Tag Archives: امریکی صدر

جوبائیڈن کے حکم پر امریکی فوج کے شام میں دہشت گردانہ حملے، متعدد افراد ہلاک ہوگئے

جوبائیڈن کے حکم پر امریکی فوج کے شام میں دہشت گردانہ حملے، متعدد افراد ہلاک ہوگئے

دمشق (پاک صحافت) امریکی فوج نے صدر جوبائیڈن کے حکم پر شام میں بمباری شروع کردی جس کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پینٹاگون کی جانب سے جاری بیان میں بتایاگیا کہ صدر جو بائیڈن نے امریکی فوجی اور سفارتی مقامات پر حالیہ …

Read More »

جمال خاشقجی کا قتل محمد بن سلمان کے حکم پر کیا گیا: امریکی رپورٹ

جمال خاشقجی کا قتل محمد بن سلمان کے حکم پر کیا گیا: امریکی رپورٹ

واشنگٹن (پاک صحافت) سعودی نژاد امریکی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے سلسلے میں ایک بار پھر سعودی ولیعہد محمد بن سلمان کو مجرم قرار دیتے ہوئے امریکہ میں ایک رپورٹ شائع کی گئی ہے جس میں اس بات کا انکشاف کیا گیا ہے کہ جمال خاشقجی کے قتل کا حکم …

Read More »

امریکی صدر جوبائیڈن نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ایک اور فیصلہ کالعدم قرار دے دیا

امریکی صدر جوبائیڈن نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ایک اور فیصلہ کالعدم قرار دے دیا

واشنگٹن (پاک صحافت) امریکی صدر جوبائیڈن نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ایک اور فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے گرین کارڈ والوں کو امریکہ میں داخل ہونے کی اجازت دے دی ہے۔ امریکی صدر جوبائیڈن نے گرین کارڈ کے درخواست گزاروں کے ملک میں داخل ہونے پر پابندی سے متعلق سابق …

Read More »

امریکی سیاہ فام احمود اربیری قتل کیس معاملہ، پولیس اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا

امریکی سیاہ فام احمود اربیری قتل کیس معاملہ، پولیس اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا

واشنگٹن (پاک صحافت)  گزشتہ برس 23 فروی کو ریاست جارجیا کی گلن کاؤنٹی میں 25 سالہ احمود اربیری دوڑنے کے لیے باہر نکلنے تھے اسی دوران ان کا پیچھا کیا گیا اور ایک سفید فام باپ بیٹے نے انہیں گولی مار کر ہلاک کر دیا، احمود کے پاس اس وقت …

Read More »

چین کا امریکہ کو شدید انتباہ، ہمارے اندرونی معاملات میں مداخلت کرنے سے پرہیز کیا جائے

چین کا امریکہ کو شدید انتباہ، ہمارے اندرونی معاملات میں مداخلت کرنے سے پرہیز کیا جائے

بیجنگ (پاک صحافت) چین نے امریکہ کو اندرونی معاملات میں مداخلت سے پرہیز کرنے کی تلقین کرتے ہوئے شدید متنبہ کیا ہے کہ امریکہ ہمارے اندرونی معاملات میں مداخلت کرنے کے بجائے کاروبار پر لگائی گئی پابندی کو ختم کرے۔ تفصیلات کے مطابق چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے …

Read More »

چین میں ایغور مسلمانوں کی نسل کشی، کینیڈاکی پارلیمان نے بڑا قدم اٹھا لیا

چین میں ایغور مسلمانوں کی نسل کشی، کینیڈاکی پارلیمان نے بڑا قدم اٹھا لیا

کینیڈا (پاک صحافت) ایغور مسلمانوں سے بدسلوکی، نسل کشی ہے، کینیڈا کی پارلیمان نے قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی جس میں بڑی صراحت سے کہا گیا ہے کہ ایغور اقلیت سے چینی حکومت کی بدسلوکی نسل کشی کے مترادف ہے۔ کینیڈا میں حزب اختلاف کی قدامت پسند پارٹی نے …

Read More »

ریسلر دی راک کی امریکی صدر بننے کی خواہش، انڈر ٹیکر نے بھی خاموشی توڑ دی

دی راک

نیو یارک (پاک صحافت) بین الاقوامی شہرت یافتہ ریسلر و اداکار دی راک (ڈوین جانسن) کی امریکی صدارتی انتخابات میں حصہ لینے کے بیان پر سابق لیجنڈ ریسلر  دی انڈر ٹیکر نے بھی خاموشی توڑتے ہوئے دی راک  کی حمایت میں بول پڑے۔  غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق …

Read More »

امریکی صدر جوبائیڈن نے جمہوریت اور جمہوری نظام کو کمزور قرار دے دیا

امریکی صدر جوبائیڈن نے جمہوریت اور جمہوری نظام کو کمزور قرار دے دیا

واشنگٹن (پاک صحافت) امریکی صدر جوبائیڈن نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے سے بری ہونے پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جمہوریت اور جمہوری نظام کمزور ہے۔ ٹرمپ کو بری کیے جانے پر رد عمل دیتے ہوئے صدر بائیڈن نے کہا کہ الزامات پر …

Read More »

امریکہ نے میانمار میں فوجی بغاوت کرنے والے فوجی حکام پر پابندی عائد کردی

امریکہ نے میانمار میں فوجی بغاوت کرنے والے فوجی حکام پر پابندی عائد کردی

میانمار (پاک صحافت) امریکہ نے میانمار میں گز شتہ ہفتے تختہ پلٹ کر جمہوری طور سے منتخب حکومت کو اقتدار سے بے دخل کرنے والے فوجی حکام پر پابندی عائد کردی ہے۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے بدھ کے روز میانمار کے فوجی حکام پر پابندی کے ایک ایگزیکٹو آرڈر کی …

Read More »

جمال خاشقچی قتل کیس، جوبائیڈن نے تحقیقات کے بارے میں اہم اعلان کردیا

جمال خاشقچی قتل کیس، جوبائیڈن نے تحقیقات کے بارے میں اہم اعلان کردیا

واشنگٹن (پاک صحافت) وائٹ ہاؤس کی ترجمان جین ساکی نے اپنے ایک بیان میں انکشاف کیا ہے کہ نومنتخب امریکی صدر جوبائیڈن نے سعودی حکومت مخالف صحافی جمال خاشقچی کے قتل کی خفیہ رپورٹ کانگریس کو پیش کرنے کے لئے اپنی آمادگی ظاہر کر دی ہے۔ نوصولہ اطلاعات کے مطابق …

Read More »