Tag Archives: امریکی صدر

ڈونلڈ ٹرمپ کی ذلت میں مزید اضافہ، فیس بک کے بعد اب ٹوئٹر نے ان کا اکاؤنٹ ہمیشہ کے لیے بند کردیا

ڈونلڈ ٹرمپ کی ذلت میں مزید اضافہ، فیس بک کے بعد اب ٹوئٹر نے ان کا اکاؤنٹ ہمیشہ کے لیے بند کردیا

واشنگٹن (پاک صحافت) دنیا کی طاقتور ترین مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر نے جلد ہی عہدہ صدارت سے سبکدوش ہونے والے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا اکاؤنٹ ہمیشہ کے لیے بند کردیا ہے۔ ماضی میں ٹوئٹر انتظامیہ ڈونلڈ ٹرمپ کی نفرت انگیز اور تشدد پر اکسانے والی ٹوئٹس کو ہذف یا …

Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ امریکی تاریخ کے سب سے جھوٹے صدر ہیں جو ایک شرم آور بات ہے: براک اوباما

ڈونلڈ ٹرمپ امریکی تاریخ کے سب سے جھوٹے صدر ہیں جو ایک شرم آور بات ہے: براک اوباما

واشنگٹن (پاک صحافت) امریکہ کے سابق صدر براک اوبامہ نے کہا کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تین نومبر کے انتخابی نتائج کے بارے میں مسلسل جھوٹ بولا ہے اور بدھ کو واشنگٹن میں دارالحکومت کی عمارت میں تشدد کو ہوا دی ہے۔ براک اوبامہ نے ایک بیان میں کہا کہ تاریخ …

Read More »

مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر نے ڈونلڈ ٹرمپ کا اکاؤنٹ مستقل بند کردیا

ٹوئٹر اکاؤنٹ

واشنگٹن (پاک صحافت) مائکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا اکاؤنٹ مستقل طور پر بلاک کر دیا۔ اس حوالے سے ٹوئٹر انتظامیہ کا کہنا ہے کہ  ٹرمپ کی حالیہ ٹوئٹس کا باریک بینی سے جائزہ لینے کے بعد ایسا قدم اٹھایا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ٹوئٹر …

Read More »

دنیا بھر میں بے نقاب ہوتا ہوا امریکی نام نہاد جمہوریت کا مکروہ چہرہ

دنیا بھر میں بے نقاب ہوتا ہوا امریکی نام نہاد جمہوریت کا مکروہ چہرہ

(پاک صحافت) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حامیوں کے پرتشدد احتجاج کے باوجود امریکی کانگریس نے ڈیموکریٹ جوبائیڈن کے صدارتی انتخاب کی باضابطہ توثیق کردی ہے، کانگریس کی توثیق کے بعد جوبائیڈن صدارتی انتخابات کے فاتح قرار دے دیے گئے ہیں، صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے انتقال اقتدار روکنے …

Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ نے مجبور ہوکر آخرکار اپنی ذلت آمیز شکست تسلیم کرلی

ڈونلڈ ٹرمپ نے مجبور ہوکر آخرکار اپنی ذلت آمیز شکست تسلیم کرلی

واشنگٹن (پاک صحافت) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آخر کار مجبو ہوکر صدارتی انتخاب میں اپنے سیاسی حریف جوبائیڈن کے مقابلے میں باقاعدہ طور پر اپنی ذلت آمیز شکست تسلیم کرلی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے اے پی کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے پہلی بار 3 نومبر کے صدارتی انتخاب میں اپنی …

Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف فیس بک کا بڑا اقدام، ان کا اکاؤنٹ غیر معینہ مدت کے لیے بلاک کردیا

ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف فیس بک کا بڑا اقدام، ان کا اکاؤنٹ غیر معینہ مدت کے لیے بلاک کردیا

واشنگٹن (پاک صحافت) فیس بک نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف بڑا اقدام کرتے ہوئے ان کو اپنے سوشل میڈیا ایپس پر غیر معینہ مدت کے لیے بلاک کردیا ہے۔ ایسا پہلی بار ہوا ہے کہ فیس بک کی جانب سے کسی امریکی صدر کے اکاؤنٹ کے خلاف اس …

Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ کی ذلت آمیز شکست اور کیپیٹل ہل پر وحشیانہ حملے

ڈونلڈ ٹرمپ کی ذلت آمیز شکست اور کیپیٹل ہل پر وحشیانہ حملے

واشنگٹن (پاک صحافت) پاکستان سمیت دنیا بھر کے لوگ 6 اور 7 جنوری 2021 کو اس وقت پریشان ہونا شروع ہوئے جب انہوں نے ایسی خبریں سنیں کہ کیپیٹل ہل پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حامیوں نے دھاوا بول دیا۔ 7 جنوری کی صبح تک موصول ہونے والی رپورٹس …

Read More »

امریکہ میں ٹرمپ حامیوں کے وحشیانہ حملوں پر عالمی رہنماؤں نے شدید ردعمل کا اظہار کردیا

امریکہ میں ٹرمپ حامیوں کے وحشیانہ حملوں پر عالمی رہنماؤں نے شدید ردعمل کا اظہار کردیا

واشنگٹن (پاک صحافت)امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حامیوں کی جانب سے وحشیانہ اور پرتشدد حملوں اور کیپٹل ہل میں کی جانے والی ہنگامہ آرائی پر عالمی رہنماؤں نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اس کی مذمت کی ہے۔ برطانیہ کے وزیرِ اعظم بورس جانسن نے اپنی ٹوئٹ میں کہا ہے …

Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ کے حامیوں کا ایوان نمائندگان پر دھاوا، 4 افراد ہلاک، درجنوں کو گرفتار کرلیا گیا

ڈونلڈ ٹرمپ کے حامیوں کا ایوان نمائندگان پر دھاوا، 4 افراد ہلاک، درجنوں کو گرفتار کرلیا گیا

واشنگٹن (پاک صحافت) امریکہ میں صدارتی انتخابات میں ذلت آمیز شکست کے بعد جہاں ڈونلڈ ٹرمپ نے ان نتائج کو جعلی قرار دیتے ہوئے متعدد بار اقتدار نہ چھوڑنے کی دھمکی دی تھی وہیں آج امریکی پارلیمنٹ پر ڈونلڈٹرمپ کے حامیوں نے حملہ کرکے توڑ پھوڑ کی جس کے بعدپولیس …

Read More »

افغان حکومت کے مذاکرات کار طالبان کے ساتھ مذاکرات کے لیئے دوحہ پہونچ گئے

افغان حکومت کے مذاکرات کار طالبان کے ساتھ مذاکرات کے لیئے دوحہ پہونچ گئے

کابل (پاک صحافت) افغان حکومت کے مذاکرات کار طالبان کے ساتھ مذاکرات کے دوسرے دور کے لیے دوحہ پہنچ گئے جبکہ کابل نے طالبان پر یہ الزام عائد کیا ہے کہ وہ مذاکرات روک رہے ہیں۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق اب تک دونوں فریقین کے درمیان کئی مہینوں سے جاری …

Read More »