Tag Archives: اسکول

جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں نے گرلز اسکول دھماکے سے اڑا دیا گیا

اسکول

جنوبی وزیرستان (پاک صحافت) جنوبی وزیرستان میں زیر تعمیر گرلز اسکول کو نا معلوم افرد نے دھماکے سے اڑا دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جنوبی وزیرستان کے علاقہ وانا کے گاؤں ڈبکوٹ میں زیرتعمییر گرلز اکیڈمی کو رات کے وقت دھماکہ سے اڑایا گیا۔ ذرائع کے مطابق زیرتعمیر بلڈنگ کے دو …

Read More »

نیویارک ٹائمز: غزہ میں تعلیم برسوں تک روک دی جائے گی

پڑھائی

پاک صحافت امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے اپنی ایک رپورٹ میں غزہ میں اکثر اسکول اور تمام یونیورسٹیاں ناقابل استعمال ہونے کا ذکر کرتے ہوئے تاکید کی: تباہ شدہ اسکولوں سے غزہ میں تعلیم کا سلسلہ برسوں تک بند ہو جائے گا۔ پاک صحافت کی رپورٹ کے مطابق نیویارک ٹائمز …

Read More »

مریم نواز کا آٹزم سے متاثرہ بچوں کے لیے اسکول بنانے کا اعلان

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے آٹزم سے متاثرہ بچوں کے لیے صوبے کا پہلا سرکاری اسکول بنانے کا اعلان کردیا۔ مریم نواز نے بچوں میں تعلیم کے فروغ کے لیے کام کرنے والے ادارے اے ٹی اسکیل کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ روایتی …

Read More »

قوم کی بیٹیوں کی تعلیم میں رکاؤٹ ڈالنے والے دہشتگردوں کو کیفر کردار تک پہنچائیں گے۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ قوم کی بیٹیوں کی تعلیم میں رکاؤٹ ڈالنے والے دہشتگردوں کو کیفر کردار تک پہنچائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے شمالی وزیرستان میں لڑکیوں کے لیے قائم نجی اسکول پر دہشت گردوں کے حملے کی مذمت کرتے …

Read More »

ملک میں آئندہ 4 سال کیلئے تعلیمی ایمرجنسی نافذ کرنے کا فیصلہ

سکول

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان میں آئندہ 4 سال کیلئے تعلیمی ایمرجنسی نافذ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کل منگل کو تعلیمی ایمرجنسی کا باضابطہ اعلان کریں گے، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر سمیت ملک بھر میں تعلیمی ایمرجنسی کا نفاذ ہوگا، تعلیمی …

Read More »

معیاری تعلیم کا فروغ اولین ترجیح، کوشش ہے کوئی بچہ اسکول سے باہر نہ ہو۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ معیاری تعلیم کا فروغ ہماری حکومت کی اولین ترجیح ہے، ہماری بھرپور کوشش ہے کہ کوئی بھی بچہ اسکول سے باہر نہ ہو۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سے برطانیہ کی معروف جامعات کے نمائندگان کے وفد نے ملاقات …

Read More »

اسکولوں میں درسی کتب کی فراہمی میں تاخیر برداشت نہیں۔ وزیراعلی پنجاب

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ اسکولوں میں درسی کتب کی فراہمی میں تاخیر برداشت نہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت اسکول ایجوکیشن ریفامز کا جائزہ اجلاس ہوا۔ جس میں اسکول ایجوکیشن کے تمام معاملات سنٹرل باڈی کے ذریعے چلانے کی …

Read More »

شمالی غزہ میں صیہونیوں کی بربریت کا دل دہلا دینے والا منظر دیکھا گیا

شمالی غزہ

پاک صحافت شمالی غزہ کی پٹی کے حماد اسکول سے کچھ لاشیں نکالی گئی ہیں جنہیں صہیونی فوجیوں نے تشدد کرکے ہلاک کرنے کے بعد دفن کردیا تھا۔ الجزیرہ ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق جب لاشیں نکالی گئیں تو لوگ خوفزدہ ہوگئے کیونکہ ان کے ہاتھ رسیوں سے …

Read More »

16 ماہ کی حکومت میں ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچایا۔ خواجہ سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق

لاہور (پاک صحافت) خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ 16 ماہ کی حکومت میں آرام نہیں کیا اور ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچایا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق نے این اے 122 میں گوہاوا پنڈ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے …

Read More »

کسی پارٹی کا نہیں بلکہ پورے سندھ کا گورنر ہوں۔ کامران ٹیسوری

کامران ٹیسوری

کراچی (پاک صحافت) کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ میں کسی پارٹی کا نہیں بلکہ پورے سندھ کا گورنر ہوں۔ تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے سماجی تنظیم کے تحت کراچی میں قائم اسکول کے دورہ کے دوران کہا ہے کہ میں نے آصف زرداری سے ملاقات کے …

Read More »