Tag Archives: بالی وڈ

سانپ نے مجھے تین بار ڈسا، وہ ایک زہریلا سانپ تھا، سلمان خان

سلمان خان

ممبئی (پاک صحافت) بالی وڈ کے دبنگ اداکر سلمان خان سانپ کے ڈسنے کے بعد پہلی بار منظرِ عام پر آگئے اور سانپ کے ڈسنے سے متعلق مداحوں کو بتایا۔ سلمان خان کا کہنا ہے کہ سانپ کو بھگانے کی کوشش کے دوران وہ میرے ہاتھ پر چڑھ گیا اور …

Read More »

معروف اداکارہ حرا مانی کے فیصل آباد کالج میں کنسرٹ کے سوشل میڈیا پر چرچے

اداکارہ حرامانی

فیصل آباد (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول اداکارہ حرا مانی  کےفیصل آباد کالج میں کنسرٹ کے سوشل میڈیا پر کافی چرچے ہورہے ہیں۔ خیال رہے کہ  حرامانی نے پنجاب گروپ آف کالجز  میں لگاتار دو دن طلباء کے لیے پرفارم کیااور اپنے مداحوں کے ساتھ سوشل میڈیا پر …

Read More »

سلمان خان کی جم میں ورک آؤٹ کی تصویر پر صارفین کے دلچسپ تبصرے

سلمان خان

ممبئی (پاک صحافت) بالی وڈ کے سلطان سلمان کی جانب سے  سوشل میڈیا پر جم میں ورک آؤٹ کے دوران کی تصویر شیئر کی گئی، جس پر صارفین کی جانب سے دلچسپ تبصرے کئے جا رہے ہیں۔  خیال رہے کہ فوٹوز اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر سلمان خان نے …

Read More »

راکھی ساونت کا اپنی ازدواجی زندگی پر ناخوشی کا اظہار

راکھی ساونت

ممبئی (پاک صحافت) بالی وڈ اداکارہ راکھی ساونت نے اپنی ازدواجی زندگی پر ناخوشی کا اظہار کر دیا، راکھی ساونت کا کہنا ہے کہ اُنہیں اپنے شوہر کی بےرُخی سے بہت تکلیف ہوتی ہے۔ راکھی ساونت نے یہ بھی کہا کہ ’میں اپنی شادی شدہ زندگی سے ناخوش ہوں، ایسے …

Read More »

پاکستانی اسٹار فواد خان بالی وڈ کو کیوں یاد کرتے ہیں؟

فواد خان

کراچی (پاک صحافت) پاکستانی سپر اسٹار فواد خان نے بالی وڈ کی یاد سے متعلق کہنا ہے کہ ’ وہ بالی ووڈ انڈسٹری کو بالکل یاد کرتے ہیں کیونکہ انہوں نے بھارت میں کچھ اچھے دوست بنائے جن سے اب بھی وہ رابطے میں رہتے ہیں‘۔ ان کا کہنا ہے …

Read More »

ہرناز سندھو کی جانب سے بالی وڈ کے ساتھ ساتھ ہالی وڈ میں بھی کام کرنے کی خواہش کا اظہار

ہرناز سندھو

ممبئی (پاک صحافت) مِس یونیورس 2021 کا تاج اپنے سر پر سجانے والی بھارتی حسینہ ہرناز سندھو کی جانب سےفلم انڈسٹری بالی وڈ کے ساتھ ساتھ ہالی وڈ میں بھی کام کرنے کی خواہش کا اظہار کیا گیا ہے۔  خیال رہے کہ ہرناز سندھو نے اپنے فلمی کیرئیر کے حوالے …

Read More »

فاطمہ ثناء شیخ اپنی نئی فلم میں اندرا گاندھی کے روپ میں جلوہ گر ہوں گی

فاطمہ ثناء شیخ

ممبئی (پا ک صحافت) بالی وڈ کی مقبول اداکارہ فاطمہ ثناء شیخ اپنی نئی آنے فلم میں بھارتی کی سابقہ وزیر اعظم اندرا گاندھی کا کردار ادا کرتی نظر آئیں گے، جبکہ جبکہ اداکارہ سانیا ملہوترا سلو مانیک شا، فیلڈ مارشل سام بہادر کی اہلیہ کا کردار ادا کریں گی۔ …

Read More »

عرفان خان جانتے تھے کہ وہ مرنے والے ہیں

مرحوم اداکار

ممبئی (پاک صحافت) بالی وڈ کے نامور اداکار مرحوم عرفان خان جانتے تھے کہ وہ مرنے والے ہیں، ذرائع کے مطابق بھارتی اداکار نصرین الدین شاہ نے انکشاف کیا ہے کہ مرحوم اداکار عرفان خان اپنی موت سے 2 سال پہلے سے یہ جانتے تھے کہ ان کے ساتھ یہ …

Read More »

اکشے کمار نے مداح کی خواہش پوری کرتے ہوئے لاکھوں لوگوں کے دل جیت لئے

اکشے کمار

ممبئی (پاک صحافت) بالی وڈ کے مقبول ترین اداکار اکشے کمار نے اپنے ایک مداح کی خواہش پوری کرتے ہوئے لاکھوں لوگوں کے دل جیت لئے۔  خیال رہے کہ اکشے کمار  نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ پر اپنی پلک نامی ایک مداح کی خواہش پر اسے سالگرہ کی مبارکباد دی …

Read More »

سلمان خان کی جانب سے نئے ادکاروں کو شہرت حاصل کرنے اور نام بنانے کے لیے اہم مشورہ

بالی وڈ اسٹار

ممبئی (پاک صحافت) باولی وڈ کے سپر اسٹار سلمان خان نے نوجوان اداکاروں کو شہرت حاصل کرنے اور اپنا نام بنانے کے لئے مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ’آنے والے نئے اداکاروں کے لیے اپنا نام بنانا آسان نہیں ہے کیوں کہ وہ تا حال 50 سال سے زائد …

Read More »