رمضان

پاکستان میں آج رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کا امکان

کراچی (پاک صحافت) پاکستان میں آج رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کا امکان ہے، چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔

سعودی عرب اور خلیجی ممالک میں آج پہلا روزہ ہے، مسجد الحرام میں پہلی تراویح کا اہتمام کیا گیا۔ برطانیہ میں کمیونٹی پھر تقسیم ہوگئی ہے، بعض آج اور بعض کل پہلا روزہ رکھیں گے۔

امریکا اور کینیڈا میں طے شدہ مسلم کیلنڈر پر چلنے والے مراکز آج پہلا روزہ رکھیں گے۔ انڈونیشیا، ملائیشیا، سنگاپور، فلپائن اور خطے کے دیگر ممالک سمیت آسٹریلیا میں پہلا روزہ منگل کو ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں

رانا ثناءاللہ

پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ کے ذریعے مسلط ہونا چاہتی ہے۔ رانا ثناءاللہ

فیصل آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے