شہباز نواز شریف

وزیراعظم شہباز شریف کی نوازشریف سے جنیوا میں ملاقات

جنیوا (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے جنیوا میں اپنے بڑے بھائی میاں محمد نواز شریف سے ایک اہم ملاقات کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی پارٹی قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف سے جنیوا میں ملاقات ہوئی ہے، وزیراعظم شہباز شریف نے مریم نواز سے بھی ملاقات کی ہے۔ اس موقع پر وزیر خزانہ اسحاق ڈار بھی وزیراعظم کے ہمراہ موجود تھے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے مریم نواز کے گلے کا آپریشن ہونے پر خیریت دریافت کی ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ مریم نواز کو پارٹی کی سینئر نائب صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

بلوچستان کی 14 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا

کوئٹہ (پاک صحافت) بلوچستان کابینہ کی گورنر ہاؤس میں حلف برداری کی تقریب ہوئی۔ جس …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے