Tag Archives: اسمبلی

فیاض چوہان کی اپوزیشن پر تنقید،بائیکاٹ کا اعلان کر کے اپوزیشن نے غیر جمہوری اقدار کو فروغ دیا

فیاض الحسن چوہان

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے اپوزیشن پر تنقید کرتے ہوئے کہاہے کہ اپوزیشن نے وزیرِ اعظم عمران خان کے اعتماد کے ووٹ کے لیے ہونے والے قومی اسمبلی کے اجلاس کے بائیکاٹ کااعلان کر کے غیرجمہوری اقدار کو فروغ دیا ہے۔ اس …

Read More »

وزیراعظم عمران خان نے اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے کا حتمی فیصلہ کر لیا

عمران خان

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم عمران خان نے اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے کا حتمی فیصلہ کر لیا ہے اور اس حوالے سے وہ  آج قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لیں گے حکومت کو 180 ارکان کی حمایت حاصل ہے،  سادہ اکثریت کے لیے عمران خان کو 172 ووٹوں …

Read More »

کسی کو نہیں چھوڑوں گا، وزیر اعظم نے پی ڈی ایم کو خبردار کر دیا

وزیر اعظم

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم عمران خان نے اپوزیشن اتحاد کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپوزیشن میں رہوں یا اسمبلی سے باہر ہوجاؤں لیکن کسی کو نہیں چھوڑوں گا،  وزیراعظم نے کہا کہ میں اگر اقتدار سے باہر بھی ہوجاؤں تو اس قوم کے لوگوں کو باہر …

Read More »

سندھ اسمبلی میں پی ٹی آئی اور پی پی پی ممبران کے درمیان تصادم

سندھ اسمبلی میں پی ٹی آئی اور پی پی پی ممبران کے درمیان تصادم

کراچی (پاک صحافت) سندھ اسمبلی میں پی ٹی آئی اور پی پی پی کے درمیان زبردست تصادم آرائی ہوئی،پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے الزام عائد کیا گیا کہ ایک دن بعد سندھ سے اس کے تین ایم پی اے گمشدہ ہوگئے ہیں، اس معاملے پر صوبائی اسمبلی میں پی …

Read More »

وزیر اعظم کی استعفے کی پیشکش، مریم نواز کا شدید ردعمل

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے وزیر اعظم کی جانب سے مشروط استعفے کی پیشکش پر شدید ردعمل دیتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان پر سخت تنقید کی، مریم نواز کہتی ہیں کہ سڑک پر کھڑے ہو کر صبح شام اسمبلی کو گالیاں …

Read More »