Tag Archives: روس

ترکی، قطراور روس کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں علاقائی سالمیت پر غور

وزرائے خارجہ کا اجلاس

دوحہ {پاک صحافت} وزیر خارجہ میولود چاوش اولو۔ نے ان خیالات کا اظہار  قطر کے دارالحکومت دوحہ میں ترکی، روس قطر سہ فریقی وزرائے خارجہ کا اجلاس کے بعد  شام میں  جاری واقعات  سے متعلق روس اور قطر سہ فریقی مشاورت کا عمل شروع کرنے سے آگاہ کیا ۔ انہوں نے …

Read More »

چین اور روس نے چاند پر مشترکہ خلائی اسٹیشن بنانے کا فیصلہ کر لیا

خلائی اسٹیشن

بیجنگ (پاک صحافت) چین اور روس نے چاند پر مشترکہ خلائی اسٹیشن بنانے  کا فیصلہ کر لیا ہے،  غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق روس خلا میں برتری کی دوڑ میں امریکا کا مقابلہ کرنے کے لیے اپنی خلائی طاقت کو جدید اور مزید مضبوط بنانا چاہتا ہے اور …

Read More »

روس میں اپوزیشن رہنما الیکسی ناولنی کی گرفتاری کا معاملہ، امریکہ اور یورپی یونین نے روسی عہدیداروں پر پابندیاں عائد کردیں

روس میں اپوزیشن رہنما الیکسی ناولنی کی گرفتاری کا معاملہ، امریکہ اور یورپی یونین نے روسی عہدیداروں پر پابندیاں عائد کردیں

واشنگٹن (پاک صحافت) روس میں اپوزیشن رہنما الیکسی ناولنی کی گرفتاری کو لے کر امریکہ اور یورپی یونین نے روسی عہدیداروں پر پابندیاں عائد کردی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق امریکہ نے روس کے حزب اختلاف کے سرکردہ رہنما الیکسی ناولنی کو مبینہ طور پر زہر دینے پر چند اعلیٰ روسی …

Read More »

امریکہ نے روس سے لڑاکا طیارہ خریدنے پر مصر کو شدید دھمکی دے دی

امریکہ نے روس سے لڑاکا طیارہ خریدنے پر مصر کو شدید دھمکی دے دی

واشنگٹن (پاک صحافت)  امریکہ نے روس سے لڑاکا طیارے خریدنے کے معاملے پر مصر کو شدید دھمکی دیتے ہوئے باضابطہ طور پر اپنی تشویش سے آگاہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر مصر روس سے لڑاکا طیارہ خریدتا ہے تو اسے سنگین پابندیوں کا سامنا کرنا پڑے گا۔ امریکی وزیر …

Read More »

شام میں داعش کے ٹھکانوں پر روس کے فضائی حملے، درجنوں دہشت گرد ہلاک ہوگئے

شام میں داعش کے ٹھکانوں پر روس کے فضائی حملے، درجنوں دہشت گرد ہلاک ہوگئے

دمشق (پاک صحافت) شام میں روسی فضائیہ کے حملوں میں بدنام زمانہ امریکی ساختہ دہشت گرد تنظیم داعش کے 21 جنگجو مارے گئے ہیں۔ خبررساں اداروں کے مطابق روسی طیاروں نے جمعہ اور ہفتے کے درمیان حلب، حما اور رقہ صوبوں میں مختلف مقامات پر 130 فضائی حملے کیے، جمعہ …

Read More »

روس نے یورپی یونین کو شدید دھمکی دے دی

روس نے یورپی یونین کو شدید دھمکی دے دی

ماسکو (پاک صحافت) روس نے دھمکی دی ہے کہ اگر یورپی یونین کی جانب سے صدر ولادیمیر پیوٹن پر سفری پابندی عائد کی گئی تو یورپی یونین کے ساتھ تعلقات منقطع کردیں گے۔ روس وزارت کے وزیر خارجہ سیرگئی لاوروف نے کہا کہ اگر تکلیف دہ اقتصادی اور سفری پابندیوں …

Read More »

روس نے غیر مجاز مظاہروں میں شرکت کرنے پر متعدد ممالک کے سفارتکاروں کو ملک بدر کر دیا

روس نے غیر مجاز مظاہروں میں شرکت کرنے پر متعدد ممالک کے سفارتکاروں کو ملک بدر کر دیا

ماسکو (پاک صحافت)  روس نے غیر مجاز مظاہروں میں شرکت کرنے کے سبب متعدد ممالک جن میں سویڈش، پولش اور جرمن شامل ہیں ان کے سفارتکاروں کو ملک بدر کر دیا ہے۔ غیر ملکی میڈ یا رپورٹ کے مطابق روسی وزارت خارجہ کی جانب سے بیان جاری کیا گیا ہے، …

Read More »

روس میں اپوزیشن لیڈر کی حمایت میں شدید احتجاج، پولیس نے ہزاروں افراد کو گرفتار کرلیا

روس میں اپوزیشن لیڈر کی حمایت میں شدید احتجاج، پولیس نے ہزاروں افراد کو گرفتار کرلیا

ماسکو (پاک صحافت) روسی پولیس نے صدر ولادی میر پیوٹن کے ناقد اور اپوزیشن لیڈر الیکسی ناوالنی کی رہائی کے لیے احتجاج کرنے والے ہزاروں افراد کی احتجاجی ریلی پر طاقت کا استعمال کرتے ہوئے 1500 مظاہرین کو گرفتار کرلیا، غیر ملکی خبر رساں ادارے اے پی کے مطابق گرفتار …

Read More »

امریکی رہنماؤں نے کیپٹل ہل پر حملے کی ساری ذمہ داری روس پر عائد کردی

امریکی رہنماؤں نے کیپٹل ہل پر حملے کی ساری ذمہ داری روس پر عائد کردی

واشنگٹن (پاک صحافت) امریکی پارلیمان کی اسپیکر نینسی پلوسی اور ہیلری کلنٹن نے کیپٹل ہل میں ہنگاموں کی ذمہ داری روس پر عائد کردی ہے، ڈیموکریٹک رہنماؤں نے اپنے بیان میں روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کو مورد الزام ٹھہراتے ہوئے دارالحکومت میں فسادات کے دوران ماسکو کے کردار کی شفاف …

Read More »

ایران دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ہمیشہ ایک علمبردار رہا ہے: روس

ایران دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ہمیشہ ایک علمبردار رہا ہے: روس

ماسکو (پاک صحافت) روسی وزارت خارجہ کی ترجمان نے امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کے الزامات ایرانی تعلقات کو القاعدہ سے مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ہمیشہ ایک علمبردار رہا ہے، یہ بات ماریا زاخارووا  نے ایک انٹرویو میں کہی۔ انہوں نے …

Read More »