Tag Archives: امریکی صدر

افغانستان سے امریکی فوجوں کے انخلا کے ناقابل یقین حد تک برے نتائج برآمد ہوں گے، جارج ڈبلیو بش

صدر بوش

واشنگٹن {پاک صحافت} سابق امریکی صدر جارج ڈبلیو بش نے افغانستان سے نیٹو افواج کے انخلا کو “اشتباہ” قرار دیا ہے۔ انہوں نے امریکی صدر جو بائیڈن کی افغان پالیسی پر بھی تنقید کی ہے اور کہا ہے کہ افغانستان سے امریکی فوجیوں کے انخلا کے نتائج ناقابل یقین حد …

Read More »

سائبر حملے سے متاثرہ امریکی تیل پائپ لائن 50 لاکھ ڈالربھتے کے عوض بحال

سائبر حملہ

نیویارک (پاک صحافت) سائبر حملے سے متاثرہ امریکی تیل پائپ لائن 50 لاکھ ڈالر بھتے کے عوض دوبارہ بحال کردی گئی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق  پچاس لاکھ ڈالر بھتہ دینے کے بعد متاثرہ پائپ لائن نیٹ ورک سے مارکیٹ میں تیل کی سپلائی دوبارہ شروع ہو گئی ہے۔ …

Read More »

گھر کا بھیدی لنکا ڈھائے، ٹرمپ کے گارڈ نے بتایا جھوٹا اور لٹیرا

ڈونالڈ ٹرمپ

واشنگٹن (پاک صحافت) گھر کا بھیدی لنکا ڈھائے والی کہاوت تو آنے سنی ہوگی اس کہاوت کو امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے باڈی گارڈ نے صحیح کر دکھایا ٹرمپ کے باڈی گارڈ نے سابق صدر کو جھوٹا اور لٹیرا بتاتے ہوئے اہم انکشاف کیا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے …

Read More »

ایران نے کی ازسرنو ڈیزائن شدہ ری ایکٹر اراک کے کولڈ ٹیسٹ کی تیاریاں

ری ایکٹر

تھران (پاک صحافت) ایران ازسر نو ڈیزائن کیے گئے جوہری ری ایکٹر اراک کا کولڈ ٹیسٹ کرنے جا رہا ہے جبکہ اس کی باقاعدہ آزمائش سال کے آخر میں کی جائے گی۔ یہ بات ایران ٹامک انرجی آرگنائزیشن کی جانب سے جمعے کو بتائی گئی ہے۔ مقامی میڈیا نے ادارے …

Read More »

امریکی صدر جو بائیڈن طیارے پر چڑھتے ہوئے لڑکھڑا گئے

جو بائیڈن

نیو یارک{پاک صحافت} روسی صدر نے مناظرے کا چیلنج کیا دیا ، امریکی صدر لڑکھڑا ہی گئے ۔ امریکی صدر ائیرفورس ون پر سوار ہوتے ہوئے سیڑھیوں پر 3 مرتبہ لڑکھڑا گئے ۔ 78 سالہ جو بائیڈن کو کوئی چوٹ نہیں آئی لیکن مناظر کیمرے کی آنکھ میں محفوظ ہو …

Read More »

میانمار کی باغی فوج کو بڑا دھچکا، امریکہ سے ایک ارب ڈالر نکالنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی

میانمار کی باغی فوج کو بڑا دھچکا، امریکہ سے ایک ارب ڈالر نکالنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی

میانمار (پاک صحافت) میانمار کی باغی فوج کو اس وقت شدید دھچکا لگا جب فوجی قیادت کی جانب سے امریکی بینک سے ایک ارب ڈالر نکالنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ خبررساں اداروں کے مطابق میانمار کی فوجی قیادت نے اقتدار پر قبضے کے بعد نیویارک کے فیڈرل ریزرو …

Read More »

امریکہ امن معاہدے کی تمام شقوں پر عمل کرے: طالبان

امریکہ امن معاہدے کی تمام شقوں پر عمل کرے: طالبان

کابل (پاک صحافت) طالبان نے امریکہ سے معاہدے کی تمام شقوں پر عمل کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر امریکہ کی جانب سے معاہدے میں کسی قسم کی تبدیلی کی گئی تو افغانستان میں امن کی کوششوں کو شدید نقصان پہونچ سکتا ہے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے …

Read More »

مارا جو بے گناہ کو تو جلاد پھنس گیا، لو آپ اپنے دام میں صیاد آگیا

مارا جو بے گناہ کو تو جلاد پھنس گیا، لو آپ اپنے دام میں صیاد آگیا

(پاک صحافت) امریکہ کی جانب سے سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل سے متعلق خفیہ رپورٹ کا افشا کیا جانا، مشرق وسطیٰ کے سب سے طاقتور ترین شخص شہزادہ محمد بن سلمان کی طاقت، عزت اور بین الاقوامی سطح پر حیثیت کے لیے ایک دھچکہ ہے۔ اس رپورٹ کی وجہ …

Read More »

جوبائیڈن کے حکم پر امریکی فوج کے شام میں دہشت گردانہ حملے، متعدد افراد ہلاک ہوگئے

جوبائیڈن کے حکم پر امریکی فوج کے شام میں دہشت گردانہ حملے، متعدد افراد ہلاک ہوگئے

دمشق (پاک صحافت) امریکی فوج نے صدر جوبائیڈن کے حکم پر شام میں بمباری شروع کردی جس کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پینٹاگون کی جانب سے جاری بیان میں بتایاگیا کہ صدر جو بائیڈن نے امریکی فوجی اور سفارتی مقامات پر حالیہ …

Read More »

جمال خاشقجی کا قتل محمد بن سلمان کے حکم پر کیا گیا: امریکی رپورٹ

جمال خاشقجی کا قتل محمد بن سلمان کے حکم پر کیا گیا: امریکی رپورٹ

واشنگٹن (پاک صحافت) سعودی نژاد امریکی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے سلسلے میں ایک بار پھر سعودی ولیعہد محمد بن سلمان کو مجرم قرار دیتے ہوئے امریکہ میں ایک رپورٹ شائع کی گئی ہے جس میں اس بات کا انکشاف کیا گیا ہے کہ جمال خاشقجی کے قتل کا حکم …

Read More »