خواجہ آصف

تحریک انصاف اپنے رول کا تعین خود نہیں کر پارہی۔ خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف اپنے رول کا تعین خود نہیں کر پا رہی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ایک بے نامی جماعت نے کیا کرنا ہے اور کیا نہیں کرنا، یہ اسمبلی میں شور مچاتے رہیں گے، ہمارا کام قانون سازی ہے وہ ہم کرتے رہیں گے۔

خواجہ آصف نے مزید کہا کہ تحریک انصاف اپنے رول کا تعین خود نہیں کر پا رہی ہے۔ پوری پارٹی وکیلوں کے حوالے ہو چکی ہے، کوئی سینیٹر بن گیا تو کوئی قومی اسمبلی کارکن بن گیا۔

انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف میں وکلا کی لاٹری نکلی ہوئی ہے یہ پارٹی کا کچھ نہ کچھ تو کر کے جائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

رانا ثناءاللہ

پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ کے ذریعے مسلط ہونا چاہتی ہے۔ رانا ثناءاللہ

فیصل آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے