Tag Archives: اسکول

غزہ کا قتل گاہ بننا عالمی برادری کے ضمیر پر سوال ہے، شیری رحمٰن

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق وفاقی وزیر شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ غزہ کا قتل گاہ بننا عالمی برادری کے ضمیر پر سوال ہے۔ انہوں نے ایک بیان کے ذریعے غزہ میں النصر چلڈرن اسپتال اور اسامہ بن زید اسکول پر اسرائیل کے حملوں کی مذمت کی ہے۔ تفصیلات …

Read More »

گلگت بلتستان کے ہزاروں طلبہ کا تمام اضلاع میں امن مارچ

گلگت بلتستان

گلگت (پاک صحافت) گلگت بلتستان کے طلبہ امن کے لئے متحد ہوگئے، 4 اضلاع کے 4 ہزار طلبہ نے امن و اتحاد کے لئے نے سول سیکرٹریٹ تک پرامن مارچ کیا۔ تفصیلات کے مطابق گلگت بلتستان میں ہزاروں طلبہ نے امن ریلی نکالی، جس میں گلگت، غذر، ہنزہ اور نگر اضلاع …

Read More »

چینی حکومت نے گوادر کے 1200 طلبا کیلئے تعلیمی پیکیج کی منظوری دیدی

چین پاکستان

گوادر (پاک صحافت) چینی حکومت نے گوادر کے 1200 طلبا کے لئے تعلیمی پیکیج کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ڈسٹرکٹ آفیسر ایجوکیشن گوادر اور گوادر پورٹ کے جنرل مینیجر ایڈمنسٹریشن مسٹر زاؤ یاودنگ اور مسٹر جیری اسٹنٹ جنرل منیجر ایڈمنسٹریشن کے مابین اجلاس منعقد ہوا، اجلاس …

Read More »

بٹگرام، پاک فوج نے چیئرلفٹ میں پھنسے دو بچوں کو ریسکیو کرلیا

چیئرلفٹ

بٹگرام (پاک صحافت) پاک فوج نے بٹگرام میں چیئر لفٹ میں پھنسے دو بچوں کو ریسکیو کرلیا جنہیں بحفاظت زمین پر اتار لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاک آرمی کا ریسکیو ہیلی کاپٹر جیسے ہی لفٹ کے قریب پہنچا ڈولی نے ہلنا شروع کردیا۔ جس سے ڈولی غیر متوازن …

Read More »

چیئر لفٹ ریسکیو آپریشن، پاک آرمی کی ماہر ٹیم بٹگرام روانہ

بٹگرام (پاک صحافت) بٹگرام چیئر لفٹ ریسکیو آپریشن کے لیے پاک آرمی کے اسپیشل سروسز گروپ کی سلنگ آپریشن میں ماہر ٹیم بھی بٹگرام روانہ ہوگئی ہے۔ خیال رہے کہ ایس ایس جی کی ٹیم بٹگرام ریسکیو آپریشن میں حصہ لے گی۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایس پی آر کا …

Read More »

بینظیر سوشل پروٹیکشن اکاونٹ کا مقصد مستحق خواتین کو مؤثر ادائیگی کا نظام فراہم کرنا ہے، شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر و چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) شازیہ مری نے کہا ہے کہ بینظیر سوشل پروٹیکشن اکاونٹ کا مقصد مستحق خواتین کو مؤثر ادائیگی کا نظام فراہم کرنا ہے۔ اگر خواتین کسی بینک کی خدمات سے مطمئن نہیں تو اس پروگرام …

Read More »

سندھ بھر کے نجی و سرکاری اسکول اور کالجز 2 ماہ کی چھٹیوں کے بعد آج سے کھل گئے

کراچی (پاک صحافت) سندھ بھر کے نجی و سرکاری اسکول اور کالجز 2 ماہ کی چھٹیوں کے بعد آج سے کھل گئے ہیں۔ خیال رہے کہ تعطیلات کے بعد پہلے دن تعلیمی اداروں میں طلباء کی حاضری معمول سے کم رہی۔ تفصیلات کے مطابق موسم گرما کی 2 ماہ کی …

Read More »

فرانس کی پولیس یورپ کی سب سے پرتشدد پولیس کیوں ہے؟

پولیس

پاک صحافت نانٹر شہر کے مضافات میں ایک نوجوان کے قتل نے ایک بار پھر یورپ کی سب سے پرتشدد فوجی قوت کے طور پر فرانسیسی پولیس کی بربریت کی جہتیں ظاہر کر دیں۔ ایک ایسا ملک جس میں پولیس کے سخت ترین رویے کے علاوہ، سبز براعظم میں سب …

Read More »

انتہا پسندی کے بہانے اسلاموفوبیا؛ فرانس میں نماز پڑھنے والے طلباء کے ساتھ برخورد

اسلاموفوبیا

پاک صحافت فرانس کے شہر “نیس” کے حکام نے انتہا پسندی کا بہانہ بنا کر شہر کے متعدد اسکولوں کے صحنوں میں نماز کے قیام کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اور ملکی عیاشی کے اصولوں سے متصادم قرار دے کر تنازعہ کھڑا کر دیا۔ “فرانس انفو” نیوز چینل کی …

Read More »

سندھ کے تعلیمی اداروں میں آج سے 2 ماہ کی تعطیلات کا آغاز

کراچی (پاک صحافت) سندھ کے تعلیمی اداروں میں آج سے 2 ماہ کی تعطیلات کا آغاز ہوگیا جبکہ اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کے تحت امتحانات شیڈول کے مطابق ہوں گے۔ اس کے علاوہ خیبر پختونخوا کے گرم علاقوں کے پرائمری اسکولوں میں بھی آج سے دو ماہ کی چھٹیوں کا …

Read More »