Tag Archives: اہل خانہ

نوشہرہ میں پشتو ڈراموں کی اداکارہ خوشبو نامعلوم افراد کے ہاتھوں قتل

نوشہرہ (پاک صحافت) نوشہرہ میں پشتو ڈراموں کی اداکارہ خوشبو کو قتل کردیا گیا۔ نوشہرہ میں کھیتوں سے پشتو ڈراموں کی فنکارہ خوشبو کی لاش ملی ہے، پولیس کا کہنا ہے کہ فنکارہ کو فائرنگ کرکے قتل کیا گیا۔ مقتولہ کے بھائی کی مدعیت میں دو ملزمان کے خلاف قتل …

Read More »

نیتن یاہو اب بھی جنگ بندی مذاکرات کی ناکامی کی تلاش میں ہیں۔ اسرائیلی قیدیوں کے اہل خانہ

نیتن یاہو

(پاک صحافت) غزہ میں اسرائیلی قیدیوں کے اہل خانہ نے تشویش کا اظہار کیا کہ نیتن یاہو ایک بار پھر جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے کے مجوزہ نئے منصوبے کو ناکام بنانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسرائیلی قیدیوں کے خاندانوں نے ایک بیان میں اس …

Read More »

نیتن یاہو کی کابینہ نے یرغمالیوں کی قربانی دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسرائیلی قیدیوں کے اہل خانہ

اسرائیلی قیدی

(پاک صحافت) صہیونی قیدیوں کے اہل خانہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کی کابینہ نے دانستہ طور پر یرغمالیوں کو قربان کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صہیونی قیدیوں کے اہل خانہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ کابینہ نے یرغمالیوں …

Read More »

وزیراعلی پنجاب کی ہدایت پر عید پر قیدیوں کی اہل خانہ سے ملاقاتیں

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی خصوصی ہدایت پر عید پر پنجاب بھر میں قیدیوں کو اہل خانہ سے ملاقات کی اجازت دے دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب نواز کی ہدایت پر صوبے بھر میں ہزاروں قیدیوں کی اہل خانہ سے ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے، قیدیوں …

Read More »

میں پریشان تھا کہ روزے میں 14 گھنٹے پانی کے بغیر کیسے رہوں گا، نومسلم بھارتی اداکار ویوین ڈیسین

(پاک صحافت) اسلام قبول کرنے والے بھارتی اداکار ویوین ڈیسینا نے روزے رکھنے کے تجربے کے حوالے سے کھل کر گفتگو کی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ویوین ڈیسینا کا کہنا ہے کہ ماہ رمضان اس لیے بھی دل کے بہت قریب ہے کیونکہ میں نے پانچ برس قبل اسی …

Read More »

سابق سیکریٹری خارجہ ریاض کھوکھر انتقال کر گئے

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق سیکریٹری خارجہ ریاض کھوکھر انتقال کر گئے۔ اہلخانہ کا کہنا ہے کہ ریاض کھوکھر کی نمازِ جنازہ آج شام 6 بجے ایچ ایٹ قبرستان میں ادا کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمٰن کا کہنا ہے کہ ریاض کھوکھر کے …

Read More »

دہشتگردی کیخلاف قوم سیکیورٹی فورسز کے شانہ بشانہ کھڑی ہے، راجہ پرویز اشرف

راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد (پاک صحافت) اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پوری قوم سیکیورٹی فورسز کے شانہ بشانہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی نے بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن کرنے پر فوج کو خراج تحسین پیش …

Read More »

نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب کی میانوالی حملہ ناکام بنانیوالے اہلکاروں کو شاباش

لاہور (پاک صحافت) نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے عیسیٰ خیل کنڈل چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنانے والے اہلکاروں کو شاباش دی ہے۔ محسن نقوی کا دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنانے والے اہلکاروں کی تعریف کرتے ہوئے کہنا ہے کہ پنجاب پولیس کے بہادر …

Read More »

معروف مذہبی شخصیت آیت اللہ العظمی علامہ محمد حسین نجفی انتقال کرگئے

سرگودھا (پاک صحافت) معروف مذہبی شخصیت آیت اللہ العظمی علامہ محمد حسین نجفی انتقال کرگئے۔ علامہ محمد حسین نجفی کے انتقال کی تصدیق ان کے اہلخانہ کی جانب سے کی گئی ۔ اہل خانہ کے مطابق مرحوم کی نماز جنازہ آج شام 6 بجےمدرسہ سلطان المدارس میں اداکی جائےگی۔ تفصیلات …

Read More »

وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے اپنے خاندان سمیت حج کی سعادت حاصل کر لی

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے اپنے خاندان سمیت حج کی سعادت حاصل کر لی۔ رانا ثناء اللّٰہ آج کل خاندان سمیت سعودی عرب میں حج کے لیے موجود ہیں، رانا ثناء اللّٰہ نے خاندان سمیت گزشتہ روز میدانِ عرفات میں حج کا خطبہ سنا۔ …

Read More »