Tag Archives: بلاول بھٹو

بلاول بھٹو نے پی ڈی ایم کی پیٹھ میں چھرا گھونپا ہے۔ شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو نے اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کی پیٹھ میں چھرا گھونپا ہے جسے اپوزیشن کبھی معاف نہیں کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے گزشتہ روز بلاول …

Read More »

ہزار سال جنگ لڑیں گے، کشمیریوں کا ساتھ نہیں چھوڑیں گے۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

پونچھ (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ کشمیریوں کی حمایت میں ہزار سال جنگ لڑیں گے لیکن کبھی کشمیریوں کا ساتھ نہیں چھوڑیں گے۔ کشمیریوں کے لئے ہر قربانی دینے کو تیار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے عباس پور پونچھ میں انتخابی جلسے …

Read More »

کشمیری مودی اور عمران دونوں کے ظلم سے نجات چاہتے ہیں۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

نکیال (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ کشمیری نریندر مودی اور عمران نیازی دونوں کے ظلم و ستم سے نجات چاہتے ہیں۔ پیپلزپارٹی ہی ظلم کا خاتمہ کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے نکیال میں عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے …

Read More »

نسیمہ ناز بلوچ کی عوامی خدمات کو کبھی فراموش نہیں کریں گے۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو چیئرمین پیپلز پارٹی

اسلام آباد (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ نسیمہ ناز بلوچ نے اپنی پوری زندگی جمہوریت کے استحکام کے لئے وقف کی تھی۔ ان کی عوامی خدمات کو کبھی فراموش نہیں کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے لیاری کا دورہ کیا ہے۔ …

Read More »

بلاول بھٹو کو اپنے ملک کے عوام کی قوت پر بھروسہ ہے۔ شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) شازیہ مری کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو کو عوامی قوت و طاقت پر بھروسہ ہے۔ پیپلزپارٹی کو ہر بار دھاندلی کے سہارے ہرایا جاتا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما شازیہ مری نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پارٹی چیئرمین …

Read More »

اچانک طبیعت ناساز ہونے پر آصف زرداری اسپتال منتقل

آصف زرداری

کراچی (پاک صحافت) سابق صدر آصف زرداری کی طبیعت اچانک ناساز ہوگئی ہے۔ جس کے بعد انہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی طبیعت اچانک بگڑ گئی ہے۔ جس کے بعد ڈاکٹروں کے مشورے پر انہیں کراچی …

Read More »

عمران خان کا سورج ڈوب چکا اور بلاول طلوع ہو رہا ہے۔ شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) شازیہ مری کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی والوں کی چیخ و پکار بتا رہی ہے کہ عمران خان کا سورج ڈوب چکا ہے جبکہ بلاول بھٹو طلوع ہورہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما شازیہ مری نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا …

Read More »

آزادکشمیر میں پاکستان پیپلزپارٹی ہی حکومت بنائے گی۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

کوٹلی (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ آزاد کشمیر کی عوام کی حمایت سے پاکستان پیپلزپارٹی حکومت بنانے میں کامیاب ہوگی اور آزاد کشمیر کا اگلا وزیراعظم پی پی کا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کوٹلی آزاد کشمیر میں ذرائع ابلاغ کے نمائندوں …

Read More »

جہاں کشمیریوں کا پسینہ گرے گا وہاں ہمارا خون گرے گا۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

کوٹلی (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی نے ہمیشہ کشمیریوں کا ساتھ دیا ہے۔ جہاں کشمیریوں کا پسینہ گرے گا وہاں ہمارا خون گرے گا۔ تفصیلات کے مطابق کوٹلی آزادکشمیر میں ایک عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ …

Read More »

ہم مودی اور عمران خان دونوں کو بھگائیں گے۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

مظفرآباد (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ الیکشن میں کامیابی کے بعد ہم مقبوضہ کشمیر سے مودی اور آزاد کشمیر سے عمران خان کو بھی بھگائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کارکنوں کے ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم …

Read More »