Tag Archives: تجارت

کشیدہ صورتحال کے باوجود پاک ایران سرحد پر تجارتی سرگرمیاں معمول کے مطابق جاری

پاک ایران بارڈر

تفتان (پاک صحافت) پاک ایران کشیدہ صورتحال کےباوجود دونوں ممالک کے سرحد پر تجارتی سرگرمیاں معمول کے مطابق جاری ہیں۔ کسٹم حکام کے مطابق تفتان سے 100 سے زائد ٹرکوں کی آمد و رفت ہوئی، جبکہ پنجگور کے چیدگی بارڈر پر بھی تجارتی سرگرمیاں جاری ہیں۔ پاکستان میں ایران سے متصل …

Read More »

طورخم سرحد 2 طرفہ تجارت کیلئے آج دوسرے روز بھی بند

طورخم بارڈر

(پاک صحافت) پاکستان اور افغانستان کے درمیان طورخم سرحدی گزر گاہ 2 طرفہ تجارت کے لیے آج دوسرے روز بھی بند ہے۔ کسٹم ذرائع کے مطابق طورخم سرحدی گزر گاہ کے دونوں جانب مال بردار گاڑیاں پھنسی ہوئی ہیں، کارگو گاڑیوں کے ڈرائیورز کے لیے سفری دستاویزات کی شرط عائد …

Read More »

پاک چین سرحد کو دو ہفتوں کے لئے کھول دیا گیا

پاک چین سرحد

گلگت (پاک صحافت) گلگت میں پاک چین سرحد کو کھول دیا گیا ہے، جو 16 جنوری تک کھلی رہے گی۔ تفصیلات کے مطابق گلگت میں خنجراب پاس پر پاکستان اور چین کی سرحد کو 30 نومبر کو بند کردیا گیا تھا، تاہم اب پاک چین سرحد عارضی طور پر کھول دی …

Read More »

افغانستان میں چینی سرمایہ کاری میں توسیع

افغان

پاک صحافت ایک افغان اقتصادی ماہر نے نوٹ کیا کہ افغانستان میں چین کی سرمایہ کاری میں اضافہ ہوا ہے اور کابل کے پاس اپنے ملک میں سرمایہ کاری کے لیے بیجنگ سے بہتر کوئی آپشن نہیں ہے۔ پاک صحافت کی طلوع نیوز ایجنسی کے مطابق، افغانستان سے امریکہ کے …

Read More »

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی اہم امریکی حکومتی اور عسکری حکام سے ملاقاتیں

راولپنڈی (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے امریکا کے دورے میں اہم امریکی حکومتی عہدیداروں اور عسکری حکام سے ملاقاتیں کی ہیں۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق ان ملاقاتوں میں سیکریٹری آف اسٹیٹ انٹونی بلنکن، سیکریٹری دفاع جنرل لائیڈ جے آسٹن سے …

Read More »

گورنر سندھ کی ایرانی صنعتکار و تاجروں کو کراچی میں سرمایہ کاری کی دعوت

کامران ٹیسوری

کراچی (پاک صحافت) گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے ایران میں خراسان رضوی چیمبر آف کامرس، انڈسٹریز اور مائینز اینڈ ایگریکلچر کا دورہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق خراسان رضوی چیمبر اراکین سے باہمی اقتصادی تعاون کے فروغ، تجارتی وفود کے تبادلوں، صوبہ سندھ میں سرمایہ کاری کے مواقع اور دیگر امور …

Read More »

جاپان میں پاکستانی سفارتخانہ کے زیر اہتمام گندھارا سیمینار

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان میں سیاحت کے فروغ کےلیے جاپان میں پاکستانی سفارتخانہ کے زیر اہتمام ’پاکستان گندھارا سیمینار‘ کا انعقاد کیا گیا، جس میں بڑی تعداد میں بدھ مت کے ماہرین، بدھ بھکشوؤں، کاروباری شخصیات، سیاحتی تنظیموں اور میڈیا کے نمائندوں نے شرکت کی۔ اس تقریب کی میزبانی …

Read More »

گوادر بندرگاہ مستقبل میں تجارت کا ایک بڑا مرکز ہوگا۔ نگراں وزیر اعظم

انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) نگران وزیراعظم کا کہنا ہے کہ گوادر بندرگاہ مستقبل میں تجارت کا ایک بڑا مرکز ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ حکومت کی ترجیح ہے کہ گوادر میں فشریز کی صنعت کو جدت دی جائے، گوادر میں ماہی گیروں کو …

Read More »

نگران وزیراعظم کا ترکیہ کیساتھ سٹریٹجک تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ

انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) نگران وزیراعظم نے ترکیہ کے ساتھ خصوصاً اقتصادی شعبے میں کثیرجہتی تذویراتی تعلقات مزید مضبوط بنانے کے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترکیہ کے 100 ویں یوم جمہوریہ کے موقع پر ترک عوام کے نام ایک تہنیتی پیغام میں نگراں وزیراعظم انوارالحق …

Read More »

نگراں وزیراعلی سندھ سے ایرانی قونصل جنرل کی ملاقات

مقبول باقر

کراچی (پاک صحافت) نگراں وزیراعلی سندھ سے ایرانی قونصل جنرل نے ایک اہم ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیراعلی سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر سے ایران کے قونصل جنرل حسن نورین نے ملاقات کی۔ ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ نگراں وزیراعلی …

Read More »