Tag Archives: زخمی

سیکیورٹی فورسز کی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی، 2 اہلکار شہید

سیکیورٹی فورسز

پشاور (پاک صحافت) خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر کے علاقے باڑہ میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی ہے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق دھماکے میں 2 ایف سی اہلکار شہید اور تین زخمی ہوگئے ہیں۔ فرنٹیئر کور حکام کے مطابق چار …

Read More »

وزیراعظم کی مسجد اقصی میں اسرائیلی پولیس کے نمازیوں پر حملے کی شدید مذمت

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے مسجد اقصی میں اسرائیلی پولیس کے نمازیوں پر حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسجد اقصی میں اسرائیلی پولیس کے نمازیوں …

Read More »

خیبرپختونخوا میں بارشوں کے باعث چھتیں گرنے سے 4 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

بارش

پشاور (پاک صحافت) خیبرپختونخوا میں شدید بارشوں کے باعث چھتیں گرنے سے 4 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا میں حالیہ بارشوں سے مختلف اضلاع میں چھتیں گرنے سے 4 افراد جاں بحق جبکہ 17 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ بارشوں سے صوبے میں 6 مکانات …

Read More »

اقوام متحدہ: اسرائیل کو ایک قابض طاقت کے طور پر اپنی ذمہ داریوں پر عمل کرنا چاہیے

سازمان ملل

پاک صحافت مشرق وسطیٰ امن عمل کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی رابطہ کار ٹور وینزلینڈ نے کہا: میں قابض قوت کے طور پر اسرائیل سے کہتا ہوں کہ وہ بین الاقوامی قوانین کے تحت فلسطینی عوام کے کسی بھی اقدام یا تشدد کے خطرات کے خلاف دفاع کے لیے …

Read More »

پولیس پر حملے میں ملوث پی ٹی آئی کے 7 مزید ملزمان گرفتار

پی ٹی آئی

اسلام آباد (پاک صحافت) پولیس پر حملے کے معاملے پر پولیس نے پی ٹی آئی کے 7 مزید ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ تھانہ شالیمار پولیس نے اشتعال انگیزی میں ملوث 7 مزید ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ملزمان میں …

Read More »

عمران خان غنڈہ گردی کے ذریعے حکومت میں آنا چاہتے ہیں، شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ عمران خان نے اپنے ہاتھوں سے ڈرامے کرائے، یہ غنڈہ گردی کے ذریعے حکومت میں آنا چاہتے ہیں، یہ سمجھتے ہیں کسی بھی موقع پر عدالت انہیں نہیں بلاسکتی۔ تفصیلات کے مطابق شرجیل میمن نے کراچی میں پریس …

Read More »

پی ٹی آئی کارکنان کے پتھراؤ سے ڈی آئی جی آپریشنز زخمی

ڈی آئی جی

لاہور (پاک صحافت) پی ٹی آئی کارکنان کے پتھراؤ سے ڈی آئی جی آپریشنز زخمی ہوگئے ہیں جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پولیس کی بھاری نفری چیئرمین تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو گرفتار کرنے زمان پارک پہنچ گئی، جہاں کارکنوں سے تصادم میں …

Read More »

پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان پر ایک اور مقدمہ درج

عمران خان

لاہور (پاک صحافت) پی ٹی آئی  چیئرمین عمران خان پر ایک اور مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق لاہور میں گزشتہ روز ہونے والی ہنگامہ آرائی پر پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پر مقدمہ درج کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان پر مقدمہ …

Read More »

امیتابھ بچن  کی شوٹنگ کے دوران پسلی ٹوٹ گئی

بالی وڈ اسٹار

(پاک صحافت) امیتابھ بچن فلم کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہوگئے جس میں ان کی پسلی ٹوٹ گئی۔ حادثے کے بعد فلم کی شوٹنگ روک دی گئی اور انہیں اسپتال منتقل کیا گیا جہاں سی ٹی اسکین اور ضروری طبی امداد کے بعد انہیں ڈسچارج کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے …

Read More »

بولان میں خودکش دھماکا، بلوچستان کانسٹیبلری کے 9 اہلکار شہید، 9 زخمی

بولان (پاک صحافت) لوچستان کے ضلع بولان کے علاقے میں کنبڑی پل کے نزدیک بلوچستان کانسٹیبلری کے ٹرک کے قریب دھماکا ہوا ہے۔ بولان پولیس کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں بلوچستان کانسٹیبلری کے 9 اہلکار شہید ہو گئے جبکہ 9 اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایس …

Read More »