اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیرِ توانائی سردار اویس احمد خان لغاری کا کہنا ہے کہ پاک روس تعلقات پر مغرب کو ناراض نہیں ہونا چاہیے۔ روسی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاک روس تعلقات نہ کسی کو نقصان پہنچانے کے لیے نہ کسی کے مفاد …
Read More »پاکستان اور روس کے درمیان 8 معاہدوں پر دستخط
(پاک صحافت) پاک روس بین الحکومتی کمیشن کا 9 واں اجلاس ہوا، جس میں روس اور پاکستان کے درمیان دو طرفہ تجارت سے متعلق معاہدے پر دستخط کئے گئے۔ ماسکو میں پاکستان اور روس کے درمیان 8 معاہدوں پر دستخط کی تقریب ہوئی۔ پاکستان اور روس کے درمیان تجارتی اور …
Read More »سپیکر قومی اسمبلی کی روسی ہم منصب سے ملاقات، اقتصادی تعلقات مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال
اسلام آباد (پاک صحافت) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے اپنے روسی ہم منصب چیئرمین سٹیٹ ڈوما ولوڈن وکٹورو وچ سے ملاقات کی جس میں دو طرفہ پارلیمانی و اقتصادی تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سیپکرقومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے …
Read More »سردار ایاز صادق کی اسلاموفوبیا کیخلاف روس کے اصولی مؤقف کی تعریف
اسلام آباد (پاک صحافت) سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے صدر پیوٹن کی مذہبی شخصیات کے احترام کے مؤقف اور اسلاموفوبیا کے خلاف روس کے مؤقف کی تعریف کی۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے سپیکر سردار ایاز صادق نے ماسکو کے سرکاری دورے کے دوران کیتھیڈرل مسجد میں روس کے کونسل …
Read More »سیاست کی داستان؛ یوکرین کی جنگ اور مشرق وسطی میں تنازع ختم کرنے کیلئے ٹرمپ کا خالی ہاتھ
(پاک صحافت) پولیٹیکو ویب سائٹ نے ایک تجزیے میں موجودہ عالمی صورتحال کو ڈونلڈ ٹرمپ کی صدارت کے پہلے دور سے کہیں زیادہ انتشار کا شکار قرار دیا ہے اور اس بات پر زور دیا ہے کہ ٹرمپ کے پاس ایران، روس، چین اور شمالی کوریا سے متعلق اپنے انتخابی …
Read More »ٹرمپ کو روس کا انتباہ؛ “امریکہ کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کرنے کا خطرہ اب بھی موجود ہے”
پاک صحافت روس کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ماسکو کو امریکہ کے ساتھ اسٹریٹجک مذاکرات یا ہتھیاروں کے کنٹرول کو دوبارہ شروع کرنے کی کوئی بنیاد نظر نہیں آتی۔ پاک صحافت کی رپورٹ کے مطابق، یہ بیان دیتے ہوئے “سرجی ریبکو” نے کہا کہ روس یوکرین کے …
Read More »روس اور پاکستان کا دوطرفہ فوجی تعلقات مضبوط کرنے پر اتفاق
(پاک صحافت) روس کے نائب وزیر دفاع نے آرمی چیف اور پاکستان کی فضائیہ کے چیف آف اسٹاف سے ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان فوجی تعلقات کو مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا۔ تفصیلات کے مطابق روس کے نائب وزیر دفاع الیگزینڈر فومین نے آرمی چیف آف اسٹاف عاصم …
Read More »روسی عدالت نے پوری دنیا کی دولت سے بھی زیادہ مالیت کا جرمانہ گوگل پر عائد کر دیا
(پاک صحافت) روس کی ایک عدالت نے گوگل پر پوری دنیا کی دولت سے بھی زیادہ مالیت کا جرمانہ عائد کر دیا ہے۔ روسی عدالت کی جانب سے گوگل پر 2.5 ڈیسلین ڈالرز جرمانہ عائد کیا گیا ہے جو کہ عالمی جی ڈی پی سے کہیں زیادہ ہے۔ عالمی بینک …
Read More »ایئر چیف مارشل سے روسی نائب وزیر دفاع کی ملاقات، فوجی تعاون پر تبادلہ خیال
راولپنڈی (پاک صحافت) روس کے نائب وزیر دفاع کرنل جنرل الیگزینڈر وی فومین کی قیادت میں اعلی سطح کے وفد نے پاک فضائیہ کے سربراہ سے ملاقات کی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق روسی نائب وزیر دفاع نے وفد کے ہمراہ ایئر …
Read More »پاک روس تعلقات میں مزید مضبوطی اور استحکام خوش آئند ہے، وزیرِ اعظم
اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور روس کے تعلقات میں مزید مضبوطی اور استحکام خوش آئند ہے۔ اسلام آباد میں وزیرِ اعظم سے روسی فیڈرل اسمبلی کی فیڈریشن کونسل کی اسپیکر نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی۔ اس موقع پر وزیرِ اعظم …
Read More »