Tag Archives: حکومت

وفاقی حکومت نے پیٹرول مزید 4 روپے مہنگا کردیا

پیٹرول

اسلام آباد (پاک صحافت) پی ٹی آئی حکومت کی نااہلی اور نالائقی کی وجہ سے ملک بھر میں مہنگائی دن بدن بڑھتی جارہی ہے۔ اب حکومت نے پیٹرول مزید چار روپے فی لیٹر مہنگا کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سال نو کے موقع پر اوگرا کی طرف سے پیٹرول 3 …

Read More »

شریف خاندان کے خلاف روز بیان دینا حکمرانوں کے بوکھلانے کا ثبوت ہے، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن  کی مرکزی رہنما مریم اورنگزیب نے وفاقی وزرا کے بیانات پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف اور پارٹی صدر شہباز شریف کے خلاف روز بیان دینا حکمرانوں کے …

Read More »

اداکارہ مشی خان ملک میں بڑھتی مہنگائی اور حکومت کی ناقص معاشی پالیسیوں پر پھٹ پڑیں

ادکارہ مشی خان

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول اداکارہ مشی خان ملک میں بڑھتی مہنگائی اور حکومت کی ناقص معاشی پالیسیوں پر پھٹ پڑیں۔ مشی خان کا کہنا ہے کہ باہر کے ممالک میں ملازمائیں بھی گاڑی میں آتی ہیں اور برتن دھوکر جاتی ہیں۔ جب کہ یہاں جو مینجر …

Read More »

عوام اب اس حکومت کو مزید برادشت کرنے کے لئے تیار نہیں، فضل الرحمان

فضل الرحمان

پشاور (پاک صحافت) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے مہنگائی مارچ کے حوالے سے جاری بیان میں کہا ہے کہ تمام اپوزیشن جماعتوں نے 23 مارچ کو مہنگائی مارچ میں شرکت کا اظہار کیا ہے، عوام اب اس حکومت کو مزید برادشت کرنے کے …

Read More »

شازیہ مری کا فواد چوہدری کے بیان پر سخت ردعمل کا اظہار، پی ٹی آئی کو جھوٹی حکومت قرا دے دیا

شازیہ مری

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شازیہ مری نے وفاقی وزیرفواد چوہدری کے بیان پر سخت ردعمل کا  اظہار کرتے ہوئے  پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو جھوٹی حکومت قرار دے دیا۔ شازیہ مری کا کہنا ہے کہ  عوام جھوٹی حکومت کے جھوٹے اعلانات کو خوب …

Read More »

حکومت کیجانب سے نئے سال کا پہلا تحفہ، پیٹرولیم مصنوعات چار روپے مہنگی کرنے کا اعلان

پیٹرولیم مصنوعات

اسلام آباد (پاک صحافت) پی ٹی آئی حکومت کی جانب سے عوام کے لئے نئے سال کا پہلا تحفہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فی لیٹر چار روپے مزید اضافے کے ساتھ دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی تجویز پر وزارت خزانہ نے …

Read More »

مہنگائی سے نجات کا واحد حل عمران خان کی حکومت کا خاتمہ ہے۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ ملک سے مہنگائی اور بے روزگاری کے خاتمے کا واحد حل عمران خان کی نااہل اور نالائق حکومت کا خاتمہ ہے، اس کے بغیر ملکی تعمیر و ترقی ممکن نہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت ملک کو بند گلی میں لے جا رہی ہے۔ مفتاح اسماعیل

مفتاح اسماعیل

کراچی (پاک صحافت) مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت اپنی نااہلی، نالائقی اور عوام دشمن پالیسیوں کی وجہ سے ملک کو بند گلی میں لے جا رہی ہے جس سے نکلنا اتنا آسان نہیں ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر خزانہ اور مسلم لیگ ن کے …

Read More »

مسترد شدہ حکومت کی عوام میں کوئی پذیرائی نہیں۔ مرتضی وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ عوام پی ٹی آئی حکومت کو مسترد کرچکے ہیں اور اب عوام میں ان کی کوئی پذیرائی نہیں، عوام دشمن حکومت سے جلد مکمل نجات حاصل ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضی وہاب نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو …

Read More »

نیاپاکستان حکمرانوں کیلئے سستا جبکہ عوام کیلئے مہنگا ترین ملک بن چکا ہے۔ شہبازشریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی جانب سے جس نئے پاکستان کے کھوکھلے نعرے لگائے گئے آج عوام کے سامنے ہے۔ نیاپاکستان حکمرانوں کیلئے سستا جبکہ عوام کیلئے مہنگا ترین ملک بن چکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر اور …

Read More »