Tag Archives: اہل خانہ

رانا ثناء اللہ  اہلِ خانہ کے ہمراہ حج کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب روانہ

رانا ثناء اللہ

لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ اہلِ خانہ کے ہمراہ حج کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب روانہ ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق وزیرِ داخلہ حج کی سعادت حاصل کر کے 7 جولائی کو وطن واپس پہنچیں گے۔ تفصیلات کے مطابق اس سے قبل صدرِ مملکت ڈاکٹر …

Read More »

مریم نواز عمرے کی ادائیگی کیلئےجدہ پہنچ گئیں

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز اپنی فیملی کے ہمراہ عمرے کی ادائیگی کے لیے جدہ پہنچ گئیں۔ ذرائع کے مطابق ایئر پورٹ آمد پر حسن نواز نے بہن کا استقبال کیا۔ مریم نواز کی دونوں بیٹیاں ماہ نور اور مہرالنساء، شوہر محمد صفدر، …

Read More »

نواز شریف 11 اپریل کو اہل خانہ کے ہمراہ جدہ پہنچیں گے

نواز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف 11 اپریل کو اہل خانہ کے ہمراہ سعودی عرب کے شہر جدہ پہنچیں گے۔ دوسری جانب مریم نواز بھی جدہ روانہ ہونگی۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف 11 اپریل کو …

Read More »

لائف پرفارمنس کے دوران گلوکار کی موت، ویڈیو وائرل

(پاک صحافت) جنوبی افریقا سے تعلق رکھنے والے گلوکار ایکون کے ہمراہ پرفارم کرنے والے معروف ریپر ’کوسٹا ٹیچ‘ اتوار کو کنسرٹ کے دوران اسٹیج پر لائف پرفارمنس کرتے ہوئے چل بسے۔ اپنے پسندیدہ گلوکار کو اپنی آنکھوں کے سامنے اس دنیا سے رخصت ہوتا دیکھ کئی مداح غم سے …

Read More »

وزیرِ اعظم اور صدر مملکت کی پرویز مشرف کی وفات پر اظہار تعزیت

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف اور صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے سابق صدر جنرل ریٹارئرڈ پرویز مشرف کے انتقال پر ان کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت  کیا۔ صدرِ مملکت عارف علوی نے پرویز مشرف کے لیے دعائے مغفرت اور ورثاء کے لیے صبرِ …

Read More »

سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف دبئی میں انتقال کرگئے

پرویز مشرف

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف دبئی میں انتقال کرگئے۔ پرویز مشرف طویل عرصے سے بیمار تھے، انتقال کے وقت ان کی عمر 79 برس تھی۔ذرائع کے مطابق جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف طویل عرصے سے دبئی کے امریکن اسپتال میں زیرِ علاج تھے۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

جھوٹی خبریں پھیلا کر لوگوں کو اذیت میں مبتلا نہ کیا کریں، اسلم شیخ

لاہور (پاک صحافت) پاکستان کے معروف اداکار اسلم شیخ نے اپنے انتتقال کی خبر کو جھوٹ قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایسی خبروں نے انہیں اور اہلخانہ کو ذہنی اذیت میں مبتلا کر دیا۔ ان کا کہنا ہے کہ میں ان جھوٹی خبریں پھیلانے والوں سے اپیل کرنا چاہوں گا …

Read More »

معروف اسٹیج اداکار امتیاز مغل انتقال کر گئے

اسٹیج اداکار

لاہور (پاک صحافت) پاکستان کے معروف اسٹیج اداکار امتیاز مغل انتقال کر گئے۔  مرحوم کے اہل خانہ کے مطابق اداکار امتیاز مغل کئی عرصے سے گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے اور گزشتہ 2 سالوں کے دوران ان کی طعبیت بہت نازک تھی۔ تاہم وہ طویل علالت کے بعد مداحوں …

Read More »

سینئر اداکار سہیل اصغر طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے

سہیل اصغر

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار سہیل اصغر طویل علالت کے بعد خالق حقیقی سے جاملے۔  مرحوم اداکار کے اہل خانہ کے مطابق وہ ڈیڑھ سال سے بیمار تھے اور گزشتہ ایک ہفتے سے اسپتال میں زیرِ علاج تھے۔ اہل خانہ کے مطابق ان کی نماز جنازہ …

Read More »

افغان مسائل پر سنجیدگی نہ دکھائی تو مستقبل میں پریشانی ہو گی، سینیٹر رحمٰن ملک

رحمان ملک

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی رہنما سینیٹر رحمٰن ملک نے اپنے تازہ بیان میں افغانستان کی حالیہ صورتحال پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر افغان مسائل پر فور طور پر سنجیدگی نہ دکھائی گئی تو مستقبل میں پریشانی ہو گی۔ خیال رہے کہ انہوں نے یہ بات …

Read More »