Tag Archives: اسرائیلی فوج

غزہ میں 11 ہزار فلسطینی لاپتہ ہیں۔ فلسطینی وزارت صحت

غزہ

(پاک صحافت) غزہ میں فلسطینی وزارت صحت کے ترجمان نے کہا کہ اس پٹی پر اسرائیلی فوج کے حملے کے بعد 11 ہزار فلسطینی لاپتہ ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق فلسطینی رہنما اشرف القدرہ نے کہا ہے کہ 11 ہزار فلسطینی اب بھی غزہ کے ملبے تلے دبے ہوئے ہیں۔ …

Read More »

اسرائیلی فوج کے سابق چیف آف جنرل اسٹاف نے غزہ کی پٹی میں شکست تسلیم کرلی

اسرائیلی جنرل

(پاک صحافت) صیہونی حکومت کے سابق چیف آف جنرل اسٹاف نے اپنے تازہ ترین بیان میں نیتن یاہو کی کابینہ کی تباہ کن کارکردگی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے چھ ماہ کی جنگ کے بعد غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کی شکست اور اس سے قبل حاصل کرنے …

Read More »

اسرائیل خطے میں ہمارا سب سے طاقتور ساتھی ہے۔ بائیڈن

بائیڈن

(پاک صحافت) امریکی صدر جوبائیڈن کا کہنا ہے کہ اسرائیل خطے میں ہمارا سب سے طاقتور ساتھی ہے اور اگر اس کی فوج کو کمزور کیا گیا تو ہم ہار نہیں مانیں گے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن نے وال سٹریٹ جرنل کے ایک مضمون میں لکھا ہے …

Read More »

ہم رفح پر بڑے حملے کی تیاری کررہے ہیں۔ اسرائیلی فوج

اسرائیلی فوج

(پاک صحافت) صیہونی حکومت کے وزیر جنگ اور چیف آف اسٹاف نے اعلان کیا ہے کہ عنقریب رفح پر وسیع زمینی حملہ شروع کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق منگل کی شام والہ نیوز کی طرف سے شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ 12 گھنٹوں …

Read More »

اسرائیلی فوج کے زیر کنٹرول سرنگ کے اندر سے فلسطینیوں کی کارروائیاں!

سرنگ

(پاک صحافت) ایک عبرانی اخبار کا کہنا ہے کہ فلسطینی جنگجو نے ایک ایسے سرنگ سے متعدد اسرائیلی فوجیوں کو ہلاک یا زخمی کردیا جسے اسرائیلی فوج نے اپنے مکمل کنٹرول میں قرار دیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق اسرائیلی ٹیلی ویژن چینل 12 نے کہا ہے کہ اس کے پاس …

Read More »

خان یونس سے صیہونی فوجیوں کی ناکامی کے بعد انخلاء

اسرائیلی فوج

(پاک صحافت) عبرانی اخبار کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج نے اپنے مقاصد حاصل کیے بغیر خان یونس کو خالی کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسرائیلی قیدیوں کی رہائی کے ساتھ حماس اور قسام بریگیڈ کے رہنماؤں یحیی السنوار اور محمد ضعیف کا قتل، خان یونس پر صیہونی حکومت کے …

Read More »

عالمی دباؤ کے ہتھوڑے اور غزہ میں ناکامی کی نالی کے درمیان “اسرائیل”

قسام

پاک صحافت صہیونی اخبار “یروشلم پوسٹ” نے اعتراف کیا ہے کہ ایک طرف اسرائیلی حکومت بین الاقوامی دباؤ میں گرفتار ہے اور دوسری طرف اس حکومت کی فوج غزہ کی پٹی میں اپنے مقاصد حاصل کرنے میں ناکام ہے۔ پاک صحافت کے مطابق یروشلم پوسٹ اخبار نے ایک مضمون میں …

Read More »

صیہونی فوجیوں کا مسجدالاقصی میں فلسطینی نمازیوں پر حملہ

فلسطین

(پاک صحافت) جمعۃ الوداع کے موقع پر صیہونی فوجیوں نے مسجدالاقصی میں فلسطینی نمازیوں پر حملہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق رمضان المبارک کے آخری جمعہ کو مسجد اقصی میں نماز فجر کے بعد متعدد فلسطینیوں نے اس مقدس مقام اور غزہ کی پٹی کی حمایت میں مارچ کیا۔ صیہونی …

Read More »

امریکہ کا زبانی رد عمل: چار فلسطینی شہریوں کے قتل کی تصاویر پریشان کن ہیں

امریکہ

پاک صحافت امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے ہفتے کے روز اسرائیلی فوج کے ہاتھوں چار فلسطینی شہریوں کی ہلاکت کی تصاویر کو پریشان کن قرار دیا ہے۔ “رائٹرز” سے ہفتے کی شب پاک صحافت کی رپورٹ کے مطابق، الجزیرہ چینل کی جانب سے اسرائیلی فضائی حملوں میں چار بظاہر …

Read More »

اسرائیلی فوج نے الجزیرہ کے صحافی کو 12 گھنٹے بعد رہا کر دیا

صحافی

پاک صحافت قطر کے الجزیرہ چینل نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیلی فوج نے اس چینل کے رپورٹر اسماعیل الغول اور دیگر متعدد صحافیوں کو 12 گھنٹے تک حراست میں رکھنے کے بعد رہا کر دیا ہے۔ پاک صحافت کی رپورٹ کے مطابق الجزیرہ قطر کے حوالے سے بتایا ہے …

Read More »