Tag Archives: احتجاج

ملک میں کرپشن، لاقانونیت، غربت اور مہنگائی کی انتہا ہوگئی ہے۔ سراج الحق

سراج الحق

فیصل آباد (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کی نااہلی اور نالائقی کی وجہ سے اس وقت ملک میں کرپشن، لاقانونیت، غربت اور مہنگائی کی انتہا ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے فیصل آباد میں عوامی دھرنے سے خطاب …

Read More »

جماعت اسلامی کے 101 دھرنوں سے حکومت گھبرا گئی ہے۔ احمد سلمان بلوچ

احمد سلمان بلوچ

لاہور (پاک صحافت) احمد سلمان بلوچ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی نااہل و نالائق حکومت ملک بھر میں جماعت اسلامی کے ایک سو ایک دھرنوں سے گھبرا گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی لاہور کے رہنما احمد سلمان بلوچ کی قیادت میں مہنگائی کے خلاف احتجاج …

Read More »

جمہوریت کا راگ الاپنے والے غیرجمہوری ہتھکنڈوں پر اتر آئے ہیں۔ ذوالفقار بدر

ترجمان بلاول ذوالفقار بدر

کراچی (پاک صحافت) ذوالفقار بدر کا کہنا ہے کہ جمہوریت کا راگ الاپنے والی پی ٹی آئی کی پنجاب حکومت اب غیر جمہوری اور اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان ذوالفقار بدر نے حکومت کی جانب سے پی پی کی فلیکسز و بینرز اتارنے پر ردعمل …

Read More »

عوام غریب ہورہی اور وزیراعظم کا ٹیکس ڈبل ہورہا ہے۔ حسن مرتضی

حسن مرتضی

لاہور (پاک صحافت) حسن مرتضی کا کہنا ہے کہ گزشتہ چار سال سے ملک بھر کی عوام غریب ہوتی جارہی ہے جبکہ وزیراعظم عمران خان کا ٹیکس ڈبل ہوتا جارہا ہے پتا نہیں وہ ایسا کونسا کاروبار کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی وسطی پنجاب کے جنرل سیکریٹری حسن مرتضی …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت نے ملک کو آئی ایم ایف کا غلام بنا دیا ہے۔ حافظ نعیم الرحمن

حافظ نعیم الرحمن

کراچی (پاک صحافت) حافظ نعیم الرحمن کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی نااہل و نالائق اور کرپٹ حکومت نے اس وقت ملک کو آئی ایم ایف کا مکمل طور پر غلام بنادیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمن نے سراج الحق کی …

Read More »

صیہونی حکومت کے وزیر اعظم کے دورے کے خلاف بحرینیوں کا احتجاج جاری ہے

احتجاج

منامہ {پاک صحافت} سائبر اسپیس اور سوشل نیٹ ورکس میں سرگرم صارفین کے اکاؤنٹس نے منامہ میں ایک مظاہرے کی ویڈیوز جاری کیں، جس کے دوران مظاہرین نے قابض حکومت کے وزیر اعظم نفتالی بینیٹ کے دورہ بحرین کے خلاف نعرے لگائے اور قابض حکومت کے جھنڈے لہرائے۔ بدھ کے …

Read More »

جماعت اسلامی کا پیٹرولیم مصنوعات میں اضافے کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

جماعت اسلامی احتجاج

اسلام آباد (پاک صحافت) جماعت اسلامی نے پی ٹی آئی حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ اضافہ قیمت کو واپس لیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی کی جانب سے کئے گئے احتجاجی مظاہرے میں شریک …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت آئی ایم ایف کی مکمل غلام بن چکی ہے۔ احمد سلمان بلوچ

احمد سلمان بلوچ

لاہور (پاک صحافت) احمد سلمان بلوچ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی نااہل و نالائق حکومت اس وقت آئی ایم ایف کی مکمل طور پر غلام بن چکی ہے جس کی وجہ سے آئے روز اشیا کی قیمتوں میں اضافہ کیا جارہا۔ تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی کے …

Read More »

18 فروری کو 3 بجے پارلیمنٹ کے سامنے ریلی اور جلسہ ہوگا، عبدالغور حیدری

مولانا عبدالغفور حیدری

اسلام آباد (پاک صحافت) جمعیت علمائے اسلام کے سینئر رہنما عبدالغفور حیدری کا کہنا ہے کہ 18 فروری کو 3 بجے پارلیمنٹ کے سامنے ریلی اور جلسہ ہوگا، ان کاکہنا ہے کہ ملک بھر میں مودی اور بھارت کے اقدامات کے خلاف احتجاج ہوگا۔ جے یو آئی کا کہنا ہے …

Read More »

برطانیہ میں حالات زندگی کے خلاف احتجاج

احتجاج

لندن {پاک صحافت} ہزاروں برطانوی شہری ہفتے کے روز ملک میں مہنگی زندگی کے بحران کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے۔ ڈیلی میل کی ویب سائٹ کے مطابق، ہزاروں افراد برطانیہ بھر میں “میں ادا نہیں کر سکتا” مہم میں سڑکوں پر نکل آئے جس سے محنت کشوں اور ان …

Read More »