Tag Archives: اسلام آباد

اگلے ایک دو دن پاکستانی معیشت کیلئے نہایت اہم ہیں۔ اسحاق ڈار

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ اگلے ایک دو دن پاکستانی معیشت کے لیے نہایت اہم ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کی شرح سود بڑھانے …

Read More »

وفاقی کابینہ کا پاک چین تجارت کو توسیع دینے کا فیصلہ

کابینہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی کابینہ نے پاک چین تجارت کو توسیع دینے کا فیصلہ کرلیا۔ چین کے ساتھ 4 پروٹوکولز پر دستخط کرنے کی منظوری دے دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق گدھوں کی کھالیں برآمد کرنے کے لیے پروٹوکول پر دستخط کی منظوری دی گئی۔ خشک مرچیں، بیف اور …

Read More »

وزیراعظم کی فریضہ حج ادا کرنے والے عازمین کو مبارکباد

وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے فریضہ حج ادا کرنے والے عازمین کو مبارکباد پیش کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے ایک پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ دعا ہے کہ پاکستان کی تمام معاشی مشکلات دور ہوں اور ترقی، امن اور خوشحالی کا گہوارہ …

Read More »

ایف بی آر نے تاریخ میں پہلی مرتبہ 7 ہزار ارب روپے ٹیکس اکٹھا کرلیا۔ وزیر خزانہ

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ ایف بی آر نے تاریخ میں پہلی مرتبہ 7 ہزار ارب روپے ٹیکس اکٹھا کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا …

Read More »

پاکستان کا امریکی ڈپٹی چیف آف مشن کو دفترخارجہ طلب کر کے شدید احتجاج

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکی ڈپٹی مشن چیف دفتر خارجہ طلب کرکے امریکا بھارت اعلامیہ پر احتجاج کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق دفتر خارجہ کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکی ڈپٹی چیف آف مشن کو وزارت خارجہ طلب …

Read More »

وزیر خزانہ نے اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اہم اجلاس طلب کرلیا

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کا اجلاس طلب کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں طلب کیے گئے اجلاس میں ساتویں مردم شماری کے اخراجات کے لیے 6 ارب روپے کی گرانٹ کی منظوری دی جائے گی۔ ای …

Read More »

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان معاہدے کے متعلق معاملات حتمی مراحل میں داخل

آئی ایم ایف

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان کل تک سٹاف لیول معاہدہ ہونے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت خزانہ کے حکام نے بتایا ہے کہ آئی ایم ایف سے معاہدے کیلئے بات چیت حتمی مراحل میں داخل ہو چکی ہے، تمام شرائط پر ڈیڈ لاک …

Read More »

آج سے ہونے والی پری مون سون بارشوں سے گرمی کم ہوگی۔ وزیر ماحولیاتی تبدیلی

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر ماحولیاتی تبدیلی شیری رحمان کا کہنا ہے کہ آج سے ہونے والی پری مون سون بارشوں سے گرمی کم ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر ماحولیاتی تبدیلی شیری رحمان نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پری مون سون بارشوں سے شدید گرمی …

Read More »

نوازشریف اور جہانگیرترین کے الیکشن لڑنے کی راہ ہموار

جہانگیر ترین نواز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) نااہلی کی سزا 5 سال تک کرنے کا بل منظور ہونے کے بعد نواز شریف اور جہانگیر ترین کے الیکشن لڑنے کی راہ ہموار ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی نے نااہلی کی زیادہ سے زیادہ سزا پانچ سال کرنے کا بل اتفاق رائے سے منظور …

Read More »

نوازشریف کی وطن واپسی کیلئے قانونی ٹیم تشکیل دے دی گئی

نواز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق وزیراعظم نواز شریف کی وطن واپسی کیلئے قانونی ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ قانونی ٹیم کی سربراہی کریں گے، معاون خصوصی عطا تارڑ، عرفان قادر اور قانونی مشیر کمیٹی میں شامل ہوں گے، نواز شریف …

Read More »