Tag Archives: روس

روس میں اپوزیشن لیڈر کی حمایت میں شدید احتجاج، پولیس نے ہزاروں افراد کو گرفتار کرلیا

روس میں اپوزیشن لیڈر کی حمایت میں شدید احتجاج، پولیس نے ہزاروں افراد کو گرفتار کرلیا

ماسکو (پاک صحافت) روسی پولیس نے صدر ولادی میر پیوٹن کے ناقد اور اپوزیشن لیڈر الیکسی ناوالنی کی رہائی کے لیے احتجاج کرنے والے ہزاروں افراد کی احتجاجی ریلی پر طاقت کا استعمال کرتے ہوئے 1500 مظاہرین کو گرفتار کرلیا، غیر ملکی خبر رساں ادارے اے پی کے مطابق گرفتار …

Read More »

امریکی رہنماؤں نے کیپٹل ہل پر حملے کی ساری ذمہ داری روس پر عائد کردی

امریکی رہنماؤں نے کیپٹل ہل پر حملے کی ساری ذمہ داری روس پر عائد کردی

واشنگٹن (پاک صحافت) امریکی پارلیمان کی اسپیکر نینسی پلوسی اور ہیلری کلنٹن نے کیپٹل ہل میں ہنگاموں کی ذمہ داری روس پر عائد کردی ہے، ڈیموکریٹک رہنماؤں نے اپنے بیان میں روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کو مورد الزام ٹھہراتے ہوئے دارالحکومت میں فسادات کے دوران ماسکو کے کردار کی شفاف …

Read More »

ایران دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ہمیشہ ایک علمبردار رہا ہے: روس

ایران دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ہمیشہ ایک علمبردار رہا ہے: روس

ماسکو (پاک صحافت) روسی وزارت خارجہ کی ترجمان نے امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کے الزامات ایرانی تعلقات کو القاعدہ سے مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ہمیشہ ایک علمبردار رہا ہے، یہ بات ماریا زاخارووا  نے ایک انٹرویو میں کہی۔ انہوں نے …

Read More »

کورونا وائرس کو انسانی جسم سے ختم کرنے کا نیا طریقہ دریافت

انسانی جسم سے کورونا ختم کرنے کا طریقہ

ماسکو (پاک صحافت) طبی ماہرین نے کورونا وائرس کو انسانی جسم سے ختم کرنے کا نیا طریقہ دریافت کرلیا ہے، ذرائع کے مطابق یہ دعویٰ روس اور ازبکستان کے ماہرین کی جانب سے سامنے آیا ہے، ان کا کہنا ہے کہ مریض کو کسی نقصان کے بغیر اس وائرس سے …

Read More »

روس نے امریکی نظام کو فرسودہ اور ناکارہ قرار دے دیا

روس نے امریکی نظام کو فرسودہ اور ناکارہ قرار دے دیا

مسکو (پاک صحافت) روس نے امریکی نظام کو فرسودہ اور ناکارہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی نظام اب دنیا بھر میں ایک فرسودہ نظام ہوچکا ہے جسے اب ختم ہوجانا چاہیئے۔ تفصیلات کے مطابق روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ کا فرسودہ انتخابی نظام اور …

Read More »

ایران کے خلاف پابندیوں کا سلسلہ ختم، روس نے ایران کے ساتھ دفاعی تعاون جاری رکھنے کا اعلان کردیا

ایران کے خلاف پابندیوں کا سلسلہ ختم، روس نے ایران کے ساتھ دفاعی تعاون جاری رکھنے کا اعلان کردیا

روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ روس خطے میں امن و ثبات اوراپنی بین الاقوامی ذمہ داریوں کو پورا کرنے کے لئے ایران کے ساتھ دفاعی تعاون کا سلسلہ جاری رکھے گا۔ روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے اسپوٹنک کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا …

Read More »

امریکا کی جانب سے ترکی پر پابندیاں، ترکی نے پابندیوں کو سنگین غلطی قرار دے دیا

امریکا کی جانب سے ترکی پر پابندیاں، ترکی نے پابندیوں کو سنگین غلطی قرار دے دیا

ترکی کی جانب سے روسی ایس-400 فضائی دفاعی نظام حاصل کرنے کی وجہ سے امریکا نے انقرہ پر طویل عرصے سے متوقع پابندی عائد کردی جس سے دونوں نیٹو اتحادیوں کے پہلے سے سرد مہری کا شکار تعلقات مزید پیچیدہ ہوگئے۔ برطانوی خبررساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق ترکی …

Read More »

امریکہ میں سیاسی تناؤ کے خاتمے کے بعد روسی صدر نے جوبائیڈن کو جیت کی مبارک باد پیش کردی

امریکہ میں سیاسی تناؤ کے خاتمے کے بعد روسی صدر نے جوبائیڈن کو جیت کی مبارک باد پیش کردی

روس کے صدر ویلادیمیر پیوٹن نے جوبائیڈن کی امریکی صدارتی انتخابات میں کامیابی کے کئی ہفتوں بعد بالآخر مبارک باد دے دی۔ خبرایجنسی اے پی کی رپورٹ کے مطابق پیوٹن کی جانب سے مبارک باد الیکٹورل کالج کی تصدیق کے ایک دن بعد دی گئی ہے، جس میں بائیڈن کو …

Read More »

فلسطین اور روس کے مابین کورونا وائرس ویکسین کے حوالے سے اہم معاہدہ ہوگیا

فلسطین اور روس کے مابین کورونا وائرس ویکسین کے حوالے سے اہم معاہدہ ہوگیا

فلسطینی وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ روس کے ساتھ کورونا ویکسین کے حوالے سے معاہدہ طے پایا ہے، عنقریب روس سے ویکسین کی 4 ملین خوراکیں پہنچیں گی۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق وزارت صحت کے ڈائریکٹر جنرل میڈیسن آپریشنز اسامہ النجار …

Read More »

اسرائیل میں تعینات روس کے سفیر نے اسرائیل کو خطے کی بدامنی کا سب سے بڑا ذمہ دار قرار دے دیا

اسرائیل میں تعینات روس کے سفیر نے اسرائیل کو خطے کی بدامنی کا سب سے بڑا ذمہ دار قرار دے دیا

اسرائیل میں تعینات روس کے سفیر نے اسرائیل کو مشرق وسطیٰ میں بدامنی کا اصلی سبب قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ کا مسئلہ اسرائیل ہے، خطے میں طویل عرصے سے جو بدامنی ہے اس کا ذمہ دار اسرائیل ہے۔ اطلاعات کے مطابق اسرائیل میں تعینات روسی سفیر …

Read More »