Tag Archives: بلاول بھٹو

عوام دشمن حکومت عوام دوست بجٹ نہیں بناسکتی۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ جو حکومت عوام کی دشمن ہے وہ کبھی عوام دوست بجٹ نہیں بناسکتی ہے۔ اس عوام دشمن بجٹ کی پارلیمان سے منظوری کو ناکام بنائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے …

Read More »

عمران خان نے پاکستان کے بچے بچے کو مقروض بنایا ہے۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ عمران خان نے اپنی ناہلی کی وجہ سے اس وقت پاکستان کے بچے بچے کو مقروض بنایا ہے اور ملک کا مستقبل داو پر لگا دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ …

Read More »

ملک میں سب سے زیادہ کرپشن آج ہو رہی ہے۔ مصطفی کمال

مصطفی کمال

کراچی (پاک صحافت) مصطفی کمال کا کہنا ہے کہ ملک میں سب سے زیادہ کرپشن اور خورد برد آج ہورہی ہے جبکہ پیپلزپارٹی سمیت نیب نے بھی اپنی آنکھیں بند کی ہوئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین مصطفی کمال نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی …

Read More »

احساس کفالت پروگرام دراصل بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام ہی ہے۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ احساس کفالت پروگرام دراصل بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام ہی ہے جسے پیپلزپارٹی کی حکومت نے شروع کیا تھا لیکن اب عمران خان اسے نیا منصوبہ قرار دے کر جھوٹ بول رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو …

Read More »

عمران خان جیسے نااہل کے ہوتے ہوئے پاکستان ترقی نہیں کرسکتا۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ عمران خان جیسے نااہل شخص کا اقتدار میں ہوتے ہوئے پاکستان کبھی ترقی نہیں کرسکتا۔ تحریک انصاف کی اشرافیہ و مافیا ملک کو لوٹ رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا …

Read More »

مہنگائی مافیا کو عمران خان کی سرپرستی حاصل ہے۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو چیئرمین پیپلز پارٹی

کراچی (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ ملکی معیشت کو تباہ کرنے والے مہنگائی مافیا کی سرپرستی عمران خان کررہے ہیں۔ اس وقت ہر گھر میں معاشی آگ لگی ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ عمران خان کو نہ روکا گیا تو …

Read More »

عمران خان نے دوسروں کے منصوبوں پر تختیاں لگانے کے علاوہ کچھ نہیں کیا۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ نااہل وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ تین سالوں میں دوسروں کے منصوبوں پر اپنے نام کی تختیاں لگانے کے علاوہ عوام کے لئے کچھ نہیں کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں …

Read More »

شہباز شریف اور بلاول بھٹو کا ٹیلیفونک رابطہ

شہباز شریف بلاول

لاہور (پاک صحافت) شہباز شریف اور بلاول بھٹو کا ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ جس میں دونوں رہنماوں نے ملک کی موجودہ سیاسی صورت حال اور عالمی حالات پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف …

Read More »

قوم کو مبارک، وزیراعظم سعودی عرب سے بھیک لانے میں کامیاب ہوئے۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو پی پی چیئرمین

کراچی (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ پوری قوم کو مبارک ہو کہ وزیراعظم سعودی عرب سے بھیک مانگ کر چاول کے تھیلے لانے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔ اس کے علاوہ اس دورے میں ان کو کوئی کامیابی نہیں ملی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول …

Read More »

پیپلزپارٹی پنجاب کے صدر سمیت دیگر عہدیدار مستعفی

پیپلزپارٹی پنجاب

لاہور (پاک صحافت) پیپلزپارٹی وسطی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ سمیت دیگر عہدیدار اپنے عہدوں سے مستعفی ہوگئے ہیں۔ تمام رہنماوں نے استعفی بلاول بھٹو کو پیش کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی وسطی پنجاب کا ایک اہم اجلاس چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو کی صدارت میں ویڈیو …

Read More »