Tag Archives: حکومت

مقبوضہ زمینوں میں سرمایہ کاری میں 70 فیصد کمی

اسرائیلی سرمایہ گذاری

پاک صحافت غزہ کے خلاف جنگ سے اسرائیلی حکومت کی معیشت کو پہنچنے والے نقصانات کا ذکر کرتے ہوئے ایک صہیونی اخبار نے مقبوضہ علاقوں میں سرمایہ کاری میں 70 فیصد کمی کا اعلان کیا ہے۔ پاک صحافت کی رپورٹ کے مطابق، “کالکلیسٹ” اخبار نے 2023 کی چوتھی سہ ماہی …

Read More »

موجودہ انتخابات کو دیکھ کر لوگ 2018 کے الیکشن بھول گئے۔ عبدالغفور حیدری

مولانا عبدالغفور حیدری

اسلام آباد (پاک صحافت) عبدالغفور حیدری کا کہنا ہے کہ موجودہ انتخابات کو دیکھ کر لوگ 2018 کے الیکشن بھول گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلامی (جے یو آئی) ف کے مرکزی سیکریٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ جو بظاہر بڑی جماعتیں بن کر سامنے آئی …

Read More »

پیپلزپارٹی اپنی سیاسی ساخت بہتر اور ہماری خراب کر رہی۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

فیصل آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی اپنی سیاسی ساخت بہتر اور ہماری خراب کر رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اتحادی گورنمنٹ میں شامل تو ہو رہی مگر ان میں ایک مضبوط رائے …

Read More »

معاملات تقریباً طے ہیں، ن لیگ اور پی پی حکومت بنائیں گے۔ عرفان صدیقی

عرفان صدیقی

اسلام آباد (پاک صحافت) عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ معاملات تقریباً طے ہیں، ن لیگ اور پی پی حکومت بنائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ میرا اندازہ ہے بلاول بھٹو نے مجموعی طور پر تعاون کی بات کی …

Read More »

پیپلزپارٹی کیساتھ بات چیت کا سلسلہ مثبت انداز میں جاری ہے۔ اعظم نذیر تارڑ

اعظم نذیر

اسلام آباد (پاک صحافت) اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی کیساتھ بات چیت کا سلسلہ مثبت انداز میں جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اعظم نذیر تارڑ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت سازی کے معاملے پر پیپلزپارٹی کے ساتھ …

Read More »

حکومت سازی کیلئے پی پی اور ن لیگ میں مذاکرات کا پانچواں راؤنڈ بے نتیجہ ختم

ن لیگ پیپلزپارٹی

اسلام آباد (پاک صحافت) حکومت سازی کیلئے پی پی اور ن لیگ میں مذاکرات کا پانچواں راؤنڈ بے نتیجہ ختم ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت سازی کیلئے پی پی اور ن لیگ کے مذاکرات طول پکڑ گئے۔ دونوں جماعتیں پیر کو بھی کسی نتیجے پر نہیں پہنچ سکیں۔ دونوں کی رابطہ …

Read More »

ن لیگ کو پنجاب میں حکومت سازی کیلئے درکار نشستیں حاصل

مسلم لیگ ن

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کو پنجاب میں حکومت سازی کیلئے درکار نشستیں حاصل ہوگئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آزاد امیدواروں کی مسلم لیگ ن میں شمولیت سے پارٹی کی نشستوں کی تعداد 160 سے بھی تجاوز کرگئی ہے جبکہ مزید آزاد امیدواروں کی شمولیت کا سلسلہ ابھی جاری …

Read More »

پیپلز پارٹی اور ن لیگ میں حکومت سازی کیلئے آج معاملات طے ہونے کا امکان

لاہور (پاک صحافت) حکومت سازی کے لیے آج مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کی کمیٹیوں کے درمیان مذاکرات کا اہم دور ہوگا۔ ان مذاکرات میں حکومت سازی کے لیے آج معاملات طے ہونے کا امکان ہے۔ جبکہ ن لیگ کا وفد ایم کیو ایم، استحکام پاکستان پارٹی اور ق …

Read More »

’معاملات تقریباً طے، (ن) لیگ اور پی پی حکومت بنائیں گے، 2 اور 3 سال کے وزیراعظم پر بات نہیں ہوئی‘، عرفان صدیقی

عرفان صدیقی

کراچی (پاک صحافت) مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ میرے خیال سے بڑی حد تک معاملات طے پاچکے ہیں اور (ن) لیگ، پیپلزپارٹی مل کر حکومت چلائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر عرفان صدیقی …

Read More »

عوام کے فائدے کیلئے حکومت میں شامل ہو رہے ہیں۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

ٹھٹھہ (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ عوام کے فائدے کیلئے حکومت میں شامل ہو رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کوئی بھی پیپلزپارٹی کے بغیر حکومت نہیں بنا سکتا، جو ہمارے پاس آیا ہم …

Read More »