کراچی (پاک صحافت) مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ میئر کے معاملے پر پیپلز پارٹی میں کوئی گروپ بندی نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت کے ترجمان و مشیر قانون سندھ بیرسٹر مرتضی وہاب نے کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی) کے دورے کے موقع پر میڈیا …
Read More »وزیرِخارجہ کی عراقی وزیر داخلہ کیساتھ بغداد میں اہم ملاقات
بغداد (پاک صحافت) وزیر خارجہ کی عراقی وزیر داخلہ کیساتھ بغداد میں ایک اہم ملاقات ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے عراقی وزیر داخلہ عبدلامیر الشمری کے ساتھ بغداد میں ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں پاکستان اور عراق کے درمیان تعلقات کی تمام جہتوں پر بات …
Read More »مرتضی وہاب نے مئیر کراچی کیلئے نامزدگی پر بلاول بھٹو کا شکریہ ادا کردیا
کراچی (پاک صحافت) مرتضی وہاب نے مئیر کراچی کے لیے نامزدگی پر بلاول بھٹو کا شکریہ ادا کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی جانب سے میئر کراچی کے لئے نامزدگی پر بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ کراچی کے میئر کے عہدے کے …
Read More »بلاول بھٹو کی عراقی صدر سے ملاقات، تمام شعبوں میں مل کر کام کرنے پر اتفاق
بغداد (پاک صحافت) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے عراقی صدر عبداللطیف جمال سے ملاقات کی جس کے دوران تمام شعبوں میں مل کر کام کرنے پر اتفاق کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق عراقی صدر ڈاکٹر عبداللطیف جمال اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو کے مابین ہونے والی ملاقات میں دونوں …
Read More »پی پی نے میئر کراچی کیلئے مرتضی وہاب کا نام فائنل کرلیا
کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی نے میئر کراچی اور ڈپٹی میئر کیلئے اپنے امیدواروں کا نام فائنل کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے میئر کراچی اور ڈپٹی میئر کے ناموں کی منظوری دے دی ہے۔ میئر کراچی کے لیے مرتضی وہاب اور ڈپٹی میئر کے لیے …
Read More »الیکشن اکتوبر میں اور وزیراعظم بلاول بھٹو ہوں گے۔ راجہ پرویز اشرف
خوشاب (پاک صحافت) راجہ پرویز اشرف کا کہنا ہے کہ الیکشن اکتوبر میں اور وزیراعظم بلاول بھٹو ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی اور پیپلزپارٹی کے رہنما راجہ پرویز اشرف نے آئین کی گولڈن جوبلی کی مناسبت سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ذولفقار علی …
Read More »وزیر خارجہ بلاول بھٹو اردن اور عراق کے سرکاری دورے پر روانہ
اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری اردن اور عراق کے سرکاری دورے پر روانہ ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق دورے کے پہلے مرحلے میں وزیر خارجہ بلاول بھٹو شاہی شادی میں شرکت کیلئے اردن جائیں گے، وہاں سے فری ہو کر وزیر خارجہ دو روزہ دورے پر 5 سے …
Read More »پاکستان اور بیلاروس کے سفارتی پاسپورٹس رکھنے والے ویزا سے مستثنی
اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان اور بیلاروس کے سفارتی پاسپورٹس رکھنے والوں کو ویزا سے استثنی دینے کا معاہدہ ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور بیلاروس نے مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا، وزیر خارجہ بلاول بھٹو اور بیلاروس کے وزیر خارجہ نے تعاون بڑھانے کے معاہدوں پر …
Read More »بھارت میں اسلام اور کشمیریوں کا مقدمہ لڑنے کا موقع ملا۔ وزیر خارجہ
اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خارجہ بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ بھارت میں اسلام اور کشمیریوں کا مقدمہ لڑنے کا موقع ملا۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے امور خارجہ میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) …
Read More »سرینگر میں جی 20 اجلاس کرکے بھارت صدارت کا غیرقانونی استعمال کررہا ہے۔ وزیرخارجہ
اسلام آباد (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ سری نگر میں جی 20 اجلاس کرکے بھارت صدارت کا غیرقانونی استعمال کر رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر عالمی سطح پر تسلیم …
Read More »