Tag Archives: اسلام آباد

افغانستان کیساتھ مسلح تصادم نہیں چاہتے۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ افغانستان کیساتھ مسلح تصادم نہیں چاہتے، طاقت آخری چارہ کار ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان افغانستان کی بھارت کے ساتھ تجارتی راہداری بند کرسکتا ہے، افغانستان اپنی سرزمین پر پاکستان مخالف دہشتگردوں کو …

Read More »

ملکی سلامتی کیلیے کسی دہشت گرد تنظیم کو معافی نہیں ملے گی۔ وزیر داخلہ

محسن نقوی

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ ملکی سلامتی کیلیے کسی دہشت گرد تنظیم کو معافی نہیں ملے گی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ 9 مئی کے دہشت گرد بھی اپنے انجام کو پہنچے گے۔ وفاقی وزیر داخلہ کی …

Read More »

امریکا میں کانگرس کمیٹی کی سماعت پی ٹی آئی کی سازش سے ہوئی۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ امریکا میں کانگرس کمیٹی کی سماعت پی ٹی آئی کی سازش سے ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے جلسے میں سائفر لہرا کر اپنی حکومت جانے کو …

Read More »

صدر آصف زرداری سے جاپان کے سفیر مٹسوہیرو واڈا کی ملاقات

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) صدر آصف علی زرداری نے پاکستان میں جاپان کے سفیر مٹسوہیرو واڈا سے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملاقات میں تجارت، سرمایہ کاری، معیشت، ثقافت اور عوامی روابط کے شعبوں میں تعلقات بڑھانے پر زور دیا۔ صدر مملکت آسف زرداری نے کہا کہ پاکستان اور جاپان کے …

Read More »

الیکشن کمیشن نے سینیٹ انتخابات کیلئے ضابطہ اخلاق جاری کردیا

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن نے 2 اپریل کو ہونے والے سینیٹ انتخابات کے لیے ضابطہ اخلاق جاری کردیا ہے۔ ضابطہ اخلاق کے مطابق سیاسی جماعتیں اور امیدوار نظریہ پاکستان اور سالمیت کے خلاف بیان نہیں دیں گے، کوئی ایسا بیان نہیں دیا جائے گا جس کا مقصد آرمد …

Read More »

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول کا معاہدہ ہوگیا

آئی ایم ایف

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول کا معاہدہ ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسٹاف لیول کے معاہدے کی منظوری آئی ایف ایف کا ایگزیکٹو بورڈ دے گا جس کے بعد یہ رقم پاکستان کو جاری کی جائے گی۔ آئی ایم ایف نے بدھ کو …

Read More »

تحریک انصاف اپنے رول کا تعین خود نہیں کر پارہی۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف اپنے رول کا تعین خود نہیں کر پا رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ایک بے نامی جماعت نے کیا کرنا ہے اور کیا نہیں کرنا، یہ اسمبلی میں شور …

Read More »

وزیراعظم کا حکومتی کارکردگی دکھانے اور تنقید کے دفاع کیلیے ترجمان بڑھانے کا فیصلہ

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم میاں شہباز شریف نے حکومت پر تنقید کے دفاع کے لیے اور کارکردگی دکھانے کے لیے ترجمان بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے حکومت کی کارکردگی کوبھرپور انداز سے عوام میں اجاگر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، …

Read More »

پاکستان کی مقبوضہ وادی میں کشمیری سیاسی جماعتوں پر پابندیوں کے بھارتی فیصلے کی مذمت

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان نے مقبوضہ وادی میں کشمیری سیاسی جماعتوں پر پابندیوں کے بھارتی فیصلے کی مذمت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق دفتر خارجہ کی ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان نے جموں و کشمیر پیپلز فریڈم لیگ اور جموں و کشمیر پیپلز …

Read More »

وزیراعظم شہبازشریف سے کویت کے سفیر کی ملاقات

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں کویت کے سفیر سے ملاقات ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملاقات میں وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کویت کے ساتھ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کیلئے ساتھ مل کر کام کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم محمد شہباز …

Read More »