کا سب سے بڑا اسلحہ خریدار بن چکے ہیں۔ جبکہ امریکہ نے سب سے بڑے اسلحہ بیچنے والے کی حیثیت سے اپنے حریفوں سے …

Read More »

ساڑھے 3 کروڑ افراد پر منڈرایا قحط سے ہلاک ہونے کا خطرہ

قحط

نیویارک {پاک صحافت} اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گوتیریس نے کروڑوں انسانوں کو قحط سے بچانے کے لیے ساڑھے 5 ارب ڈالر کی فوری امداد کی اپیل کردی۔ انہوں نے کہا کہ مختلف تنازعات کی وجہ سے خانہ جنگی میں گھرے درجنوں ممالک میں تقریباً 3 کروڑ 40 لاکھ …

Read More »

سعودی عرب میں کفالہ نظام کے خاتمہ کے ساتب ملازمتوں کا نیا نظام نافذ

سعودی عرب

ریاض {پاک صحافت} اسلامی دنیا کے اہم ترین اور لاکھوں غیر ملکیوں کو ملازمتیں فراہم کرنے والے ملک سعودی عرب نے دہائیوں سے اپنے ہاں رائج ملازمتوں کے نظام ’کفالہ سسٹم‘ کو ختم کرتے ہوئے نیا نظام نافذ کردیا۔ ’کفالہ نظام‘ اسلامی روایات اور قوانین کے تحت سعودی عرب سمیت …

Read More »

ایجنٹ کے جھانسے میں نہ آیِئں، سعودی عرب میں آزاد ویزے کا کوئی تصور نہیں

سعودی

ریاض(پاک صحافت) سعودی عرب میں لاکھوں پاکستانی موجود ہیں۔ یہاں پر ترقی کی رفتار تیز ہونے کی وجہ سے ہر وقت افرادی وقت کی طلب رہتی ہے۔ جس کی وجہ سے پاکستان سمیت مختلف ممالک سے بڑی تعداد میں لوگ مملکت میں کام کرنے کے خواہاں ہیں۔ مملکت میں کام کرنے والے غیر …

Read More »

کیا سعودی عرب پر بڑھتے حملے، بائیڈن انتظامیہ میں تشویش پیدا کر رہے ہیں؟

سعودی آرامکو

ریاض {پاک صحافت} سعودی عرب پر بڑھتے ہوئے حملوں نے بائیڈن انتظامیہ کو تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔ جبکہ مملکت کو یمن میں ایرانی حمایت یافتہ حوثی ملیشیا اور خطے میں دوسری جگہوں سے سکیورٹی کے حوالے سے سنگین خطروں کا سامنا ہے۔‘ امریکہ سمیت عالمی برادری کی جانب …

Read More »

سعودی عرب میں کورونا کیسز میں اضافے کے باعث 10 مساجد کو بند کردیا گیا

سعودی عرب میں کورونا کیسز میں اضافے کے باعث 10 مساجد کو بند کردیا گیا

ریاض (پاک صحافت)  سعودی عرب میں نمازیوں میں کورونا کی تشخیص پر مساجد کی وقتی طور پر بندش کا سلسلہ ‏‏‏‏برقرار ہے اور 5 شہروں میں نئے ‏کیسز سامنے آنے پر مزید 10 مساجد کو عارضی طور پر بند کردیا ‏گیا ہے۔ وزارت اسلامی امور کی جانب سے نمازیوں کو …

Read More »

عرب ممالک اسرائیل کے ساتھ دوستی کے نشے میں چور، فلسطین کو دی جانے والی امداد میں شدید کمی کردی

عرب ممالک اسرائیل کے ساتھ دوستی کے نشے میں چور، فلسطین کو دی جانے والی امداد میں شدید کمی کردی

رام اللہ (پاک صحافت) عرب ممالک کی اسرائیل سے محبت اس قدر بڑھ چکی ہے اور وہ اس دوستی کے نشے میں چور ہوچکے ہیں کہ انہوں نے فلسطین کو دی جانے والی امداد میں 6 گنا کمی کردی ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلسطین کی وزارت خزانہ …

Read More »