Tag Archives: اسکول

سرکاری تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان

اسکول

اسلام آباد (پاک صحافت) سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی چھٹیوں کی تاریخ کا اعلان کیا گیا ہے۔ جس کے تحت اٹھارہ جولائی سے یکم اگست تک سرکاری تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔ وفاقی نظامت تعلیم (ایف ڈی ای) کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی تعلیمی ادارے …

Read More »

صیہونی حکومت کو آئے دن نئے مسائل کا سامنا، نکی ہیلی

نکی ہیلی

پاک صحافت لیگ آف نیشنس میں امریکی سابق نمائندے نے اعتراف کیا ہے کہ صیہونی حکومت کو آئے دن نئے مسائل کا سامنا کرنا ہے۔ فاکس نیوز کے مطابق نکی ہیلی نے کہا ہے کہ اس وقت امریکہ کے اتحادی اسرائیل کو طرح طرح کے بڑھتے ہوئے مسائل کا سامنا …

Read More »

طالبان اگر خونریزی جاری رکھتے ہیں تو اس کا بھرپور جواب دیں گے، اشرف غنی

اشرف غنی

کابل {پاک صحافت} افغانستان کے صدر نے طالبان کی جنگ پسندانہ اور پرتشدد کارروائیوں پر کڑی تنقید کی ہے۔ اشرف غنی کا کہنا ہے کہ طالبان افغانستان میں قیام امن کے لئے سب سے بڑی رکاوٹ بنے ہوئے ہیں۔ اپنے ایک خطاب میں ، انہوں نے حالیہ دنوں میں افغانستان …

Read More »

ہم نے طویل مدت سے بند 2 ہزار 263 اسکولز کھولے۔ وزیرتعلیم سندھ

وزیر تعلیم سندھ

محراب پور (پاک صحافت) وزیر تعلیم سندھ کا کہنا ہے کہ صوبے بھر میں طویل مدت سے بند 2 ہزار 263 اسکولوں کو میں نے وزارت سنبھالنے کے بعد کھول دئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے محراب پور میں نجی ایجوکیشنل کمپلیکس کا سنگ بنیاد …

Read More »

وفاقی دارالحکومت میں شدید گرمی کے باعث اسکول کے 25 بچے بیہوش

اسلام آباد اسکول

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی دارالحکومت میں بجلی نہ ہونے کے نتیجے میں شدید گرمی کے باعث ایک اسکول کے پچیس بچے بیہوش ہوگئے ہیں جنہیں قریبی اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے علاقے بارہ کہو کے گورنمنٹ فیڈرل اسکول میرہ میں شدید گرمی کی …

Read More »

ملک بھر میں تعلیمی ادارے کھل گئے، طلبا و طالبات میں خوشی کی لہر

اسکول

اسلام آباد (پاک صحافت) طویل مدت کی بندش کے بعد آج سے ملک بھر کے تمام تعلیمی ادارے کھل گئے ہیں۔ جس سے طلبا و طالبات اور ان کے والدین میں بھی خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں کورونا کیسز میں واضح کمی کے …

Read More »

سندھ میں اسکول اور دکان کھولنے کے لئے کورونا ویکسینیشن لازمی قرار

کورونا ویکسینیشن

کراچی (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے سندھ میں اسکول یا دکان کھولنے کے لئے ویکسینیشن کو  لازمی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر اسکول کھولنا ہے تو تمام اساتذہ کو ویکسین لگانا ضروری ہے، اسی طرح  اگر کوئی دکاندار دکان کھولنا چاہتا ہے تو …

Read More »

سندھ میں تمام تعلیمی ادارے تاحکم ثانی بند رہیں گے۔ وزیرتعلیم

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) وزیر تعلیم سندھ کا کہنا ہے کہ سندھ میں تمام تعلیمی ادارے تاحکم ثانی بند رہیں گے۔ فی الحال صوبے میں تعلیمی ادارے کھولنے کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے …

Read More »

کابل میں دھماکہ درجنوں افراد ہلاک اور زخمی

کابل

کابل {پاک صحافت} افغانستان کے دارالحکومت کابل میں لڑکیوں کے اسکول کے سامنے تین خوفناک دھماکے ہوئے ہیں۔ افغانستان کی وزارت داخلہ نے اطلاع دی ہے کہ اسکول سے باہر ہونے والے ان دھماکوں میں کم از کم 35 افراد زخمی ہوئے ہیں ، جبکہ الجزیرہ ٹی وی چینل نے …

Read More »

صوبے میں کورونا کیسز کنٹرول میں ہیں اس لئے تعلیمی ادارے بند نہیں کر رہے، وزیر تعلیم سندھ

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ صوبے میں کورونا کے کسیز کنٹرول میں ہیں، اس لئے اسکول کھلے ہوئے ہیں، ان کا کہنا ہے کہ جہاں جہاں کورونا وائرس کے کیسز زیادہ ہیں یا جن علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن ہے صرف ان علاقوں …

Read More »