Tag Archives: بھارتی حکومت

مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کو ان کے گھر میں نظربند کردیا گیا

مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کو ان کے گھر میں نظربند کردیا گیا

سرینگر (پاک صحافت) مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ اور پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ گزشتہ سال دسمبر میں سرینگر کے علاقے لاے پورہ میں ایک جعلی مقابلے میں شہید ہونے والے تین نوجوانوں میں سے ایک اطہر مشتاق کے اہل خانہ سے ملنے …

Read More »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کی انتہا، بیٹے کی لاش مانگنے پر باپ کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج کردیا گیا

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کی انتہا، بیٹے کی لاش مانگنے پر باپ کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج کردیا گیا

سرینگر (پاک صحافت) مقبوضہ کشمیر میں اگرچہ پچھلے ستر سالوں سے ظلم و ستم کا بازار گرم ہے لیکن انتہاپسند مودی کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم ہونے کے بعد اب کشمیری عوام پر مظالم کے پہاڑ توڑے جارہے ہیں۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق ان تازہ ترین …

Read More »

مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے بھارتی حکومت کی ناپاک سازش کو بے نقاب کردیا

مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے بھارتی حکومت کی ناپاک سازش کو بے نقاب کردیا

سرینگر(پاک صحافت)مقبوضہ کشمیر میں نیشنل کانفرنس کے نائب صدر و سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے بھارتی حکومت کی سازش کو بے نقاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈسٹرک ڈیولپمنٹ کونسل (ڈی ڈی سی) کے چیئرمینوں کے انتخابات میں منتخب نمائندوں کی خرید و فروخت کوئی حیران کن بات نہیں …

Read More »

بھارتی حکام نے 18 ماہ بعد مقبوضہ کشمیر میں فور جی انٹرنیٹ سروس بحال کردی

بھارتی حکام نے 18 ماہ بعد مقبوضہ کشمیر میں فور جی انٹرنیٹ سروس بحال کردی

سرینگر (پاک صحافت)  بھارتی حکام نے مقبوضہ کشمیر میں 18 ماہ کے طویل انتظار کے بعد فور جی انٹرنیٹ سروس بحال کردی ہے، 5 اگست 2019 کو بھارت نے مقبوضہ کشمیر کا خصوصی درجہ ختم کردیا تھا اور اس کے بعد فور جی انٹرنیٹ سروسز وہاں پر مستقل بند تھیں …

Read More »

کشمیری عوام، حق خودارادیت، اور افواج پاکستان کی ہمہ وقت تیاری

کشمیری عوام، حق خودارادیت، اور افواج پاکستان کی ہمہ وقت تیاری

(پاک صحافت) افواج پاکستان کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ہم کسی کو امن کے لیے ہماری خواہش کا غلط مطلب نکالنے کی اجازت نہیں دیں گے، افواج پاکستان کسی بھی قسم کے خطرے کا مقابلہ کرنے کے لیے ہمہ وقت تیار ہیں، پاکستان پر امن …

Read More »

بھارتی حکومت نے کسانوں کے احتجاج کی رپورٹ کرنے پر متعدد صحافیوں کے خلاف بغاوت کے کیس درج کردیئے

بھارتی حکومت نے کسانوں کے احتجاج کی رپورٹ کرنے پر متعدد صحافیوں کے خلاف بغاوت کے کیس درج کردیئے

نئی دہلی (پاک صحافت) متعدد بھارتی صحافیوں کو کسانوں کے گزشتہ ہفتے کیے گئے احتجاج کے بارے میں رپورٹ اور آن لائن پوسٹس کرنے پر بغاوت کے الزامات کا سامنا ہے جبکہ میڈیا تنظیموں کی جانب سے اس قانونی کارروائی پر تنقید کی جارہی ہے۔ برطانوی خبررساں ادارے رائٹرز کی …

Read More »

برطانوی رکن پارلیمنٹ نے بھارتی حکومت کو کسانوں کے ساتھ بدسلوکی کرنے پر شدید دھمکی دے ڈالی

برطانوی رکن پارلیمنٹ نے بھارتی حکومت کو کسانوں کے ساتھ بدسلوکی کرنے پر شدید دھمکی دے ڈالی

لندن (پاک صحافت) ہریانہ سرحد پر واقع سنگھو بارڈر پر کسانوں اور دیہاتیوں کے درمیان پُرتشدد تصادم کے ایک دن بعد برطانوی پارلیمنٹ کے رکن پارلیمنٹ تنمن جیت سنگھ ڈھیسی نے متنبہ کیا ہے کہ اگر اقتدار میں موجود لوگوں نے پُرامن مظاہرہ کرنے والے کسانوں کے ساتھ بدسلوکی کی …

Read More »

بھارتی فوج کشمیریوں کی آواز دبانے کے لیئے ان کی نسل کشی کررہی ہے: حریت کانفرنس

بھارتی فوج کشمیریوں کی آواز دبانے کے لیئے ان کی نسل کشی کررہی ہے: حریت کانفرنس

سرینگر (پاک صحافت) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس اور دیگر حریت رہنماؤں اور تنظیموں نے کہا ہے کہ بھارتی فوجی کشمیریوں کی اپنے مادر وطن کو غیر قانونی بھارتی قبضے سے آزاد کرانے کے لئے جاری جدوجہد کو دبانے کے لئے ان کی نسل کشی کررہے ہیں۔ کشمیرمیڈیاسروس …

Read More »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے دہشت گردانہ کاروائی کرتے ہوئے تین کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے دہشت گردانہ کاروائی کرتے ہوئے تین کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا

سرینگر (پاک صحافت) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران ضلع پلوامہ کے علاقے ترال میں تین کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق فوجیوں نے نوجوانوں کو ضلع میں ترال کے علاقے منڈورہ میں تلاشی اور محاصرے کی کارروائی کے …

Read More »

بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں جمہوریت کا قتل کیا ہے: نیشنل کانفرنس

بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں جمہوریت کا قتل کیا ہے: نیشنل کانفرنس

سرینگر (پاک صحافت) مقبوضہ کشمیر میں نیشنل کانفرنس کے معاون جنرل سیکرٹری ڈاکٹر مصطفی کمال نے کہا ہے کہ موجودہ بھارتی حکومت نے کشمیر کو خصوصی حیثیت سے محروم کرکے جمہوریت کی دھجیاں اڑائی ہیں۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق ڈاکٹر مصطفی کمال نے سرینگر میں پارٹی عہدیداروں کے ایک اجلاس …

Read More »